Jazz اپنے تمام کسٹمرز اور اس ویب سائٹ کے تمام وزٹرز کی پرائیویسی کی حفاظت کا عزم رکھتا ہے۔ اس ویب سائٹ میں انٹرنیٹ پر معلومات کی ترسیل اور سسٹم میں معلومات محفوظ کرنے کے لے اعلیٰ ترین معیار کی انکرپشن استعمال کی جاتی ہے۔ مندرجہ ذیل پالیسیاں اس حوالے سے Jazz کے دیگر اقدامات کی عکاسی کرتی ہیں۔

Jazz کو وقتاَ فوقتاَ آپ کو اپنی تازہ ترین آٖرز اور اپ ڈیٹس کے بارے میں بتا کر آپ کی آسانی کو ممکن بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ آپ ہوم پیج پر دی گئی مقررہ جگہ پر اپنا ای میل ایڈریس دے کر یہ سہولت سبسکرائب کر سکت ہیں۔ آپ کا ای میل ایڈریس صرف آپ کو معلومات پہنچناے کے لے استعمال کیا جائے گا

ہماری اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کر کے آپ Jazz کو اجازت دے رہے ہیں کہ آپ کو ان آفرز اور معلومات کے بارے میں اپ ڈیٹس دی جائیں۔

Jazz آپ کی معلومات تھرڈ پارٹیز سے شیئر نہیں کرے گا

اس ویب سائٹ میں ایسے فیچرز موجود ہیں جو ہماری کنٹرول میں موجود معلومات کے غلط یا ناجائز استعمال کو روک سکتے ہیں۔

اگر آپ کسی بھی وقت ہماری طرف سے ای میل موصول نہ کرنا چاہیں تو ان سبسکرائب کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔