Jazz شیئر ایک آسان اور فائدے مند سروس جس کے ذریعے صارفین 15 روپے سے 500 روپے کے درمیان بیلنس ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ سروس یقینی بناتی ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے میں رہیں
سروس:تمام پری پیڈ کسٹمرز اب پارٹی B (دوست، فیملی یا جاننے والے) سے کسی بھی وقت بیلنس شیئر کر سکتے ہیں جو انہیں فری بھیجا جائے گا
استعمال:*107# ڈائل کرنے پر ایک USSD مینیو ظاہر ہو گا جس میں کسٹمر پارٹی B کا MSISDN درج کرے گا
سروس چارجز:یہ سروس بالکل فری ہے۔ چارجز کی کٹوتی پارٹی B سے کی جائے گی (شیئر کی رقم بھیجنے والا کسٹمر)
پارٹی A اور پارٹی B کے لیے پری پیڈ کسٹمر ہونا لازمی ہے
پارٹی A اور پارٹی B ایک ہی سروس پر ہوں نہ کہ مختلف جیسا کہ ڈونگل، ڈیٹا سِم وغیرہ۔
پارٹی B دن میں صرف 5 مرتبہ Jazz شیئر کی ریکوسٹ وصول کر سکتی ہے