4G ڈیوائسز

Jazz Digit
  • 4G سپیڈ 150 Mbps تک
  • مائیکرو SD کارڈ 32 GB تک
  • بیٹری 2300mAh
  • پلگ اینڈ پلے
  • WPS WiFi
  • موبائل ایپ کے ذریعے ایک ہی کلک میں سیٹ اپ
  • وارنٹی
  • کوئیک گائیڈ
فری ہوم ڈیلیوری کے لیے #5299* ڈائل کریں
7,000 روپے
Jazz-Device
فری ہوم ڈیلیوری کے لیے #5299* ڈائل کریں
12,000 روپے
Jazz-Device
Jazz Bundle 60 GB Regular
3 دن بنڈل

8 GB

روپے347.8
بنڈل کی قیمت

روپے400
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*53#

Jazz Bundle 60 GB Regular
7 دن بنڈل

25 GB

روپے869.5
بنڈل کی قیمت

روپے1000
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*57#

Jazz Bundle 60 GB Regular
ریگولر

60 GBs Flat

روپے2500
مطلوبہ ریچارج

روپے2173.91
بنڈل کی قیمت

(30 GB
رات 1 بجے ۔ دوپہر 1 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*73#

سٹیٹس کوڈ
*117*73*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*73*4#

Jazz Bundle 100 GB Mega
میگا

110 GB

روپے2,260.87
مطلوبہ ریچارج

روپے2,600
بنڈل کی قیمت

سبسکرپشن کوڈ
*117*36#

سٹیٹس کوڈ
*117*36*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*36*4#

Jazz Bundle 150 GB Heavy
ہیوی

180 GB

روپے2,608.69
مطلوبہ ریچارج

روپے2608.69
بنڈل کی قیمت

سبسکرپشن کوڈ
*117*74#

سٹیٹس کوڈ
*117*74*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*74*4#

Jazz 3 Month Bundle
3 ماہ بنڈل

65 GB

روپے6500
مطلوبہ ریچارج

روپے5625.17
بنڈل کی قیمت

سبسکرپشن کوڈ
*117*15#

سٹیٹس کوڈ
*117*17*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*15*4#

Jazz 6 Month Bundle
6 ماہ بنڈل

100 GB

روپے14000
مطلوبہ ریچارج

روپے12173.91
بنڈل کی قیمت

سبسکرپشن کوڈ
*117*16#

سٹیٹس کوڈ
*117*18*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*16*4#

ویلکم

بیک آفر

واپس آنے والے کسٹمرز کے لیے 15GB تک فری انٹرنیٹ (صبح 6 بجے ۔ شام 6 بجے)
20GB / 7 دن @ 370 روپے کے ریچارج پر @321.73 بنڈل کی قیمت
50 GB / ماہانہ @ 1200 روپے کے ریچارج پر @1043.47 بنڈل کی قیمت
سبسکرپشن: *6363*8# ڈائل کریٍں
Jazz-Device
نارتھ

LBC

70GB ریٹ 1800 روپے
1565.21 بنڈل کی قیمت
سبسکرپشن کوڈ: *117*65#
سٹیٹس کوڈ: *117*65*2#
ان سبسکرپشن کوڈ: *117*65*4#
ساؤتھ

LBC

36GB ماہانہ ریٹ 1200 ریچارج
1043.47 بنڈل کی قیمت
سبسکرپشن کوڈ: *117*81#
سٹیٹس کوڈ: *117*81*2#
ان سبسکرپشن کوڈ: *117*81*4#
کراچی

LBC

100GB ماہانہ ریٹ 2400 ریچارج
2086.95 بنڈل کی قیمت
سبسکرپشن کوڈ: *117*80#
سٹیٹس کوڈ: *117*80*2#
ان سبسکرپشن کوڈ: *117*80*4#
Jazz-Device
1. اپنی نئی Jazz سوپر 4G ایم بی بی ڈیوائس کا ڈبہ کھولیں
2. اپنی Jazz سوپر 4G ایم بی بی ڈیوائس مینیج کریں *6363# کے ساتھ
3. اپنی Jazz سوپر 4G ایم بی بی ڈیوائس مینیج کریں ٓ آن لائن
Jazz-Device
1. اپنے قریبی
Jazz ایکسپرینس سنٹر یا
فرنچائر یا ریٹیلر کے پاس تشریف لے جائیں
2. بائیو میٹرک
تصدیق کروائیں
اور اپنی پسند کا بنڈل منتخب کریں

استعمال کے متعلق سوالات کے جواب

  • MBB دوسرا کنٹکٹ نمبر کسٹمر کا دوسرا موبائل نمبر ہے جس کے ذریعے MBB کسٹمرز سے رابطہ کیا جاتا ہے۔ MBB ڈیوائس کی خریداری کے وقت OCN شامل کرنا لازمی ہے۔ کسٹمر MBB دوسرا کنٹکٹ نمبر MBB کے مینیو *6363# کے ذریعے شامل یا تبدیل کر سکتے ہیں۔ دوسرا کنٹکٹ نمبر کسی بھی نیٹ ورک کا ہو سکتا ہے۔
  • آپ کو یہ نوٹفیکیشن MBB کے دوسرے کنٹکٹ نمبر پر بھیجے جائیں گے۔
  • MBB مینیو *6363# سیلف سروس ڈائل کوڈ ہے جس کے ذریعے کسٹمرز:
    • اپنا MBB ریچارج کر سکتے ہیں
    • MBB اور دوسرا کنٹکٹ دکھاتا تاہے
    • MBB نمبر کا بیلنس دیکھا جا سکتا ہے
    • MBB بنڈلز کا بیلنس دیکھا جا سکتا ہے
    • MBB بنڈل سبسکرائب کیے جا سکتے ہیں
    • MBB دوسرا کنٹکٹ نمبر تبدیل کیا جا سکتا ہے
    • بنڈل ان سبسکرائب کیے جا سکتے ہیں
  • یہ مینیو دیکھنے کے لیے:
    • ویب پورتل کے ذریعے: ہمارے لاگ اِن کریں پورٹل اور ڈائل کوڈ مینیو پر کلک کریں؛ یا
    • وائی فائی ایپ کے ذریعے: ڈائل کوڈ پر کلک کریں اور *6363# ڈائل کریں یا
    • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔
  • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں، آپشن 1 منتخب کریں اور پھر 14 ہندسوں کا واؤچر کوڈ درج کریں؛ یا
  • JazzCash یا Jazz World ایپ کے ذریعے ریچارج کریں؛ یا
  • ریٹیلر سے Jazz لوڈ کروائیں۔
    • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔
    • آپشن 3 منتخب کریں: Check Balance of MY MBB No
  • ایک میسج ظاہر ہو گا جس میں MBB نمبر کا موجودہ بیلنس بتایا جائے گا۔
    • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔
    • آپشن 4 منتخب کریں: Check Usage of MBB Bundles
  • ایک میسج ظاہر ہو گا جس میں بنڈل کے باقی MBs کی تفصیل ہو گی۔
    • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔
    • آپشن 5 منتخب کریں: Subscribe to MBB Bundles
    • اپنا مطلوبہ بنڈل منتخب کریں
    • بنڈل کی تصدیق کریں
  • ایک میسج ظاہر ہو گا جس مٰں آپ کے بنڈل کی سبسکرپشن کی تفصیل ہو گی۔
    • اپنے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔
    • آپشن 2 منتخب کریں: MBB اور دوسرا کنٹکٹ دکھاتا ہے
  • ڈسپلے میسج MBB نمبر اور MBB دوسرا کنٹکٹ نمبر دکھائے گا۔

ڈیوائس کے متعلق سوالات کے جواب

  • ڈیوائس کا بیک کور کھول کر سِم اور SD کارڈ لگانے کی جگہ دیکھیں۔
  • سِم اور SD کارڈ لگانے کی ٹرے باہر کو کھینچیں اور پھر اوپر اٹھائیں۔
  • سِم اور SD کارڈ لگائیں۔
  • ٹرے کو اپنی جگہ پر فکس کرنے کے لیے اوپر کی طرف کھینچیں۔
  • اپنے کمپیوٹر/سمارٹ فون کو USB یا وائی فائی کے ذریعے Jazz وائی فائی ڈیوائس سے کنکٹ کریں۔
  • ایڈریس بار میں ڈالیں۔ http://jazz.wifi ویب کنفگریشن پیج کھولنے کے لیے ایڈریس لکھ کر براؤزر کے
  • ویب کنفگریشن یوتیلیٹی تک رسائی کے لیے مندرجہ ذیل لاگ اِن استعمال کریں
    • یوزر: administrator
    • پاس ورڈ: administrator
  • سیٹنگز پر کلک کریں
  • ضرورت کے مطابق وائی فائی SSID یا پاس ورڈ تبدیل کریں
  • Apply پر کلک کریں
  • ڈیوائس پر 3 سیکنڈ کے لیے WPS بٹن دبا کر رکھیں۔
  • سِم اور SD کارڈ لگانے کی ٹرے باہر کو کھینچیں اور پھر اوپر اٹھائیں۔
  • سِم اور SD کارڈ لگائیں۔
  • اپنے موبائل فون پر WPS بٹن دبائیں (وائی فائی سیٹنگز میں دیا گیا ہے)

مندرجہ ذیل شہروں میں سے Jazz کی خراب ڈیوائسز رکھنے والے کسٹمرز کی ڈیوائس ان کے متعلقہ شہر کے سروس سنٹرز میں مرمت کیے جاتے ہیں۔ دیگر شہروں کے کسٹمرز اپنے خراب ڈیوائسز M&P کورئیر (اکاؤنٹ نمبر 280056) کے ذریعے GadgeIT Service Center اسلام آباد ارسال کر سکتے ہیں۔ ڈیوائس وارنٹی میں ہونے کی صورت میں مرمت کے بعد کسٹمر کو واپس بھیج دی جائے گی جبکہ ڈیوائس پانی میں پڑںے یا جل جانے کی وجہ سے خراب ہونے پر کسٹمرز سے مرمت چارجز وصول کیے جائیں گے۔ کسٹمر مرمت کا خرچ دینے پر آمادہ ہوا تو ڈیوائس مرمت کے بعد M&P کے ذریعے کیش آن ڈیلیوری ماڈل پر بھیج دی جائے گی۔

اسلام آباد، پشاور، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد، سکھر اور کوئٹۃ: خود آنے والے کسٹمرز کے لیے 3 کاروباری دن

دیگر شہروں کے کسٹمرز (بذریعہ M&P) 6 کاروباری دن

نمبر شمار شہر پتہ رابطہ
1 اسلام آباد SBS ہاؤس 624، گلی نمبر 38، E-11/3 اسلام آباد 0322-2293777
0301-5100077
2 پشاور شاہ الیکٹرانکس، کریم پورہ بازار، گھنٹہ گھر، پشاور سٹی 091-2551271
0334-9190282
3 لاہور نیو سیل پوائنٹ، G-135، حفیظ سنٹر، گلبرگ تھری، لاہور 0300-8438414
4 گوجرانوالہ سبیر موبائل، فرسٹ فلور، دکان نمبر 8، ٹریڈ سنٹر گوجرانوالہ 055-54448026
0345-6484121
5 فیصل آباد عابد موبائل، بھوانہ بازار 0300-6605930
6 ملتان دکان نمبر 8، ایل جی ایف ٹرسٹ پلازہ، بالمقابل پی ٹی سی ایل ایکسچینج 0302-7357200
7 کراچی دکان نمبر 31، جیمنی شاپنگ پلازہ، عبداللہ ہارون روڈ، صدر، کراچی 0313-8290914
8 حیدر آباد پرائم سکیورٹی سلوشن، چیمبر آف کامرس بلڈنگ، بالمقابل پریس کلب صدر، حیدر آباد 0333-2627777
0321-3457777
9 سکھر ملٹی کمیونیکشن، دکان نمبر 07، شالیمار کمپلیکس، منارہ روڈ، سکھر 071-5000222
0300-3158580
0345-3897775
10 کوئٹہ MIM کمیونیکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ، شاہ جان سنٹر، نجیب سٹریٹ، لیاقت بازار، کوئٹہ 081-2838080
0333-7878080
0314-7878080

بڑے شہروں میں Jazz کی خراب ڈیوائسز رکھنے والے کسٹمرز کی ڈیوائس ان کے متعلقہ شہر کے سروس سنٹرز میں مرمت کیے جاتے ہیں۔ دیگر شہروں کے کسٹمرز اپنے خراب ڈیوائسز M&P کورئیر (اکاؤنٹ نمبر 43220) کے ذریعے سروس سنٹر اسلام آباد ارسال کر سکتے ہیں۔ ڈیوائس وارنٹی میں ہونے کی صورت میں مرمت کے بعد کسٹمر کو واپس بھیج دی جائے گی جبکہ ڈیوائس پانی میں پڑںے یا جل جانے کی وجہ سے خراب ہونے پر کسٹمرز سے مرمت چارجز وصول کیے جائیں گے۔کسٹمر مرمت کا خرچ دینے پر آمادہ ہوا تو ڈیوائس مرمت کے بعد M&P کے ذریعے کیش آن ڈیلیوری ماڈل پر بھیج دی جائے گی۔

اسلام آباد، پشاور، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد، سکھر اور کوئٹۃ: خود آنے والے کسٹمرز کے لیے 3 کاروباری دن

دیگر شہروں کے کسٹمرز (بذریعہ M&P) 6 کاروباری دن

نمبر شمار شہر رابطہ پتہ ٹیلی فون
1 پشاور امداد شاہ جی الیکٹرانکس، کریم پورہ بازار، کلاک ٹاور 0334-9190282
2 اسلام آباد محمد خاور ZTE بلڈنگ، نزد چائے خانہ، F-11 مرکز، اسلام آباد 0332-0595831
3 کراچی فرید خان 44P، بلاک 06، PECH نزد ٹیلی فون ایکسچینج 0313-8282817
4 لاہور ندیم اقبال ہاؤس نمبر 6/9، ایم بلاک، گلبرگ نزد یو بی ایل، فیروز پور روڈ 0313-2844255
5 کراچی سعد بن مسعود برادرز ٹیلی کام، سویٹ نمبر 104، الامین ٹاورز، E2، بلاک 10ِ گلشنِ اقبال، نیپا چورنگی، کراچی 0213-4828811
6 لاہور محمد ثاقب علی الیکٹرانکس، 1 بیڈن روڈ، نزد چمن آئس کریم، لاہور 042-7234047
7 فیصل آباد محمد عمران دکان نمبر 16، فرسٹ فلور رسول پلازہ، امین پور بازار، فیصل آباد 041-2630688
8 ملتان حافظ صہیب سکلز لوئر گراؤنڈ فلور 5/A، ٹرسٹ پلازہ نوا شہر ملتان 061-4571607
9 سکھر منیر میمن میمن موبائل زون شاپ نمبر 21، رُشنا سنٹر، کلاک ٹاور سکھر 071-5620244
10 حیدر آباد عبدالقدیر شیخ قادری کمیونیکشنز مین روڈ قاسم آباد، حیدر آباد 223830222
11 کوئٹہ محمود خٹک MIM کمیونیکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ، شاہ جان سنٹر، نجیب سٹریٹ، لیاقت بازار، کوئٹہ 081-2838080
12 گوجرانوالہ فرقان الحسین پلازہ، نزد لیپاری ہوٹل، شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ 0300-6451415
13 راولپنڈٰی سہیل نیو بیلز کمیونیکشن بالمقبال شیل پٹرول پمپ، راولپنڈی 051-5620244
14 دارابان ندیم دانش طحہ کمپیوٹرز، اسلام مارکیٹ، سرکلر روڈ ڈی آئی خان 0966-714449
15 مانسہرہ شنکیاری عمیر عباسی کمیونیکیشن عالم شاپنگ سنٹر وی فون آفس ویکن اڈا، مانسہرہ، شنکیاری

 

0331-5644652

  • تمام بنڈل ایک مرتبہ کے لیے ہیں اور خود بخود ری نیو نہیں ہوں گے۔
  • یہ بنڈل MBB سِم اور ڈیٹا سِم کے لیے ہیں۔
  • انٹرنیٹ بنڈل 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • ریچارج اور بنڈل سبسکرپشن کے لیے، کسٹمر قریبی Jazz ریٹیلر کے پاس تشریف لے جا سکتے ہیں یا Jazz پری پیڈ کے دوسرے آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔
  • ریچارج، بنڈل سبسکرپشن اور استعمال کا سٹیٹس جاننے کے لیے اپنے MBB کے دوسرے کنٹکٹ نمبر سے *6363# ڈائل کریں۔ اس کے علاوہ کسٹمرزhttp://jazz.wifi/وزٹ کر سکتے ہیں پرانی ڈیوائس کے لیے یا 168.0.1 دیکھیںنئی ڈیوائس کے لیےڈیوائس وائی فائی کے ذریعے اور *6363# ڈائل کریں۔
  • ماہانہ بنڈلز میں رات کے وقت استعمال کے لیے خصوصی MB کوٹہ رکھا گیا ہے (رات 1 بجے ۔ دوپہر 1 بجے) جبکہ باقی MB سارا دن استعمال کے لیے ہیں۔
    • ریگولر: 60GB (24 گھنٹے) + 30GB (رات 1 بجے ۔ دوپہر 1 بجے) ریٹ 2000 روپے
    • میگا 110 GB فلیٹ @ 2,400 روپے
    • ہیوی 180 GB فلیٹ @ 3,000 روپے
    مدت اور استعمال کی ترجیح:
    • رات کے وقت استعمال کے لیے مخصوص MB کا کوٹہ (رات 1 بجے ۔ دوپہر 1 بجے) اور دن بھر (24 گھنٹے) استعمال کے لیے ڈیٹا کے کوٹے کی مدت 30 دن ہے۔
    • تاہم، رات کے ڈیٹا (رات 1 بجے ۔ دوپہر 1 بجے) کے ڈیٹا کو استعمال میں ترجیح دی جائے گی۔
    • جیسے ہی رات کا کوٹہ ختم ہو گا 24 گھنٹے کےل کوٹہ کا استعمال شروع کیا جائے گا۔
    استعمال کا نوٹیفکیشن
    • سبسکرپشن اور استعمال کے نوٹیفکیشن کسٹمر کو MBB ڈیوائس اور دوسرے کنٹکٹ نمبر پر بھیجے جائیں گے۔
    • استعمال کی حد کے تاریخ ختم ہونے کے نوٹفیکیشن دھن بھر کے ڈیٹا (24 گھنٹے) کے استعمال کی بنیاد پر جاری ہوں گے۔
    • ایس ایم ایس رات کے کوٹے کے MB اور دن بھر کے ڈیٹا کے MB کی تفصیل ہو گی۔
  • PAYG اور اووریج چارنگ MBB سِم اور ڈیٹا سِم پر دستیاب نہیں، انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کے لیے کسٹمرز کو بنڈل سبسکرائب کرنا ہو گا۔
  • بنڈل کی مدت کے دورران دوبارہ سبسکرائب کرنے پر باقی ماندہ MB شامل کر دئیے جائیں گے۔
  • 3 ماہ اور 6 ماہ کے بنڈل کے کی ملٹی پل سبسکرپشن موجود نہیں، صارفین کسی بھی دوسرے بنڈل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
  • 3 اور 6 ماہ کے بنڈل کی صورت میں والیم کا کوٹہ آگے نہیں لے جایا جائے گا، یعنی ہر سائیکل ختم ہونے پر باقی MB بھی ختم ہو جائیں گے۔
  • انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔
  • کسٹمرز یہ آفر 90 دن میں ایک مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں۔
  • صرف اس آفر کے اہل کسٹمرز کو ہی MBB اور دوسرے کنٹکٹ نمبر پر یہ آفر استعمال کرنے کی پیشکش کی جائے گی۔
  • جیسے ہی کسٹمر چرن پُول بیس (Churn Pool Base) کا حصہ بنتا ہے، کسٹمر کو خود بخود ہی ایک ایس ایم ایس چلا جاتا ہے۔
  • کسٹمر کی آسانی کے لیے کسٹمر کو ری ایکٹیوشن کی تفصیل 90 دن بعد اور 30ویں، 60ویں اور 80ویں دن پر بھیجی جائے گی۔
استعمال اور سبسکرپشن کے نوٹیفکیشن:
  • آفر کا سٹیٹس جاننے کے لیے *6363*4# ڈائل کریں
  • کسٹمر *6363*8# ڈائل کرنے کے بعد مطلوبہ آفر منتخب کر کے ری ایکٹیوشن سبسکرائب کر سکتا ہے۔
  • USSD ڈائل کرنے کے لیے 192.168.1.1 پر لاگ اِن کریں (ڈیوائس پورٹل) اور USSD ڈائلر کا آپشن استعمال کریں۔
  • 6363 کا مینیو ڈیوائس اور Jazz پری پیڈ سِم کارڈ سے دیکھا جا سکتا ہے جو کہ بطور دوسرا کنٹکٹ نمبر شامل کیا گیا ہو۔
  • آفر کے استعمال کی معلومات کا نوٹیکفیشن MBB نمبر اور دوسرے کنٹکٹ نمبر (OCN) پر بھیجا جائے گا۔
اہل کسٹمرز:
  • تمام ان ایکٹیو یہ آفر سبسکرائب کر سکتے ہیں اگر انہوں نے اپنی ڈونگل سِم 3 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے سے استعمال نہیں کی۔
  • کسٹمر *6363# ڈائل کر کے آپشن 4، ویلکم بیک آفر سبسکرپشن پر جا اپنی اہلیت دیکھ سکتے ہیں، یہ مینیو آپشن صرف اہل کسٹمرز کو ہی نظر آئے گی۔
  • یہ آفر صرف MBB سِم (SC62) کسٹمرز کے لیے ہے اور ڈیٹا سِم (SC18) کے کسٹمر اس کے اہل نہیں۔
  • ویلکم بیک آفر ایک مرتبہ کی آفر ہے اور خود بخود ری نیو نہیں ہوتی۔ یہ آفر دوبارہ حاصل کرنے کے لہیے کسٹمر کو خود اسے سبسکرائب کرنا ہو گا۔
  • بنڈل بنیفٹ کی مدت صرف 30 دن ہے۔
  • رعایتی ڈیٹا 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Offer is valid in the following cities:
ایبٹ آباد پاراچنار ثمرباغ جنڈ صوابی ڈی آئی خان اٹک جہلم
اکوڑہ خٹک کلورکوٹ براول بنڈی کوہاٹ کرک ہری پور کلر سیداں
چارسدہ پپلاں قمبر میدان سرائے نورانگ تیمرہ گرہ شبقدر رسالپور
چکوال وانا بٹگرام لکی مروت بارخیلا چترال تلہ گنگ
گوجر خان میر علی ہنگو مردان دیر بنوں حضرو
حسن ابدال میران شاہ تھل مینگورہ واری اپر دیر ٹوپی حسن ابدال
نوشہرہ شیوا تیمرہ گرہ تخت بائی ٹانک کروڑ لال احسن  
  • یہ آفر MBB ڈیوائس اور ڈیٹا سِم کے کسٹمرز کے لیے ہے۔
  • یوزر کے لیے MBB LBC آفر سبسکرائب/ان سبسکرائب کرنے کا طریقہ یہ ہے:
    • Jazz وائی فائی ایپ: وائی فائی ڈیوائس کنکٹ کر کے USSDڈائل کریں۔
    • ڈیوائس پورٹل: ڈیوائس وائی فائی سے کنکٹ کریںhttp://jazz.wifi/ وزٹ کریں یا http://192.168.1.1براؤزر میں ڈالیں اور USSD ڈائل کریں۔
  • رعایتی ڈیٹا 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • آفر ایک سے زیادہ مرتبہ سبسکرائب کی جا سکتی ہے، رعایت شامل کر دی جائے گی اور تازہ ترین مدت لاگو ہو گی۔