جاب  الرٹس
  • سبسکرپشن فی 1.42 روزانہ
  • سبسکرپشن کوڈ ’SUB‘ لکھ کر5622 پر میسج کریں
  • ان سبسکرائب 'Unsub' لکھ کر 5622 پر میسج کریں
خلاصہ

کیا آپ کو نوکری کی تلاش ہے؟ تو پھر Jazz جاب الرٹ ہے آپ کی مدد کے لیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل ملازمت کے مواقع سے باخبر رہیں۔

ایس ایم ایس کمانڈز

ایکشن

کمانڈ 5622 پر بھیجیں

میٹرک جاب الرٹ وصول کرنے کے لیے

MAT

گریجویٹ جاب الرٹ وصول کرنے کے لیے

GRAD

ویمن جاب الرٹ وصول کرنے کے لیے

WOM

ٹریننگ الرٹ وصول کرنے کے لیے

TA

کیرئیر میچ کوئز

CM

تنخواہ کی معلومات کا کوئز

SI

اینیبل کیرئیر پر مشورے

چالو

ڈس ایبل کیرئیر پر مشورے

بند

کی ورڈ کی لسٹ

HELP

پروفائل کی تیاری

پروفائل کی تیاری کے لیے سسٹم مندرجہ ذیل میسج بھیجے گا۔

اے) ملازمت کی نوعیت منتخب کرنے کے لیے 1-8 کے درمیان منتخب کریں

  1. تمام
  2. سیلز اینڈمارکیٹنگ
  3. پروڈکشن/آپریشنز/انجینئرنگ
  4. فنانس
  5. ایچ آر ایڈمن
  6. آئی ٹی
  7. میڈیکل
  8. تعلیم

تعلیم و تدریس

  1. تمام
  2. اسلام آباد/راولپنڈی
  3. لاہور
  4. کراچی
  5. دیگر

ہمارا مشورہ کہ آپ تمام شہروں کا انتخاب کریں تاکہ آپ اچھی سے اچھی نوکری حاصل کرنے کے امکانات بڑھ جائیں

تنخواہ کی معلومات

تنخواہ کی معلومات آپ کو آپ کی منتخب کی گئی انڈسٹری میں قابلیت اور تجربے کے مطابق تنخواہ کے باےر میں بتائے گی

  • ’SI‘ لکھ کر 5622 پر میسج کریں
  • آپ کی معلومات کے مطابق آپ کو پاکستانی روپے اور امریکہ ڈالر کے حساب سے پاکستانی اور انٹرنیشنل مارکیٹس میں ملازمتوں کی تنخواہوں کے بارے میں بتایا جائے گا

کیرئیر میچ

آپ کی قابلیت کے مطابق یہ فیچر آپ کے لیے بہترین ملازمت تلاش کرے گا۔

  • ’CM‘ لکھ کر 5622 پر میسج کریں
  • اوپروالے مرحلے میں کی گئی چوائسز کی بنیاد پرآپ کو بہترین ملازمت تجویز کی جائے گی۔

کیرئیر پورٹل

کیرئیر پول کے ذریعے آپ پولز میں حصہ لے سکتے ہیں اور اس کے بعد ووٹوں کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔

  • ’CP‘ لکھ کر 5622 پر میسج کریں
  • آپ کو ایک سے زیادہ آپشن والے سوال پول میں دئیے جائیں گے۔
  • پول کے سوالات کے جواب دیں اور اپنا آپشن منتخب کریں۔
  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔