جاز، پاکستان کا تیز ترین نیٹ ورک، پشاور، چکوال اور کے تمام رہائشیوں کو لاتا ہے۔ ایبٹ آباد ایک شاندار پیشکش! اب، پشاور، چکوال اور میں صارفین ایبٹ آباد صرف 260 روپے (بشمول ٹیکس) میں پورے ہفتے کے لیے 12 جی بی ڈیٹا، 120 تمام نیٹ ورک منٹس، اور مفت تماشا ایپ سبسکرپشن حاصل کر سکتا ہے۔
یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے جس میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
آفر سبسکرائب کرنے پر کسٹمرز 10GB ڈیٹا حاصل کریں گے۔
تماشہ ایپ ہر ڈیٹا کا استعمال فری نہیں اور ایپ استعمال کرنے پر بنڈل کے MB میں سے ڈیٹا کی کٹوتی ہو گی۔
بنڈل خود بخود ری نیو نہیں ہو گا اور وقت ختم ہونے پر بنڈل بھی ختم ہو جائے گا۔
پیکج کا سٹیٹس جاننے کے لیے بنڈل سٹیٹس کوڈ ڈائل کریں۔
انٹرنیٹ بنڈل 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
فری منٹ/ڈیٹا دن کے 24 گھنٹے استعمال کیے جا سکتے ہیں (کوئی پابندی نہیں)۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔
یہ آفر صرف پشاور، چکوال اور ایبٹ آباد میں استعمال کے لیے ہے۔
آفر کی ایک سے زیادہ سبسکرپشن کی اجازت ہے۔
اس آفر پر کال سیٹ اپ چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔
یہ پیشکش ملک بھر میں دستیاب نہیں ہے اور محدود سبسکرائبرز یا صرف مخصوص جغرافیائی علاقوں میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
سوال: تماشہ ایپ لو فری کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جواب: آپ #109* ڈائل کر کے پشاور ہفتہ وار آفر سبسکرائب کر سکتے ہیں جس کے بعد #2299* ڈائل کر کے 7 دن کے تماشہ یاپ ایکٹیویٹ کر دی جائے گی۔ ڈیٹا کی کٹوتی پشاور ہفتہ وار آفر سے ہی کی جائے گی جبکہ تماشہ ایپ کے لیے اضافی سبسکرپشن چارجز نہیں ہوں گے۔
سوال: پشاور ہفتہ وار آفر لینے پر کتنے چارجز ہیں اور مجھے کتنے MB ملیں گے؟
آپ #109* ڈائل کر کے پشاور ہفتہ وار آفر حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو 195 روپے بشمول ٹیکس چارج کیا جائے گا جس میں آپ 100 آل نیٹ ورک منٹ، 10,000 MB اور 7 دن کے لیے تماشہ ایپ کی فری سبسکرپشن حاصل کریں گے۔
سوال: تماشہ موبائل ایپ میں کتنے ٹی وی چینل ہیں اور اس کے مزید کونسے فیچر ہیں؟
جواب: تماشہ ایپ میں 50 سے زیادہ ٹی وی چینل ہیں اور آپ پی ایس ایل کی سٹریمنگ بھی دیکھ سکت ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ مشہور چینلز کے 400 سے زیادہ ٹائٹل اور 5000 سے زیادہ گھنٹوں کی ویڈیو آن ڈیمانڈ انجوائے کر سکتے ہیں۔ PSL کی سٹریمنگ صرف میچ کے اوقات میں ہی ہو گی۔ مزید براں، آپ یہ شاندار فیچرز حاصل کر سکتے ہیں اور سبسکرائب کرنے پر آپ کو ملیں گے:
1۔ 7 دن تک ٹی وی چینل کے گزشتہ پروگرام دیکھ سکتے ہیں
2۔ اپنے فیورٹ پروگرام اور ریکارڈ کر سکتے ہیں۔
3۔ پکچر اِن پکچر موڈ تاکہ آپ اپنا فیورٹ پروگرام دیکھتے ہوئے سکرول بھی کرتے رہیں۔
4۔ دلچسپ ایکسپرینس کے لیے آن سکرین کنٹرول۔
سوال: تماشہ ایپ کے لیے کون سا پلیٹ فارم استعمال کرنا ہو گا؟
جواب: آپ گوگل پلے سٹور یا Apple ایپ سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ متعلقہ ایپ سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے پر ڈیٹا پلان کے مطابق چارجز وصول کیے جائیں گے۔
سوال: اگر میں پشاور ہفتہ وار آفر کے تمام M~B مقررہ وقت پورا ہونے سے پہلے ختم کر لوں تو کیا تماشہ چینلز دیکھے جا سکیں گے؟
جواب: بنڈل MB ختم ہونے یا بنڈل کی مدت ختم ہونے پر آپ پشاور ہفتہ وار آفر دوبارہ سبسکرائب کر سکتے ہیں یا تماشہ ٹی وی چینلز دیکھنے کے لیے تماشہ بنڈل سبسکرائب کر سکتے ہیں جس کے چارجز یہ ہیں: آپ ایپلیکیشن کے بلنگ آپشنز میں جا کر پیکجز کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔
نام پیکج |
قیمت |
تماشہ ڈیلی ماڈل |
8 روپے روزانہ |
تماشہ ویکلی ماڈل |
30 روپے فی ہفتہ |
تماشہ ماہانہ ماڈل |
100 روپے ماہانہ |
*FUP لاگو ہے
سوال: کیا پشاور ہفتہ وار آفر خود بخود ری نیو ہو جاتی ہے؟
جواب: یہ آفر خود بخود ری نیو نہیں ہوتی، تماشہ ایپلیکشن کے فری ٹرائل کے لیے آپ کو *2299# ڈائل کر کے پشاور ہفتہ وار آفر سبسکرائب کرنا ہو گی۔
پشاور ہفتہ وار آفر کے ذریعے 7 دن تک تماشہ ایپ فری حاصل کرنے کے لیے کسٹمر کو #109* ڈائل کر کے پشاور ہفتہ وار آفر سبسکرائب کرنا ہو گی۔
اس کے جواب میں Jazz کسٹمر کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کرے گا کہ آپ #2299* ڈائل کر کے 7 دن کے لیے تماشہ ایپ سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
کسٹمر #2299* ڈائل کرے گا اور ایس ایم ایس حاصل کرے گا۔
ایس ایم ایس میں دئیے گئے لنک پر کلک کر کے کسٹمر گوگل پلے سٹور/Apple ایپ سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرے گا، ایپ میں اپنا موبائل نمبر رجسٹر کرے گا جس کے بعد تماشہ ایپ سبسکرائب کے بغیر استعمال کی جا سکے گی۔
یوزر کو بنڈل انفو الرٹ کے ذریعے MB کے استعمال کی اپ ڈیٹ دی جائے گی۔s
اگر یوزر دئیے گئے تمام MB استعمال کر لے تو اسے 1 روپیہ فی MB اضافی چارج کیا جائے گا۔ اگر بنڈل کی مدت ختم ہو گئی یا کسٹمر نے کوئی بھی ڈیٹا بنڈل سبسکرائب نہیں کیا تو کسٹمر بیس ریٹ (base rateٍ) کے مطابق چارج کیا جائے گا جو کہ 3.6 روپے فی MB ہے۔
یوزر ایپلیکیشن کے بلنگ آپش میں جا کر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پیکج ان سبسکرائب کر سکتا ہے۔
پشاور ہفتہ وار دوبارہ سبسکرائب کرنے پر بنڈل کی رعایتیں شامل کر دی جائیں گی اور تازہ ترین مدت کا اطلاق ہو گا۔ تاہم، کسٹمر کو تماشہ ایپ کی سبسکرپشن نئی مدت تک بڑھانے کے لیے #2299* دوبارہ ڈائل کرنا ہو گا۔
بنڈل کے بغیر تماشہ ایپ کے یوزرز پر تماشہ ایپ کا موجودہ فلو لاگو ہو گا۔
اگر تماشہ ایپ کا موجودہ کسٹمر پشاور ہفتہ وار آفر حاصل کرتا ہے تو اس کی موجودہ روزانہ/ہفتہ وار/ماہانہ تماشہ ایپ سبسکرپشن پر برتری رکھے گا اور کسٹمر کو بتا دیا جائے گا کہ اس کی سبسکرپشن فری ہے۔ تاہم، ڈیٹا پشاور ہفتہ وار بنڈل سے استعمال کیا جائے گا۔ ویکلی میگا پلس کی مدت ختم ہرنے پر یوزر تماشہ ایپ کی اپنی سبسکرپشن کو استعمال کر سکے گا۔
اگر یوزر پشاور ہفتہ وار آفر کا ایکٹیو یوزر اور تماشہٍ ایپ کے بلنگ آپشن میں سے روزانہ کا بنڈل سبکرائب کر رہا ہے تو اسے مطلع کر دیا جائے گا کہ اس کا پرانا پیکج ختم کر دیا جائے گا اور صرف اس سے ڈیلی پیکج کے چارجز وصول کیے جائیں گے۔