JAZZ سوپر 4G سم ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ

Jazz
سوپر 4G سم

مرحلہ

اپنا آرڈر آن لائن بُک کریں اور Jazz رائیڈر 24 کاروباری گھنٹوں میں سم لے کر آپ کے دروازے پر ہو گا

مرحلہ

Jazz رائیڈر کی مدد سے اپنی پسند کا نمبر منتخب کریں

مرحلہ

Jazz رائیڈر کی بائیومیٹرک ڈیوائس پر تصدیق کریں

مرحلہ

Jazz کنکشن حاصل کرنے پر رائیڈر کو کیش ادائیگی کریں


First slide
تیار ہو جائیں
نئے فیوچر کے لیے Jazz کے ساتھ
پاکستان کا نمبر ون نیٹ ورک

پہلا اور واحد نیٹ ورک

Jazz، سب سے جدترین ٹیلی کام ایکو سسٹم پاکستان کو لے جا رہا ہے ڈیجیٹل کی دنیا میں

42+ ملین سوپر 4G یوزر کے ساتھ

70 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ

Jazz ہمیشہ اپنی جدت پسند سوچ کے ذریعے سب سے آگے رہا ہے اور لاکھوں زندگیوں کو بہتر بنا رہا ہے جن پر ہمیں فخر ہے۔ Jazz سوپر 4G کے ساتھ ہم اپنے صارفین کو بااختیار بنا رہے ہیں کہ وہ زندگی میں اور بھی کامیابیاں حاصل کریں اور ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیں

ہم سمجھتے ہیں کہ
آج کی تیز ترین زندگی کے لیے
جسے آپ انجوائے کرتے ہیں

ایک بااعتماد

4G نیٹ ورک

صرف لازمی
ہی نہیں

بلکہ ضرورت !

بے اعتبار وائی فائی اور خراب نیٹ ورک سگنل
سے بھری دنیا میں آپ کو بلا رکاوٹ، تیز ترین انٹرنیٹ
کی تلاش ہو تو آپ
کس کی طرف دیکھتے ہیں؟

First slide
First slide

ایکسپرینس کریں

موبائل انٹرنیٹ

ایسی تیز ترین
سپیڈ کے ساتھ جو
آپ کی دنیا بدل کر رکھ دے!

اب ویب سائٹ کے لوڈ ہونے کا
، ایپ ڈاؤن لوڈ ہونے کا
یا ویڈیو بفر ہونے کا انتظار کیوں کریں۔

اب خود کو انتظار نہ کرنے کا عادی بنا لیں اور
اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کریں چٹکیوں میں جب آپ کا 4G انٹرنیٹ
شاندار سپیڈ دے تو آپ اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

ایکسپرینس کریں

موبائل انٹرنیٹ

ایسی تیز ترین
سپیڈ کے ساتھ جو
آپ کی دنیا بدل کر رکھ دے!

اب ویب سائٹ کے لوڈ ہونے کا
، ایپ ڈاؤن لوڈ ہونے کا
یا ویڈیو بفر ہونے کا انتظار کیوں کریں۔

اب خود کو انتظار نہ کرنے کا عادی بنا لیں اور
اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کریں چٹکیوں میں جب آپ کا 4G انٹرنیٹ
شاندار سپیڈ دے تو آپ اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

First slide

تو پھر
انتظار کیسا؟

JAZZ سوپر 4G جوائن کریں

ایسی تیز ترین
سپیڈ کے ساتھ جو
آپ کی دنیا بدل کر رکھ دے!

نیٹ ورک آج ہی
تیز ترین 4G انٹرنیٹ۔

آج ہی اپنی سم لیں یا اپنی موجودہ 3G سم کو Jazz سوپر
4G پر منتقل کروائیں اور انجوائے کریں شاندار ڈیٹا بنڈل بہترین قیمت میں

First slide

تو پھر
انتظار کیسا؟

JAZZ سوپر 4G جوائن کریں

ایسی تیز ترین
سپیڈ کے ساتھ جو
آپ کی دنیا بدل کر رکھ دے!

نیٹ ورک آج ہی
تیز ترین 4G انٹرنیٹ۔

آج ہی اپنی سم لیں یا اپنی موجودہ 3G سم کو Jazz سوپر
4G پر منتقل کروائیں اور انجوائے کریں شاندار ڈیٹا بنڈل بہترین قیمت میں

First slide
پراڈکٹ کے متعلق:
  • پیکج کا سٹیٹس جاننے کے لیے بنڈل سٹیٹس کوڈ ڈائل کریں 0.06 روپے میں
  • بنڈل خود بخود ری نیو نہیں ہو گا اور وقت ختم ہونے پر بنڈل بھی ختم ہو جائے گا۔
  • انٹرنیٹ بنڈل 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔
  • موبائل انٹرنیٹ کے تمام بنڈلز پر مقررہ حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے پر 1 روپے فی MB چارج کیا جائے گا۔
  • اگر آپ نے کوئی آٖفر سبسکرائب نہیں کر رکھی تو 5 روپے فی MB کا ریٹ لاگو ہو گا۔ چارجنگ پلس 512KB ہو گا۔
  • یہاں کلک کریں اور شرائط و ضوابط پڑھیں۔
JAZZ سوپر 4G استعمال کرنے کی پیشگی شرائط کیا ہیں؟

آپ سوپر 4G استعمال کر سکیں گے اگر آپ؛

4G کوریج والے ایریا میں ہیں
4G سم رکھتے ہیں
4G کی صلاحیت والا ہینڈ سیٹ رکھتے ہیں
4G سروس آپ کے نمبر پر ایکٹیو ہے

یہ کیسے پتہ چلے گا کہ میرے پاس 4G سم ہے؟

سم کا موجودہ سٹیٹس جاننے کے لیے #7*443* ڈائل کریں۔

یہ کیسے پتہ چلے گا کہ میرے پاس 4G ہینڈ سیٹ ہے؟

8#*443* ڈائل کر کے چیک کریں کہ آیا آپ کی ڈیوائس میں 4G انٹرنیٹ فیچر ہے یا نہیں۔

یہ کیسے پتہ چلے گا کہ میرے پاس 4G ہینڈ سیٹ ہے؟

8#*443* ڈائل کر کے چیک کریں کہ آیا آپ کی ڈیوائس میں 4G انٹرنیٹ فیچر ہے یا نہیں۔

4G سم حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

براہ مہربانی قریبی ایکسپرینس سنٹر، Jazz پوائنٹ یا ریٹیلر کے پاس تشریف لے جائیں اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد اپنی 4G سم حاصل کریں۔

سوپر 4G سروس ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

4G سروس فری میں ایکٹیویٹ کرنے کے لیے #583* ڈائل کریں۔ یاد رکھیں کہ 4G, 3G اور 2G بھی ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔

سوپر 4G سروس ایکٹیویٹ کرنے کے بعد کیا موجودہ انٹرنیٹ آفرز بھی 4G پر استعمال ہوں گی؟

جی ہاں، تمام انٹرنیٹ آفرز میں ٹیکنالوجی کو مدنظر نہیں رکھا گیا، یعنی یہ 4G, 3G اور 2G پر استعمال ہو سکتی ہیں۔

کیسے پتہ چلے گا کہ میں سوپر 4G سروس استعمال کر رہا/رہی ہوں؟

آپ کو اپنے موبائل کی سکرین میں سب سے اوپر 4G/LTE نظر آئے گا۔

4G کوریج والے علاقے سے نکلنے پر کیا ہو گا؟

4G کوریج والے علاقے سے باہر نکلنے پر آپ کا ڈیٹا 3G/EDGE/H+ پر تبدیل کر دیا جائے گا

JAZZ سوپر 4G استعمال کرنے کے کیا فائدے ہیں؟

Jazz سوپر 4G سب سے بہترین اور تیز ترین انٹرنیٹ دیتا ہے۔ اس کے ذریعے آپ چٹکیوں میں فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، ویڈیو سٹیم کر سکتے ہیں اور ایک مکمل تیز ترین انٹرنیٹ ایکسپرینس کر سکتے ہیں

JAZZ سوپر 4G استعمال کرنے کے چارجز کیا ہیں؟

بنڈل کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کرنے پر 3.6 روپے فی MB چارجز لاگو ہوں گے۔ تاہم، بنڈلز کی قیمت (اگر سبسکرائب کیا گیا ہے) بنڈل کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔