Jazz کی کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کے لیے
ڈائل کریں 300 300 111
یا
ڈائل کریں 92512817533+
یا
پر ای میل کریں [email protected]
یا
آپ 7089 پر خالی ایس ایم ایس بھیج کر ملک بھر میں Jazz کے کسی بھی قریبی دفتر (جیسا کہ بزنس سنٹر، فرنچائز سنٹر اور ریٹیلر) کا پتہ معلوم کر سکتے ہیں۔
ہمیں لکھیں:
نیچے دیا گیا فارم بھریں یا [email protected] پر ای میل کریں، ہماری کسٹمر کیئر ٹیم آپ سے خود رابطہ کرے گی۔
اگر آپ پہلے ہی شکایت درج کروا چکے ہیں تو اس کا سٹیٹس جاننے کے لیے شکایت نمبر درج کریں۔