First slide
خلاصہ

ڈیٹا سِم کے ساتھ ڈیٹا کی تمام ضرورت اب ہو گی پوری، چاہے سٹریمنگ ہو یا ویڈیو کال یا سوشل میڈیا پر دوستوں اور فیملی سے گپ شپ۔

بنڈلز

Jazz 3 Month Bundle

ویکلی یوٹیوب اور سوشل

GB 5

120 روپے
بنڈل کی قیمت

138 روپے
مطلوبہ ریچارج

(IMO، واٹس ایپ، یوٹیوب اور فیس بک کے لیے)

سبسکرپشن کوڈ
*660#

سٹیٹس کوڈ
*660*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*660*4#

Jazz 3 Month Bundle

ویکلی یوٹیوب اور سوشل

GB 5

120 روپے
بنڈل کی قیمت

138 روپے
مطلوبہ ریچارج

(IMO، واٹس ایپ، یوٹیوب اور فیس بک کے لیے)

سبسکرپشن کوڈ
*660#

سٹیٹس کوڈ
*660*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*660*4#

Jazz 3 Month Bundle

ہفتہ وار PUBG موبائل آفر

GB 3

50 روپے
مطلوبہ ریچارج

(صرف PUBG)

سبسکرپشن کوڈ
*670#

Jazz 3 Month Bundle

ویکلی ایکسٹریم

GBs 50 (صبح 9 ۔ رات 12)

100 روپے
بنڈل کی قیمت

115 روپے
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*1#

سٹیٹس کوڈ
*117*1*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*1*4#

Jazz Bundle 10 GB Basic

ویکلی ایکسٹریم

50 GBs (صبح 9 ۔ رات 12)

100 روپے
بنڈل کی قیمت

115 روپے
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*1#

سٹیٹس کوڈ
*117*1*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*1*4#

Jazz Bundle 10 GB Basic

Jazz Bundle 10 GB Basic

میگا

GB 20

339.13 روپے
بنڈل کی قیمت

390 روپے
مطلوبہ ریچارج

(10GB رات 1 بجے سے صبح 9 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*48#

سٹیٹس کوڈ
*117*48*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*48*4#

Jazz 3 Month Bundle

منتھلی سٹارٹر

3 + 3 GB (2 AM - 2 PM)

521.73 روپے
بنڈل کی قیمت

600 روپے
مطلوبہ ریچارج

(3GB رات 2 بجے سے دوپہر 2 بجے تک)

سبسکرپشن کوڈ
*117*77#

سٹیٹس کوڈ
*117*77*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*77*4#

Jazz 3 Month Bundle

منتھلی میگا پلس

GBs 15 ( رات 12 بجے سے صبح 9 بجے)

783 روپے
بنڈل کی قیمت

900 روپے
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*30#

سٹیٹس کوڈ
*117*30*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*30*4#

Jazz 3 Month Bundle

سمارٹ

GB 15

630.43 روپے
بنڈل کی قیمت

725 روپے
مطلوبہ ریچارج

(7.5GB رات 1 بجے سے صبح 9 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*35#

سٹیٹس کوڈ
*117*35*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*35*4#

Jazz 6 Month Bundle

ریگولر

60 جی بی فلیٹ

2,174 روپے
بنڈل کی قیمت

2,500 روپے
مطلوبہ ریچارج

(30GB رات 1 بجے سے صبح 9 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*73#

سٹیٹس کوڈ
*117*73*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*73*4#

Jazz 6 Month Bundle

میگا

GBs 110

2,261 روپے
بنڈل کی قیمت

2,600 روپے
مطلوبہ ریچارج

(50GB رات 1 بجے سے دوپہر 1 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*36#

سٹیٹس کوڈ
*117*36*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*36*4#

Jazz 6 Month Bundle

ہیوی

GBS 180

2,609 روپے
بنڈل کی قیمت

3,000 روپے
مطلوبہ ریچارج

(75GB رات 1 بجے سے صبح 9 بجے)

سبسکرپشن کوڈ
*117*74#

سٹیٹس کوڈ
*117*74*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*74*4#

Jazz Bundle 10 GB Basic

3 ماہ کا بنڈل

GBS 65

5,652 روپے
بنڈل کی قیمت

6,500 روپے
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*15#

سٹیٹس کوڈ
*117*17*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*15*4#

Jazz Bundle 60 GB Regular

6 ماہ کا بنڈل

100/GB مہینہ

12,173.91 روپے
بنڈل کی قیمت

14,000 روپے
مطلوبہ ریچارج

سبسکرپشن کوڈ
*117*16#

سٹیٹس کوڈ
*117*18*2#

ان سبسکرائب کوڈ
*117*16*4#

آفرز

نیو سیلز

آفر

واٹس ایپ اور فیس بُک ڈیٹا
30 دن کے لیے نئی ڈیٹا سِم پر

Jazz-Device

  1. نئی سِم حاصل کرنے پر کسٹمر کے نمبر پر یہ آفر خود بخود ہی ایکٹیو ہو جائے گی۔
  2. ڈیٹا سِم پر سبسکرائب کرنے پر 4GB ڈیٹا دیا جائے گا جو کہ واٹس ایپ اور فیس بک پر ہی استعمال ہو سکے گا۔
  3. یہ ایک مرتبہ کی آفر ہے اور کوئی دوسری آفر سبسکرائب کرنے پر کسٹمر کی ڈیٹا سِم ۔ فری سوشل آفر فیس بُک اور واٹس ایپ کے لیے پہلے استعمال کی جائے گی۔
  4. فیس بُک اور واٹس ایپ کے علاوہ انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے کسٹمر کو ڈیٹا سِم بنڈل حاصل کرنے ہوں گے۔
  5. بنڈل ختم ہونے کے بعد ڈیٹا استعمال ڈیٹا استعمال کرنے کے چارجز لاگو نہیں ہوں گے، بشرطیکہ کوئی دوسرا بنڈل سبسکرائب نہیں کیا گیا۔
  6. فری ڈیٹا 2G، 3G اور 4G پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ڈیٹا سروسز بنڈل سبسکرپشن پر انسٹال کی جائیں گی تاکہ کسٹمر ڈیٹا سروسز استعمال کر سکے۔
  7. یہ ٹریف پلان آزاد کشمیر اور باقی پاکستان کے لیے ہے۔
  1. 21 مارچ 2020 سے رات 1 بجے سے دوپہر 1 بجے تک انجوائے کریں LNO (لیٹ نائٹ آفر) 50GB کے میگا بنڈل اور 75GB کے ہیوی بنڈل کےل ساتھ۔
  2. تمام بنڈل ایک مرتبہ کے لیے ہیں اور خود بخود ری نیو نہیں ہوں گے۔
  3. انٹرنیٹ بنڈل 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  4. ریچارج اور بنڈل سبسکرپشن کے لیے کسٹمر قریبی Jazz ریٹیلر پر تشریف لے جا سکتا ہے یا ڈیٹا سِم سے ڈائل کوڈ ملائیں۔
  5. رات کے لیے مخصوص MB کوٹہ (رات 1 ۔ صبح 9 بجے) پہلے استعمال کیا جائے گا، رات کا کوٹہ ختم ہونے کے بعد 24 گھنٹوں کے لیے موجود کوٹہ استعمال کیا جائے گا۔
  6. سبسکرپشن اور استعمال کے نوٹیفکیشن کسٹمر کو ڈیٹا سِم پر بھیجے جائیں گے۔
  7. PAYG اور اووریج چارنگ ڈیٹا سِم پر دستیاب نہیں، انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کے لیے کسٹمرز کو بنڈل سبسکرائب کرنا ہو گا۔
  8. بنڈل کی مدت کے دورران دوبارہ سبسکرائب کرنے پر باقی ماندہ MB شامل کر دئیے جائیں گے۔
  9. 3 ماہ اور 6 ماہ کے بنڈل کے کی ملٹی پل سبسکرپشن موجود نہیں، صارفین کسی بھی دوسرے بنڈل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
  10. 3 اور 6 ماہ کے بنڈل کی صورت میں والیم کا کوٹہ آگے نہیں لے جایا جائے گا، یعنی ہر سائیکل ختم ہونے پر باقی MB بھی ختم ہو جائیں گے۔
  11. انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔