Jazz  آٹو ر  یپلائی
  • سبسکرپشن کوڈ 7071 ڈائل کریں
  • ان سبسکرائب ’UNSUB‘ لکھ کر 7071 پر میسج کریں
  • چارجز 1.80 روپے روزانہ (بشمول ٹیکس)
خلاصہ

مصروفیت میں کال اٹھانے کا وقت نہیں ملا؟ Jazz آٹو ریپلائی کے ساتھ آپ اپنی ہر کال کا جواب دے سکتے ہیں چاہے آپ کال نہ اٹھا سکیں، کال کاٹ دیں یا آپ کا نمبر مصروف ہو۔ آٹو ریپلائی فیچر آپ کے کالر کو آپ کے موجود نہ ہونے کی وجہ بتا دے گا اور یہ سب ہو گا پہلے سے منتخب آپشن/پہلے سے ریکارڈ شدہ وائس میسج کے ذریعے۔ یہ آڈیو میسج آپ خود بھی اپنی آواز میں ریکارڈ کروا سکتے ہیں۔

سبسکرپشن 7071#* ڈائل کریٍں
ان سکبرائب ’UNSUB‘ لکھ کر 7071 پر میسج کریں
چارجز سبسکرپشن چارجز 1.40 روپے روزانہ (بشمول ٹیکس)

IVR چارجز:مفت
ایس ایم ایس چارجز: مفت

  • کسٹمرز اپنی آواز میں پیغام ریاکارڈ کرنے کے لیے 7071 ڈائل کر سکتے ہیں
  • کسٹمر 7071 پر ’’OFF‘‘ لکھ کر بھیجنے سے سروس کو عارضی طور پر بند بھی کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس سے سروس مکمل طور ان سبسکرائب نہیں ہو گی۔ ایسی صورت میں بھی کسٹمر سروس کا سبسکرائبر رہے گا۔ آٹو ریپلائی میسج سروس دوبارہ جاری کرنے کے لیے ’’ON‘‘ لکھ کر 7071 پر میسج کریں
  • کسٹمر 30 منٹ کے لیے عارضی مقرر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل keywords بھی بھیج سکتا ہے۔
  • یہ سروس سبسکرائب کرنے والے تمام کسٹمرز کا ڈیفالٹ میسج یہ ہو گا: ’’یہ یوزر ابھی مصروف ہے۔ پلیز ایس ایم ایس کریں۔ شکریہ‘‘
  • کسٹمر مختلف MSISDN کے لیے علیحدہ میسج بھی مقرر کر سکتا ہے۔
Jazz آٹو ریپلائی سروس کیا ہے؟

آٹوریپلائی سروس کے ذریعے کسٹمر خود دستیاب ہونے کی صورت کالر کو مقررہ کردہ میسج بھیج سکتا ہے۔

یہ سروس استعمال کرنے کے لیے خاص سِم یا فون ہونا چاہیے؟

جی نہیں، اس سروس کے لیے کسی خاص سِم یا فون کی ضرورت نہیں۔ یہ سروس کسی بھی عام یا سمارٹ فون پر استعمال کی جا سکتی ہے۔

Jazz آٹو ریپلائی سروس کون سبسکرائب کر سکتا ہے؟

Jazz آٹو ریپلائی سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کے تمام کسٹمرز یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ سروس تمام نیٹ ورکس پ رکام کرتی ہے؟

جی ہاں، یہ سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کے تمام آن نیٹ اور آف نیٹ نمبروں پر کام کرتی ہے

کیا مجھے ہر ایک الرٹ کے چارجز دینا ہوں گے؟

جی نہیں، آپ کو صرف سبسکرپشن چارجز دینا ہوں گے۔

یہ سروس کن چینلز سے سبسکرائب کی جا سکتی ہے؟

ایس ایم ایس، ڈائل کوڈ، IVR

کیا کسی خاص نمبر کے لیے آٹو ریپلائی میسج لگایا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، 7071 ڈائل کریں اور مطلوبہ نمبر اور اس پر لگانے کے لیے میسج منتخب کریں۔

کیا میں اپنی آواز میں میسج ریکارڈ کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، 7071 ڈائل کریں اور اپنی آواز میں میسج ریکارڈ کریں۔

کیا یہ سروس کسی کو تجویز کی جا سکتی ہے؟

جی ہاں REC 92300xxxxxx لکھ کر 7071 پر بھیجیں۔

  • پری پیڈ ۔ آزاد کشمیر/فاٹا/گلگت بلتستان / اسلام آباد/بلوچستان/سندھ کے لیے اس آفر/پیکج کی ٹریف تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں وزٹ کریں۔
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • یہ شرائط و ضوابط PTA کی منظور شدہ عمومی شرائط و ضوابط کے علاوہ ہیں اور جن سے کسٹمر کنکشن/سِم ایکٹویٹ کرنے پر CSAF/eCSAF کے تحت اتفاق کرتا ہے۔
  • Jazz اپنی کسی بھی آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/ریٹ کو کسی بھی وقت مقرر/تبدیل کرنے اور ان آفر/پیکج/بنڈل کو کسی بھی وقت ختم/تبدیل کرنے/بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ جہاں کہیں لاگو ہو گا، متاثرہ کسٹمرز کو PTA کی ہدایات کے مطابق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
  • ہر آفر/پیکج/بنڈل کی قیمت/چارجز پر متعلقہ ٹیکس لاگو ہوں گے، اگر کوئی ہوئے، چاہے یہ آفر/پیکج/بنڈل ملک کے کسی بھی حصے یا علاقے میں حاصل یا ایکٹیویٹ کی جائے۔
  • چارجنگ سسٹم آپ کے پیکج میں دستیاب ڈیتا میں سے مخصوص MB ڈیوائس پر ہر ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے/دیکھنے کے لیے مقرر رکھتا ہے، لہذا ایک ہی وقت میں مختلف ایپلیکیشن اور/یا ویب سائٹس کھولنے سے آپ کے ڈیٹا پیکج کا تمام تر دستیاب ڈیٹا اس مقصد کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے جس کے بعد آپ کے پیکج کے بیس ریٹ کی بنیاد پر چارجنگ شروع ہو جائے گی۔
  • بنڈلز کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے مطلوبہ بیلنس کی رقم کو قریب ترین کُل عدد پر راؤنڈ کیا جا سکتا ہے۔
  • کسی سوال، شکایت یا ضرورت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں: [email protected]
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
  • کسی اور کے نام کی سِم استعمال کرنا یا کسی کو اپنے نام کی سِم استعمال کرنے کی اجازت دینا جرم ہے۔ PTA
  • غیر مطلوبہ کال/میسج بلاک کرنے کے لیے 420 پر کال کریں (چارجز لاگو ہیں)
  • غیر مطلوبہ مارکیٹنگ میسجز کو 3627 پر ’’ON‘‘ یا ’’SUB‘‘ لکھ کر بھیجنے سے ’’Do Not Call Reigster‘‘ کے ذریعے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ Jazz کسٹمرز کو یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
  • ’’سِم خریدیں‘‘ (Purchase of SIM) کا مطلب ہے PMCL کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی کمیونیکشن اور دیگر متعلقہ سروسز استعمال کرنے کے لیے کسی کسٹمر کا PMCL کے نیٹ ورک سے کنکشن حاصل کرنا۔ سِم ہمیشہ PMCL کی ملکیت ہے اور کسٹمر کو سِم جاری کرنے سے اس کے مالکانہ حقوق نہیں بلکہ صرف سِم استعمال کرنے کا حق کسٹمر کو دیا جاتا ہے۔ اگر کسٹمر سروس کا استعمال ترک کر دے یا معاہدہ منسوخ کر دیا جائے یا کسٹمر MNP کے ذریعے نیٹ ورک تبدیل کر لے تو وہ سِم PMCL کو واپس کرنے کا پابند ہے۔
  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبرز کی بلنگ کی تاریخ 2021 میں ہر ماہ کی 2 تاریخ ہو گی۔ اس تبدیلی کے پیش نظر کسٹمر متعلقہ مہینے میں دنوں کے فرق کے لیے علیحدہ بل موصول کریں گے۔ کم از کم/ MB چارجز پیکج کی بنیاد پر پروریٹ کیے جائیں گے۔
  • پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں استعمال اور ریچارج پر لاگو ٹیکس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 15 فیصد ہے۔
  • اسلام آباد کی وفاقی حدود میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • پاکستان کے دیگر علاقوں اور آزاد جموں و کشمیر میں سیلز ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد ہے
  • گلگت بلتستان ٹیکسز سے مستثنیٰ ہے
  • مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر PKR 50 کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس وصول کی جائے گی۔