جاز وی اے ایس مینیو
  • سبسکرپشن فی کوئی سبسکرپشن چارجز نہیں
  • سبسکرپشن کوڈ 6611#*
  • ان سبسکرپشن کوڈ 6611#*
خلاصہ

Jazz مینیو کے ذریعے کسٹمرز جان سکتے ہیں کہ انہوں نے کون سی سروسز اور آفرز سبسکرائب کر رکھی ہیں

پراڈکٹ فیچرز

  • ان سروسز اور آفرز کی فہرست دیکھیں جو آپ نے سبسکرائب کر رکھی ہیں بشمول وائس، ڈیٹا اور ویلیو ایڈڈ سروسز۔
  • جتنی چاہیں سروسز ان سبسکرائب کریں۔
  • کسی سروس کو ان سبسکرائب کرنے کے لیے ’unsub‘ لکھ کر 6611 پر بھیجیں
  • براہ مہربانی یاد رکھیں کہ خود بخود ری نیو نہ ہونے والی سروسز اپنی آخری تاریخ تک مینیو میں نظر آتی رہیں گی

پری پیڈ ۔ آزاد کشمیر/فاٹا/گلگت بلتستان / اسلام آباد/بلوچستان/سندھ کے لیے اس آفر/پیکج کی ٹریف تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں وزٹ کریں

زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے

  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔