سندھ  سپر ڈیٹا آفر
  • سبسکرپشن فی 30 روپے (بشمول ٹیکس)
  • سبسکرپشن کوڈ *773#
  • مدت یومیہ
  • سٹیٹس کوڈ *773*2#
خلاصہ

Jazz لایا حیدر آباد، کوٹری اور جامشورو کے شہروں کے لیے شاندار آفر! جنوبی سندھ سپر ڈیٹا آفر سے انجوائے کریں پریمیئم 4G ایکسپرینس!

شہر

آفر مندرجہ ذیل شہروں میں لاگو ہے
بادا گوث پور خیرپور ناتھن شاہ میرپور خاص صادق آباد تنڈو محمد خان
بدین گھوٹکی خان بیلہ میرپور میتھلو سعید آباد تھناو بھلا خان
بیرانی، گولراچی خان پور میرواہ سکرنڈ ٹھارو شاہ
بھیریہ ہالا خان گڑھ متھی صالحپت ٹھٹھہ مکلی
بھٹ شاہ حب خان پور مورو سمارو تھل
چونڈکیو حیدر آباد خارو چن نگر پارکر سانگھڑ اُوبارو
چوہر جمالی اسلام کوٹ کھپرو نصیر آباد سہون عمر کوٹ
دادو جیکب آباد کوٹ ڈیجی نوڈیرو شہداد کوٹ وارہ
ڈہرکی جام نواز علی کوٹ غلام محمد ناؤکوٹ شہداد پور ونڈر
ڈارو جام شورو کوٹری نوشاہرہ فیروز شکار پور دولت پور
جاتی کنری نواب شاہ سنجھرو داؤر جھامپر
لاکھی نوری آباد شوبو ڈیرو ڈگری جھڈو لاڑکانہ
پکا چانگ سجاول ڈپلو جوہی لیاقت پور لیاقت پور
سکھر ڈوکری کندھ کوٹ مٹیاری پیرجو گوٹھ پیرجو گوٹھ
گارو کنڈیارو متھلی قمبر ٹنڈو اللہ یار گمبٹ
کراچی مہر قاضی احمد ٹنڈو باگو گڑھی خیرو کشمور
محراب پور رحیم یار خان ٹنڈو غلام علی گڑھی یاسین کیٹی بندر میرو خان
رتو ڈیرو ٹنڈو جام گھرو خیرپور میرپور باتھورو روجھان
ٹنڈو جان محمد

پراڈکٹ کے متعلق:

  • آفر سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے پر مقررہ حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے پر 1.2 روپے فی MB چارج کیا جائے گا۔
  • رعایتی ڈیٹا صرف رات 11 سے صبح 9 بجے تک ایک دن کے لیے ہے۔
  • بنڈل خود بخود ری نیو نہیں ہو گا اور وقت ختم ہونے پر بنڈل بھی ختم ہو جائے گا۔
  • انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔
  • اگر آپ نے کوئی آٖفر سبسکرائب نہیں کر رکھی تو 5 روپے فی MB کا ریٹ لاگو ہو گا۔ چارجنگ پلس 512KB ہو گا۔
  • آفر کی ایک سے زیادہ سبسکرپشن کی اجازت ہے۔
  • یہ پیشکش ملک بھر میں دستیاب نہیں ہے اور محدود سبسکرائبرز یا صرف مخصوص جغرافیائی علاقوں میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔