زیرو  بیلنس کال
  • سبسکرپشن فی 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ
  • سبسکرپشن کوڈ 600#* ڈائل کریٍں
  • مدت ہفتہ
  • ان سبسکرائب 600#* ڈائل کریں اور ہدایات پر عمل کریں
خلاصہ

زیرو بیلنس کال کے ساتھ کسٹمر اپنے اکاؤنٹ میں زیرو بیلنس ہونے پر بھی پارٹی B کو کال یا ایس ایم ایس شروع کر سکتے ہیں۔

ریزرو کال:

اب Jazz اپنے کسٹمرز کو آفر کرتا ہے ایک خاص فیچر ریزرو کال۔ زیرو بیلنس کال کے سبسکرائبرز ریزرو کالز فیچر بھی حاصل کر سکتے ہیں اور بیلنس ختم ہونے پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

موبائل ڈیٹا:

Jazz اب اپنے صارفین کو موبائل ڈیٹا کی ایک ناقابل یقین خصوصیت پیش کرتا ہے۔ زیرو بیلنس کال سروس کے سبسکرائبرز، موبائل ڈیٹا کا 20 ایم بی استعمال کر سکیں گے جب ان کا بیلنس ختم ہو جائے گا۔

اجازت شدہ کالز:
2 کالز 60 سیکنڈ فی کال
کالز آف نیٹ (بشمول لینڈ لائن) اور آن نیٹ نمبروں پر لاگو ہوں گی۔

مس کال دینا اور ایس ایم ایس بھیجنا:
B پارٹی کو مس کال دینے یا ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے اپنی پری پیڈ سِم سے *600# ڈائل کریں۔ مینیو میں مندرجہ ذیل آپشنز ہوں گی:

  • ریزرو کال: بیلنس نہ ہونے پر آپ 60 سیکنڈ کی 2 کالز کر سکتے ہیں۔
  • مس کال بھیجیں: آسان طریقے پر عمل کر کے آپ کسی بھی کسٹمر کو مس کال دے سکتے ہیں
  • ایس ایم ایس بھیجنا: اپنا ایس ایم ایس لکھیں یا 7 ریڈی میڈ ایس ایم ایس میں سے منتخب کریں
  • اکاؤنٹ کا خلاصہ: اس میں باقی ماندہ ریزرو کالز، مس کال اور ایس ایم ایس کی تفصیل دکھائی جائے گی۔
  • ڈیفالٹ طور پر 1 زیررو کال، 2 مس کال اور 2 ایس ایم ایس آپ کو بغیر کسی چارجز کے دئیے جائیں گے۔
  • چارج کامیاب ہونے پر آپ کو 2 ریزرو کال، 10 مس کال اور 20 ایس ایم ایس اور 20 MB موبائل ڈیٹا کا مکمل بنڈل جاری کیا جائے گا۔
  • ZBC سروس استعمال کرتے ہوئے آپ ڈیفالٹ بنڈل یا مکمل بنڈل میں سے کال/ایس ایم ایس/مس کال استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ شروع میں ادا کر کے ZBC بنڈل ریچارج کر سکتے ہیں اور مکمل بنڈل اپنے ZBC اکاؤنٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔
  • پارٹی B کو مس کال اور ایس ایم ایس 09230xxxxxxx فارمیٹ میں موصول ہو گا۔
  • ZBC بنڈل کی مدت 7 دن ہے
زیرو بیلنس کال سروس سبسکرائب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

*600# ڈائل کریں اور زیرو بیلنس کال سروس سبسکرائب کریں۔ سبسکرپشن مکمل ہونے پر آپ *600# دوبارہ ڈائل کر کے مس کال دے سکتے ہیں یا ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں

اس سروس کے چارجز کیا ہیں؟

2 زیرو کال، 10 مس کال اور 20 ایس ایم ایس اور 2 مس کالز کا بنڈل 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بنڈل سبسکرائب ہونے کے بعد 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ فی ہفتہ کی کٹوٹی ہو گی

کیا 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ کا بیلنس نہ ہونے پر بھی یہ سروس استعمال کی جا سکتی ہے؟

جی ہاں، آپ ایک مرتبہ یہ سروس استعمال کر سکیں گے۔ اس میں 1 ریزرو کال، 2 ڈیفالٹ ایس ایم ایس اور 2 مس کال شامل ہوں گی۔

کیا یہ سروس بیلنس ختم ہونے پر ہی کام کرے گی؟

آپ یہ سروس کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہونے پر بھی یہ سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔

اس بنڈل کی مدت کتنی ہے؟

بنڈل کی مدت 7 دن ہے۔

موجودہ بنڈل ختم ہونے پر دوسرا بنڈل بھی خریدا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، آپ دوسرا بنڈل بھی خرید سکتے ہیں اگر آپ کے اکاؤنٹ میں 11.00 روپے (ٹیکس کے علاوہ)/ہفتہ کا بیلنس موجود ہے۔

کیا کال کرنے والی پارٹی کو CLI پر میرا نمبر نظر آئے گا؟

جس پارٹی کو مس کال کی جائے گی انہیں اپنی CLI پر آپ کا مکمل نمبر نظر آئے گا۔

مطلوبہ نمبر پر مس کال دینے پر ہر مرتبہ چارجز وصول کیے جائیں گے؟

جی نہیں، آپ کو ہفتہ وار سبسکرپشن ادا کرنے ہوں گے۔ مس کال دینے یا ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے *600# ڈائل کرنے پر چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔

مطلوبہ نمبر کو مس کال دینے کے بعد کیا ہو گا؟

مس کال مکمل ہونے پر ہمارا سسٹم کال کاٹ دے گا۔

کیا صرف ٹیملیٹ والے ایس ایم ایس بھیجے جا سکتے ہیں؟

آپٹیمپلیٹ میں سے منتخب کر سکتے ہیں یا اپنا ایس ایم ایس بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم، میسج 50 حروف کا ہونا چاہیے

یہ جاننے کا کیا طریقہ ہے کہ باقی کتنی ریزرو کالز، مس کالز اور ایس ایم ایس بچے ہیں؟

*600# ڈائل کر کے آپ اکاؤنٹ کا خلاصہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس میں باقی بچ جانے والی ریزرو کالز، مس کالز اور ایس ایم ایس کی تفصیل موجود ہو گی

کون یہ سروس استعمال کر سکتا ہے؟

صرف پری پیڈ کسٹمرز یہ سروس استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا ریزرو کالز، مس کالز اور ایس ایم ایس انٹرنیشنل نمبروں پر بھی استعمال ہو سکتی ہیں؟

جی نہیں، یہ صرف لوکل نمبروں کے لیے ہیں۔

  • پری پیڈ ۔ آزاد کشمیر/فاٹا/گلگت بلتستان / اسلام آباد/بلوچستان/سندھ کے لیے اس آفر/پیکج کی ٹریف تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں وزٹ کریں
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے
  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔