سندھ  رابطہ آفر
  • سبسکرپشن فی 130 روپے (بشمول ٹیکس)
  • سبسکرپشن کوڈ *766#
  • سٹیٹس کوڈ *766*2#
  • مدت ہفتہ وار
خلاصہ

Jazz لایا سندھ کے مختلف شہروں اپنے کسٹمرز کے لیے شاندار آفرز

آفر مندرجہ ذیل شہروں میں لاگو ہے

بادا

ڈہرکی

ڈوکری

گڑھی خیرو

گڑھی یاسین

گوث پور

گھوٹکی

جیکب آباد

کندھ کوٹ

کشمور

خان پور

لاکھی

لاڑکانہ

میرو خان

نصیر آباد

نوڈیرو

نوشاہرہ فیروز

قمبر

رتو ڈیرو

شہداد کوٹ

شکار پور

سکھر

تھل

وارہ

*766# ڈائل کر کے کسٹمرز پورے 7 دن کے لیے سندھ رابطہ آفر LBC سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

تمام رعایتی ڈیٹا سبسکرپشن کے وقت شروع ہو گا اور ساتویں کیلنڈر دن کو رات 23:59 بجے ختم ہو جائے گی۔

فری منٹ/ڈیٹا دن کے 24 گھنٹے استعمال کیے جا سکتے ہیں (کوئی پابندی نہیں)۔

آن نیٹ منٹ صرف Jazz کے لیے ہیں۔

بنڈل خود بخود ری نیو نہیں ہوتا۔ ایک سے زیادہ مرتبہ آفر سبسکرائب کی جا سکتی ہے۔

یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے جس میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

آفر کی ایک سے زیادہ سبسکرپشن کی اجازت ہے۔

اس آفر پر کال سیٹ اپ چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔

یہ پیشکش ملک بھر میں دستیاب نہیں ہے اور محدود سبسکرائبرز یا صرف مخصوص جغرافیائی علاقوں میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔