رومنگ پر یاد رکھنے کی باتیں:

Jazz رومنگ اس سے آسان اور بہترین پہلے کبھی نہ تھی چند مشورے:

Jazz سیلف سروس چینلز:

Jazz ورلڈ ایپلیکیشن، واٹس ایپ سیلف سروس سپورٹ ہمارے چند سیلف سروس چینلز ہیں۔ یہ لنک دیکھیں:

Jazz سیلف سروس چینلز:

Jazz World ایپلیکیشن:

واٹس ایپ سیلف سروس:

رومنگ کام نہ کر رہی ہو تو کیا کرنا ہے:

فرض کریں کہ آپ کے نمبر پر رومنگ کچھ عرصہ پہلے تک ٹھیک کام کر رہی تھی لیکن اب نہیں۔ لیکن آپ نے ایکٹیویٹ کی ہے لیکن کام نہیں کر رہی۔ گھبرائیں نہیں۔ اپنا ہینڈ سیٹ ری سٹارٹ کریں، سیٹنگز میں جائیں، manual operator selection پر جائیں اور دسدتیاب لسٹ میں سے مطلوبہ آپریٹر منتخب کریں۔ اس سے مسئلہ ٹھیک ہو جانا چاہیے۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو ہمیں ای میل کریں [email protected]۔ کارپوریٹ کسٹمر اپنے JBC سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم اسے سنبھال لیں گے۔

اپنا ٹیرف جانیں

ہم نے سب کے لیے رومنگ کا آسان بنا دیا ہے $0.2 فی منٹ یا MB کے ساتھ، دنیا کے 70 بڑے ملکوں میں۔ Jazz کے 90% سے زیادہ رومرز ان ملکوں میں جاتے ہیں۔ تاہم، آپ جس ملک میں جانا چاہتے ہیں وہاں کے رومنگ ریٹس ضرورت معلوم کر لیں۔

ڈیٹا رومنگ بھی:

چونکہ ڈیٹا رومنگ کے ریٹس بھی $0.2 فی MB ہیں 70 سے زیادہ ملکوں میں جو کہ ہیں بہترین ریٹس۔ ہم چاہیں گے کہ آپ ڈیٹا رومنگ بھی انجوائے کریں۔ 1MB دیٹا میں آپ لگ بھگ 2-3 منٹ کی واٹس ایپ آڈیو کال کر سکتے ہیں۔ برا تو نہیں، ہے ناں؟

ڈیٹا رومنگ کام نہ کر رہی ہو تو کیا کرنا ہے:

اگر آپ کے نمبر پر ڈیٹا رومنگ ایکٹیو ہے لیکن پھر بھی آپ کو مسائل کا سامنا ہے تو چیک کریں:

اپنی ڈیوائس کی APN (Access Point Name) سیٹنگز۔ APN کو Jazz پر لگائیں۔

ہینڈ سیٹ کی سیٹنگز سے ڈیٹا رومنگ اور موبائل ڈیٹا آن کریں۔

ہم آپ کو میسج کریں گے:

رومنگ پر آپ کو ویلکم ایس ایم ایس اور ڈیٹا استعمال پر الرٹ بھی ملتے رہیں گے تاکہ آپ اپنے ٹیرف سے باخبر رہیں اور اچانک زیادہ سے پریشان نہ ہوں۔

ان فلائٹ اور میری ٹائم سے باخبر رہیں:

نان ٹریسٹریل رومنگ مہنگی ہے۔ اپنے موبائل فون کو ایئر پلین موڈ میں ڈالنا مت بھولیں۔

بیک گراؤنڈ ایپس بندن رکھٰں:

بعض اوقات ایپس بیک گراؤنڈ میں چلتی رہتی ہیں اور آپ کو ان کا پتہ نہیں چلتا۔ لہذا، بہتر ہے یا تو ڈیٹا رومنگ اسی وقت آن کریں جب استعمال کرنا ہو یا ایپس کو بلاک کر دیں کہ وہ بیک گراؤنڈ میں ڈیٹا استعمال نہ کریں (اپنے فون کی ڈیٹا سیٹنگز دیکھیں)۔

اپنی تمام فری سروسز بند کر دیں۔ ڈیٹا پر چلنی والی خاص ایپس جیسا کہ GPS، فیس بُک، ٹوئٹر، ویجٹ، RSS فیصد، ای میل، موسم کا حال، خبریں، بلیک بیری میسنجر یا دوسری مسیجنگ ایپس وغیرہ مسلسل ڈیٹا استعمال کرتی رہتی ہیں اور زیادہ ڈیٹا رومنگ چارجز کا سبب بنتی ہیں۔

کال فارورڈنگ:

اپنے فون میں کال فاروڈنگ سٹیٹس چیک کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ نے بیرون ملک جانے سے پہلے کال فارورڈنگ بند کر دی ہے۔ لہذا، اگر آپ نے آنے والی کالز کو کسی دوسرے نمبر پر منتقل کرنے کا فیچر آن کر رکھا ہے اسے بند کر دیں کیونکہ وائس میل سروسز پر دو طرفہ رومنگ چارجز لاگو ہوں گے۔

ابھی ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ:

اب جبکہ آپ نے یہ تمام مشورے پڑھ لیے ہیں اس لیے ہمارا مشورہ ہے کہ بیرون ملک جا کر نئی سِم خریدنے سے بہتر ہے رومنگ سروس استعمال کریں۔ پوسٹ پیڈ کسٹمرز کے لیے ہم نے رومنگ ایکٹیویشن کے لیے کریڈٹ لمٹ بھی کم کر کے 5000 روپے کر دی ہے جبکہ کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے یہ لمٹ 10,000 روپے ہے۔ رومنگ ایکٹیویشن کے لیے انفرادی پوسٹ پیڈ کسٹمرز قریبی Jazz بزنس سنٹر پر تشریف لے جا سکتے ہیں، 777 پر کال کر سکتے ہیں [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔ کارپوریٹ کسٹمرز صرف اپنے متعلقہ JBC (Jazz بزنس کنسلٹنٹ) کو بتائیں گے۔

رومرز کے لیے Jazz نیٹ ورک ہی کیوں اچھا ہے؟

پاکستان میں موبائل کمیونیکیشن کے لیے Jazz نیٹ ورک کے انتخاب کا مطلب ہے کہ آپ نے سب سے قابل اعتماد اور مضبوط نیٹ ورک منتخب کیا ہے جو نہ صرف پاکستان بھر میں بلکہ دنیا بھر میں کوریئج رکھتا ہے۔

  • Jazz پاکستان بھر میں سب سے زیادہ موبائل ٹاورز کے ساتھ اپنے کسٹمرز کے لیے لاتا ہے سب سے زیادہ کوریج۔
  • ہم تمام صوبوں اور بڑے شہروں میں بھرپور انداز سے موجود ہیں۔
  • ہم اپنے کسٹمرز کو 24 گھنٹے کی کسٹمر کیئر سروسز فراہم کرتے ہیں۔
  • ہم پاکستان میں سب سے بڑے موبائل آپریٹر ہیں۔

نیٹ ورک منتخب کرنے کا طریقہ

پاکستان میں آنے کے بعد آپ Jazz کا نیٹ ورک مندرجہ ذیل طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیں:

خود بخود

ڈیفالٹ انداز میں موبائل فون خود ہی نیٹ ورک منتخب کر لیتے ہیں۔ پاکستان آمد پر آپ کا فون دستیاب نیٹ ورک تلاش کر کے کسی ایک سے منسلک ہو جائے گا۔ یقینی بنائیں کہ منتخب کردہ نیٹ ورک Jazz ہے جس کا نیٹ ورک کوڈ *410 01* ہے۔

خود

اگر آپ کا فون خود بخود Jazz کے نیٹ ورک سے منسلک نہیں ہوتا تو آپ دستیاب نیٹ ورکس کی لسٹ میں Jazz کو تلاش کر کے اس سے کنکٹ ہو سکتے ہیں۔ ’’Menu‘‘ میں جا کر ’’Settings‘‘ منتخب کریں اور پھر ’’Phone Settings‘‘ میں جائیں اور پھر ’’Network Selection‘‘ کا انتخاب کریں یا اپنے فون کے یوزر گائیڈ سے رجوع کریں۔ دستیاب نیٹ ورکس کی فہرست ظاہر ہو گی۔ *41001* منتخب کریں اور Jazz کی شاندار سروسز کا مزہ اٹھائیں۔

پاکستان میں رومنگ کے دوران اندرون ملک اور انٹرنیشنل کالز کرنے کا طریقہ

اندرون ملک کالز

ذیل میں بتایا گیا ہے کہ Jazz نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے اندرون ملک کال کیسے کی جا سکتی ہیں:

ڈومیسٹک کالز کے لیے سٹی کوڈ ملائیں اور پھر لینڈ لائن نمبر ڈائل کریں۔ مثلاَ، اگر آپ لاہور کا نمبر ڈائل کرنا چاہتے ہیں پہلے 0423 (لینڈ لائن نمبر) ڈائل کریں۔

دیگر موبائل نیٹ ورکس پر کال کے لیے موبائل کوڈ ملا کر مطلوبہ نمبر ڈائل کریں۔ مثلا، زونگ کے کسی نمبر پر کال کے لیے پہلے 0313 (سبسکرائبر کا نمبر) ڈائل کریں۔

Jazz سبسکرائبر کو کال کرنے کے لیے صرف مطلوبہ نمبر ڈائل کریں۔

انٹرنیشنل کالز

پاکستان سے باہر کی جانے والی تمام کالز انٹرنیشنل کالز شمار کی جائیں گی، چاہے وہ آپ اپنے آبائی وطن میں ہی کر رہے ہوں۔

انٹرنیشنل کالز کے لیے انٹرنیشنل ایکسس کوڈ ملائیں، کنٹری کوڈ لگائیں، سیٹ کوڈ یا موبائل کوڈ ملائیں (زیرو کے بغیر) جیسا کہ سانتا کلارا، کیلیفورنیا، امریکہ میں لینڈ لائن نمبر پر کال کرنے کے لیے +1 408 (فون نمبر) ڈائل کریں۔

ایمرجنسی سروسز کے نمبر

پاکستان میں قیام کے دوران آپ مندرجہ ذیل سروسز پر بھی کال کر سکتے ہیں:

  • ایئرپورٹ 114
  • ریلوے 117
  • پولیس 15
  • کسٹمر کیئر 111

*کسٹمر کیئر کالز فری آف چارج ہیں جبکہ دیگر ایمرجنسی کالز پر معمول کے ایئر ٹائم چارجز لاگو ہوں گے۔

نمبر شمار ملک کوڈ
1 افغانستان 93
2 البانیہ 355
3 الجیریا 213
4 امریکن سمووا 684
5 انڈورا 376
6 انگولا 244
7 انگیولا 1264
8 انٹارکٹکا (کیسے) 67212
9 انٹارکٹکا (سکاٹ اور روس آئی لینڈ) 67224
10 اینٹی گوا (بربوڈا) 809
11 عرب جمہوریہ مصر 20
12 ارجنٹائن 54
13 آرمینیا 374
14 عروبہ 297
15 اسنشن آئی لینڈ 247
16 آسٹریلیا 61
17 آسٹریا 43
18 آذربائیجان 994
19 بہاماس 18093
20 بحرین 973
21 بنگلہ دیش 880
22 بارباڈوس 1246
23 بیلارس 375
24 بیلجیم 32
25 بلیز 501
26 بینن 229
27 برمودا 18092
28 بھوٹان 975
29 بولیویا 591
30 بوسنیا ہرز گونیا 387
31 بوٹسوانا 267
32 برازیل 55
33 برٹش ورجن آئی لینڈ 1284
34 برونائی 673
35 بلغاریہ 359
36 برکینا فاسو 226
37 برونڈی 257
38 کمبوڈیا 855
39 کیمرون 237
40 کینیڈا 1
41 کیپ ورڈے 238
42 کیمن آئی لینڈ 1345
43 سنٹرل افریکن ری پبلک 236
44 چاڈ 235
45 چلی 56
46 کرسمس اینڈ کوکوز آئی لینڈز 6724
47 کولمبیا 57
48 کومورس 269
49 کونگو 242
50 ککس آئی لینڈ 682
51 کوسٹا ریکا 506
52 کروشیا 385
53 کیوبا 53
54 قبرص 357
55 چیک ری پبلک 420
56 جمہوریہ مڈغاسکر 261
57 ڈیم جمہوریہ کونگو 243
58 ڈنمارک 45
59 ڈیاگو گارسیا 246
60 ڈومینکا 1767
61 جمہوریہ ڈومنیکن 1809
62 ایکواڈور 593
63 ایل سلواڈور 503
64 ایکواٹوریل گنی 240
65 اریٹریا 291
66 اسٹونیا 372
67 ایتھوپیا 251
68 فاروئے آئی لینڈ 298
69 جزائر فاک لینڈ 500
70 فجی آئی لینڈز 679
71 فن لینڈ 358
72 فرانس 33
73 فرنچ انٹائلز 596
74 فرنچ انٹائلز 590
75 فرنچ گوایانا 594
76 فرنچ پولینزیا 689
77 جمہوریہ گیبونیز 241
78 گیمبیا 220
79 جارجیا 995
80 جرمنی 49
81 گھانا 233
82 جبرالٹر 351
83 یونان 30
84 گرین لینڈ 299
85 گریناڈا 1473
86 گوام 671
87 گوئٹے مالا 502
88 گنی بساؤ 245
89 گویانا 592
90 ہیٹی 509
91 ہوائی 1808
92 ہونڈراس 504
93 ہانگ کانگ 852
94 ہنگری 36
95 آئس لینڈ 354
96 بھارت 91
97 انڈونیشیا 62
98 ایران 98
99 عراق 964
100 آئر لینڈ 353
101 اسرائیل 972
102 اٹلی 39
103 آئیوری کوسٹ 225
104 جمیکا 1876
105 جاپان 81
106 اردن 962
107 قازقستان 7336
108 کینیا 254
109 سلطنت لشوٹو 266
110 کریبتی 686
111 کویت 965
112 کرغزستان 996
113 لاؤس 856
114 لیٹویا 371
115 لبنان 961
116 لائبریا 231
117 لیبیا 218
118 لیشنٹیشن 4175
119 لتھوینیا 370
120 لکسمبرگ 352
121 مکاؤ 853
122 مقدونیہ 389
123 ملاوی 265
124 ملائیشیا 60
125 مالی 223
126 مالٹا 356
127 مارشل آئی لینڈز 692
128 موریطانیہ 222
129 ماریشیس 230
130 میوٹی آئی لیںڈ 2696
131 میکسیکو 52
132 مائیکرونیزیا 691
133 مالڈوا 373
134 مناکو 377
135 عوامی جمہوریہ منگولیا 976
136 مونٹینگرو 381
137 Montserrat 1664
138 مراکش 212
139 موزنبیق 258
140 میانمبر 95
141 نمیبیا 264
142 نارو 674
143 نیپال 977
144 نیدر لینڈز 31
145 نیندر لینڈ 599
146 نیو کیلیڈونیا 687
147 نیوزی لینڈ (بشمول ٹوکیلاؤ آئی لینڈ) 64
148 نکاراگوا 505
149 نائیجریا 234
150 نیو آئی لینڈ 683
151 نارفاک آئی لینڈ 6723
152 شمالی کوریا 850
153 ناروے 47
154 اومان 968
155 پاکستان 92
156 فلسطین 970
157 پانامہ 507
158 پاپوا نیو گنی 675
159 پیراگوائے 595
160 عوامی جمہوریہ چین 86
161 عوامی جمہوریہ گنی 224
162 پیرو 51
163 فلپائن 63
164 پولینڈ 48
165 پرتگال (بشمول ازورس، ماڈیرا) 351
166 قطر 974
167 جمہوریہ جبوتی 253
168 جمہوریہ مالدیپ 960
169 جمہوریہ نائجر 227
170 جمہوریہ پلاؤ 680
171 جمہوریہ سینیگال 221
172 جمہوریہ سوڈان 249
173 ری یونین آئی لینڈ 262
174 رومانیہ 40
175 روس 7
176 روانڈا 250
177 سائپن (میریانا آئی لینڈ) 670
178 سان مرینو 378
179 سان ٹوم 239
180 سعودی عرب 966
181 سربیا 381
182 سیچلز آئی لینڈ 248
183 سرالیون 232
184 سنگاپور 65
185 جمہوریہ سلوویک 421
186 سلووانیہ 386
187 سولومون آئی لینڈز 677
188 صومالیہ 252
189 جنوبی افریقہ 27
190 جنوبی کوریا 82
191 سپین (بشمول کنری آئی لینڈ) 34
192 سری لنکا 94
193 سینٹ ہیلنا 290
194 سینٹ کٹس اینڈ نیوز 1869
195 سینٹ لوشیا 1758
196 سینٹ پیری اینڈ میکیولون 508
197 سینٹ ونسنٹ اینڈ گرینیاڈا 1784
198 سرینیم 597
199 سوازی لینڈ 268
200 سویڈن 46
201 سوئٹزرلینڈ 41
202 شام 963
203 تائیوان 886
204 تنزانیہ 255
205 تھائی لینڈ 66
206 Thuraya 88216
207 ٹوگو 228
208 ٹونگو 676
209 ٹرینی ڈاد اینڈ ٹوباگو 1868
210 تیونس 216
211 ترکی 90
212 ترک اور کائیکوس آئ لینڈ 1649
213 توالو 688
214 یوگنڈا 256
215 برطانیہ 44
216 یوکرائن 380
217 متحدہ عرب امارات 971
218 یوراگوئے 598
219 یو ایس ورجن آئی لینڈ 1340
220 امریکہ 1
221 ازبکستان 998
222 VANUATU 678
223 وینزویلا 58
224 ویتنام 84
225 والیس فیوٹونا 681
226 مغربی سموا 685
227 یمن 967
228 زیمبیا 260
229 زمبابوے 263
نمبر شمار شہر کوڈ
1 ایبٹ آباد 992
2 اٹک 57
3 اواران 856
4 بدین 297
5 بہاولنگر 63
6 بہاولپور 62
7 باجوڑ ایجنسی 942
8 بنوں / شمالی وزیرستان ایجنسی (بشمول ایف آر ببنوں) 928
9 بارکھان / کوہلو 829
10 بھکر 453
11 بولان 832
12 بونیر 939
13 چھاگئی 825
14 چکوال 543
15 چترال 943
16 ڈی آئی خان بشمول ایف آر ڈی آئی خان 966
17 دادو، علاوہ کوٹری ایم سی 25
18 ڈیرہ بگٹی 835
19 ڈیرہ غازی خان 64
20 دیر، لوئر 945
21 دیر، اپر 944
22 فیصل آباد 41
23 گھوٹکی 723
24 گوجرانوالہ 55
25 گجرات، علاوہ سرائے عالمگیر تحصیل 53
26 گوادار 86
27 حافظ آباد 547
28 ہنگو / اورکزئی ایجنسی 925
29 ہرپوری 995
30 حیدر آباد بشمول کوٹری ایم سی 22
31 اسلام آباد/راولپنڈی 51
32 جیکب آباد 722
33 جعفر آباد / نصیر آباد 838
34 جھل مگسی 837
35 جھنگ 47
36 جہلم، بشمول سرائے عالمگیر تحصیل 544
37 کوٹ عبداللہ /پشین 826
38 قلات 844
39 کراچی (سنٹرل، ایسٹ، ویسٹ، ساؤتھ، ملیر) 21
40 کرک 927
41 قصور 49
42 کیچ 852
43 خیرپور 243
44 خانیوال 65
45 خاران 847
46 خوشاب 454
47 خضدار 848
48 قلعہ سیف اللہ 823
49 کوہاٹ، بشمول ایف آر کوہاٹ 922
50 کوہستان 998
51 کرم ایجنسی 926
52 لاہور، بشمول مرید کے 42
53 لکی مروت بشمول ایف آر لکی مروت 969
54 لاڑکانہ 74
55 لسبیلہ 853
56 لیہ 606
57 لودھراں 608
58 لورالائی 824
59 مالا کنڈ 932
60 منڈی بہاؤالدین 546
61 مانسہرہ / بٹگرام 997
62 مردان 937
63 مستونگ 843
64 میانوالی 459
65 میرپور خاص 233
66 مہمند ایجنسی / خیبر ایجنسی (بشمول جمرود، بارا) 924
67 ملتان 61
68 موسیٰ خیل 828
69 مظفر گڑھ 66
70 نارووال 542
71 نوشاہرہ فیروز 242
72 نواب شاہ 244
73 نوشہرہ 923
74 اوکاڑہ 44
75 پاک پتن 457
76 پنجگور 855
77 پشاور / چارسدہ (بشمول ایف آر پشاور اور جمرود، بارا) 91
78 کوئٹہ 81
79 رحیم یار خان 68
80 راجن پور 604
81 ساہیوال 40
82 سانگھڑ 235
83 سرگودھا 48
84 شانگلہ 996
85 شیخوپورہ، علاوہ مرید کے 56
86 شکار پور 726
87 سیالکوٹ 52
88 سبی / زیارت 833
89 جنوبی وزیرستان 965
90 سکھر 71
91 صوابی 938
92 سوات رانی زئی 946
93 ٹانک، بشمول ایف آر ٹانک 963
94 تھرپارکر 232
95 ٹھٹہ 298
96 ٹوبہ ٹیک سنکھ 46
97 عمر کوٹ 238
98 وہاڑی 67
99 زوب 822