Jazz الرٹ کسٹمرز کو رابطہ میں آسانی دیتا ہے جب پارٹی B کسی پارٹی A کو کال کرے لیکن پارٹی B آف لائن ہو۔ ایسی صورت میں جب بھی پارٹی B دوبارہ آن لائن ہو تو اس سروس کے ذریعے پارٹی A کو الرٹ بھیج دیا جائے گا۔ یاد رکھیں کہ یہ سروس صرف پری پیڈ آن نیٹ نمبروں کے لیے ہے (بشمول Jazz چیمپین پیکج)۔ پارٹی A کو پارٹی B کے آن لائن ہونے کا الرٹ اسی وقت بھیجا جائے گا اگر پارٹی B آن نیٹ نمبر رکھتی ہے۔
Jazz الرٹ کی مختلف صورتیں مندرجہ ذیل ہیں
نیٹ ورک کی پہنچ سے باہر (فون بند ہونا یا کوریج سے باہر ہونا)، Jazz الرٹ کے ذریعے کالر (پارٹی A) کو مندرجہ ذیل سہولت حاصل ہو گی:
اگر پارٹی B نیٹ ورک کی پہنچ سے باہر (فون بند ہونا یا کوریج میں نہ ہونا) ہو تو مندرجہ ذیل پراپمٹ بھیجا جائے گا
A پارٹی آف نیٹ نمبر ہے:
A پارٹی آف نیٹ ہے:
کسٹمر ایس ایم ایس الرٹ ختم کر دے تو یہ پراپمپٹ دیا جائے گا:
B پارٹی کے آن لائن آنے پر کسٹمر کو مندرجہ ذیل نوٹیفکیشن بھیجے جائیں گے۔
A پارٹی کا نوٹیفکیشن
“معزز صارف، آپ کا مطلوبہ نمبر 03xxxxxxxxx، دن، تاریخ سے نیٹ ورک پر موجود ہے۔”
B پارٹی کو بھی نوٹیفکیشن جائے گا:
’’معزز صارف آپ کے نیٹ ورک پر آنے کی اطلاع 03xxxxxxx کو منگل 10 نومبر 2015 کو 05:04 بجے دی دی گئی ہے، آئندہ یہ اطلاع بلاک کرنے کے لیے Block o3xxxxxx لکھ کر 6080 پر بھیجیں‘‘
B پارٹی مندرجہ ذیل آپشن کے ذریعے اپنے آن لائن آنے کی اطلاع دوسروں سے خفیہ رکھ سکتی ہے:
سروس کے اصول: