JAZZ  پاور ٹولز
  • سبسکرپشن فی 1.70 روپے (بشمول ٹیکس) روزانہ پاور ٹولز الرٹ (7070)
  • ایس ایم ایس چارجز 2.99 روپے (بشمول ٹیکس) پاور ٹولز کے لیے ایس ایم ایس (300)
  • پاور ٹولز پاور ٹولز کے لیے متعلقہ کی ورڈ 300 پر بھیجیں
  • پاور ٹولز پاور ٹولز کے لیے متعلقہ کی ورڈ 7070 پر بھیجیں
خلاصہ

تازہ ترین خبروں اور موسمی حالات کے ساتھ اپنا دن باخبر گزاریں​

JAZZ انگلش پاور ٹولز

کیٹگری سروس کا نام شارٹ کوڈ کی ورڈ
خبریں CNNB 300 CNNB
CNN [Sports News] 300 CNNS
CNN [اہم خبریں] 300 CNNT
CNN [عالمی خبریں] 300 CNNW
CNN [امریکہ] 300 CNNU
رائٹرز 300 REU
بی بی سی 300 بی بی سی
تازہ ترین 300 NB
سرخیاں 300 NH
بین الاقوامی خبریں 300 NW
کاروبار اور فنانس 300 NF
موسم موسم کا حال (لاہور، کراچی اور اسلام آباد) 300 W
دیگر شہر 300 W city (مثال: W Murree)
موسم کی پیشنگوئی 300 WFcity (مثال: W Islamabad)
انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ 300 NE
لطیفے 300 JK
ٹیکنالوجی 300 TN
پانچ مقبول فلمیں (انگریزی اور اردو) 300 TM
پانچ مقبول گانے (انگریزی اور اردو) 300 TS
کھیل کھیلوں کی خبریں 300 NS
*کرکٹ سکور اپ ڈیٹ 300 CKT
ٹینس 300 STN
ہاکی 300 HK
فٹبال 300 FB
گولف 300 SG
مذہب اسلامی کیلنڈر 300 IC
نماز کے اوقات اسلام آباد 300 PTI
نماز کے اوقات لاہور 300 PTL
نماز کے اوقات کراچی 300 PTK
آج کی آیت 300 AY
قرآن 300 QSurahAyat e.g; Q 2 3
حدیث 300 AH
کے ایس ای انڈیکس 300 KSE
ایل ایس سی انڈیکس 300 LSE
آئی ایس ای انڈیکس 300 ISE
بولیئن (سونا اور چاندی) ریٹ 300 BR/GOLD , BR/Silver
ایکسچینج ریٹ 300 FX
CNN (کاروبار اور فنانس) 300 CNNF
ریفرنس انگلش ڈکشنری 300 WD abc (abc = اُ کا مطلوبہ لفظ)
آج کی بات 300 QT
تھیسارس 300 TH abc (abc = آپ کا مطلوبہ لفظ)
پرسنل موبائل بل کی معلومات (پوسٹ پیڈ کسٹمرز کے لیے) 300 B
ستاروں کا حال 300 سٹار سائن کے پہلے تین حروف
آج کی خاص پیدائش 300 BT
ہسٹری 300 HIS

SKT (سِم ٹول کِٹ) اور DSTK (ڈیلی سِم ٹول کٹ الرٹ) پہلے ہی آپ کے فون میں دئیے گئے ہیں جس کے ذریعے آپ مختلف فیچرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ فیچر بھی آپ کو دستیاب ہوں گے۔

پری پیڈ ۔ آزاد کشمیر/فاٹا/گلگت بلتستان / اسلام آباد/بلوچستان/سندھ کے لیے اس آفر/پیکج کی ٹریف تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں وزٹ کریں۔

ریچارج پر 5.11% سروس چارجز اور 5.11% آپریشنل فی اور وفاقی علاقوں، فاٹا، ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں استعمال پر 17% فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور وفاقی علاقوں، فاٹا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2.14% اضافی چارجز لاگو ہوں گے۔

زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔

  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔