پیمنٹ ٓپشنز
خلاصہ

اب پوسٹ پیڈ بل ادا کرنا اس سے آسان کبھی نہ تھا۔

گھر پر رہیں، ہم خود آ کر آپ سے بل لے جائیں گے۔ یا پھر اپنے بینک کی آن لائن سروسز یا اے ٹی ایم سے بل ادا کریں۔ آپ موبائل والٹ کے لیے سائن اپ کر کے JazzCash کے ذریعے بھی آسانی سے بل ادا کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم ادائیگی کے بہت سے دوسرے آپشن بھی آفر کرتے ہیں۔

یہاں کلک کر کے ہماری ویب سائٹ کے ذریعے اپنا بل ادا کریں۔

اپنے قریبی ریٹیلر، فرنچائز یا کسٹمر کیئر سنٹر سے JAZZ کا سکریچ کارڈ/واؤچر خریدیں اور کارڈ/واؤچر پر درج رقم کے مطابق اپنا پوسٹ پیڈ بل ادا کریں۔ پیمنٹ کرنے کے لیے اپنے JAZZ نمبر سے #<واؤچر کوڈ>*123* ڈائل کریں۔

اپنے قریبی JAZZ ریٹیلر کے پاس تشریف لے جائیں اور JAZZ لوڈ سروس کے ذریعے بل ادا کریں۔
ریٹیلر کو اپنا موبائل نمبر اور مطلوبہ رقم بتائیں اور آسانی سے بل ادا کریں۔

اب آپ اپنا پوسٹ پیڈ بل خود JAZZ کیش موبائل اکاؤنٹ یا پاکستان بھر میں موجود JAZZ کیش ایجنٹ کے ذریعے بھی ادا کر سکتے ہیں۔ اپنے قریبی JAZZ کیش ایجنٹ کے بارے میں جاننے کے لیے J لکھ کر 2179 پر بھیجیں (بغیر کسی چارجز کے)۔

کسی بھی JAZZ بزنس سنٹر یا فرنچائز پر بھی بل ادا کیا جا سکتا ہے۔​

ہر ماہ آپ کا واجب الادا بل خود بخود ہی آپ کے کریڈٹ کارڈ سے وصول کر لیا جائے گا۔ تاہم، آپ کو ماہانہ بل کی وصولی بھی جاری رہے گی تاکہ آپ کے پاس بل کا ریکارڈ موجود رہے۔

ڈائریکٹ ڈیبٹ کی سہولت حاصل کرنے کے لیے آپ کو ڈائریکٹ ڈیبٹ مینڈیٹ فارم بھرنا ہو گا، جو کہ JAZZ کے دفاتر میں موجود ہے، اور اس کے ساتھ اپنے قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور کریڈٹ کارڈ کی نقل (اگلے حصے کی) جمع کرائیں۔

مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے کے بعد آپ کا واجب الادا بل خود بخود ہی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بینک سے وصول کر لیا جائے گا۔ آپ کو ای میل یا کورئیر کے ذریعے (آپ کے انتخاب کے مطابق) ماہانہ بل بھی بھیجا جاتا رہے گا۔

اس کے علاوہ آپ بینکوں کی اے ٹی ایم، انٹرنیٹ بینکنگ، فون بینکنگ اور ایس ایم ایس بینکنگ کے ذریعے بھی بل ادا کر سکتے ہیں۔

مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم، انٹرنیٹ بینکنگ، فون بینکنگ اور ایس ایم ایس بینکنگ کے ذریعے اپنا بل ادا کریں۔

بینک/ادائیگی کے چینلز اے ٹی ایم انٹرنیٹ بینکنگ فون بینکنگ ایس ایم ایس بینکنگ
Allied Bank Limited ہاں ہاں نہیں ہاں
Habib Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
MCB Bank Limited ہاں ہاں ہاں نہیں
United Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
SCB Pakistan Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Askari Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Faysal Bank Limited ہاں ہاں ہاں نہیں
NIB Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Bank Alfalah Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Silk Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
JS Bank Limited ہاں ہاں ہاں نہیں
Summit Bank Limited ہاں ہاں ہاں نہیں
Soneri Bank Limited ہاں ہاں ہاں نہیں
Bank Al Habib Limited ہاں ہاں نہیں ہاں
Bank Islami Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Burj Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Habib Metropolitan ہاں ہاں نہیں نہیں
Meezan Bank Limited ہاں ہاں نہیں نہیں
Dubai Islamic Bank نہیں ہاں ہاں ہاں
Industrial Commercial Bank of China نہیں ہاں نہیں نہیں
Bank of Punjab ہاں نہیں ہاں نہیں
First Women Bank ہاں نہیں نہیں نہیں
Sindh Bank Limited ہاں نہیں نہیں نہیں
Advans Microfinance Bank نہیں نہیں ہاں نہیں
Al Baraka Bank ہاں ہاں نہیں نہیں
NRSP Microfinance Bank Limited ہاں نہیں نہیں نہیں

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔