آرڈر JAZZ سوپر 4G سِم / WIFI ڈیوائسز
خلاصہ

اپنے Jazz نمبر سے #5299* ڈائل کریں، Jazz سِم / WiFi ڈیوائس خریدنے کے لیے مطلوبہ معلومات فراہم کریں اور بالکل مفت ڈیلیوری کروائیں۔

کسٹمر ہوم ڈیلیوری پر قیمت
پری پیڈ نئی سم 400 فی سِم سے ۔ زیادہ سے زیادہ (نمبر کے لحاظ سے)
نئی پوسٹ پیڈ سِم 400 روپے فی سِم سے
سکیورٹی ڈیپازٹ 1000 روپے سے
پری سے پوسٹ میں تبدیلی 400 روپے فی تبدیلی
ڈیٹا سِم 400 روپے فی سِم
Jazz پر منتقلی 400 روپے فی MNP
سِم کی تبدیلی 400 روپے فی سِم
JazzCash موبائل والٹ رجسٹریشن 200 روپے فی موبائل والٹ
Jazz سوپر 4G مائی فائی ڈیوائس 7,000 روپے فی مائی فائی
Jazz سپر 4 جی ونگل ڈیوائس 3,200 روپے فی وِنگل
Jazz ڈیجیٹ 4G اسٹار 5,999 روپے
Jazz ڈیجیٹ 4G شائن 8,200 روپے
ESIM 2,000 روپے فی سم