سندھ  ڈیلی آفر
  • سبسکرپشن فی 30 روپے (بشمول ٹیکس)
  • سبسکرپشن کوڈ *522#
  • مدت آدھی رات تک
  • سٹیٹس کوڈ *522*2#
خلاصہ

پاکستان کا نمبر ون نیٹ ورک Jazz لایا بدین، بیرانی، بھٹ شاہ، چوہڑ جمالی، دادو، ڈارو، دولت پور، دور، ڈگری، ڈپلو، گھارو، گھرو، گولارچی، ہالہ، حب، حیدر آباد، اسلام کوٹ، جام نواز علی، جامشورو، جاٹی، جھمپیر، جھڈو، جوہی، کراچی، کیٹی بندر، خیرپور ناتھن شاہ، خارو چھن، خیپرو، کوٹ غلام محمد، کوٹری، کنری، میٹیار، متلی، مہر، میرپور بھاتورو، میرپور خاص، مورو، نگرپارکر، ناؤکوٹ، نواب شاہ، نوری آباد، قاضی احمد، سعید آباد، سکرنڈ، سمارو، سانگھڑ، سیہون، شہداد پور، سنگھارو، سجاول، ٹنڈو آدم، ٹنڈو اللہ یار، ٹنڈو باگو، ٹنڈو غلام علی، ٹنڈو جام، ٹنڈو جان محمد، ٹنڈو محمد خان، تھانہ بُلا خان، ٹھٹھہ مکلی، عمر کوٹ اور ونڈر کے رہائشیوں کے لیے شاندار آفر۔

آفر مندرجہ ذیل شہروں میں لاگو ہے
بدین بیرانی بھٹ شاہ چوہر جمالی دادو ڈارو دولت پور
داؤر ڈگری ڈپلو گارو گھرو گولراچی ہالا
حب حیدر آباد اسلام کوٹ جام نواز علی جام شورو جاتی جھامپر
جھڈو جوہی کراچی کیٹی بندر خیرپور ناتھن شاہ خارو چن کھپرو
کوٹ غلام محمد کوٹری کنری مٹیاری متھلی مہر میرپور باتھورو
میرپور خاص متھی مورو نگر پارکر ناؤکوٹ نواب شاہ نوری آباد
قاضی احمد سعید آباد سکرنڈ سمارو سانگھڑ سہون شہداد پور
سنجھرو سجاول ٹنڈہ آدم ٹنڈو اللہ یار ٹنڈو باگو ٹنڈو غلام علی ٹنڈو جام
ٹنڈو جان محمد تنڈو محمد خان تھناو بھلا خان ٹھٹھہ مکلی عمر کوٹ ونڈر

پراڈکٹ کے متعلق

آفر میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے

شرائط و ضوابط لاگو ہیں!

کمپنی کسی بھی وقت آفر واپس لے سکتی ہے۔

یہ آفر حیدر آباد، دادو، جامشورو، کوٹری، میرپور خاص، ٹنڈو آدم، ٹنڈو اللہ یار اور دیگر علاقوں کے لیے ہے

کال سیٹ اپ چارجز لاگو ہوں گے

زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔

اگر آپ نے کوئی آٖفر سبسکرائب نہیں کر رکھی تو 5 روپے فی MB کا ریٹ لاگو ہو گا۔ چارجنگ پلس 512KB ہو گا۔

یہ پیشکش ملک بھر میں دستیاب نہیں ہے اور محدود سبسکرائبرز یا صرف مخصوص جغرافیائی علاقوں میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔