Jazz لایا ایک شاندار سروس صرف کسانوں کے لیے جس سے ملے مارکیٹ کے تازہ ترین ریٹس، موسم کی پیشنگوئی، زرعی مشورے، فائدے مند باتیں، جانوروں کے افزائش کے متعلق معلومات، سامان خریدنے کا سیکشن اور زراعت سےمتعلق خبریں اور سرکاری سکیموں کی معلومات۔ اس سروس کا حصہ بننے کے لیے 000 00 03 03 03 ڈائل کریں زراعت سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کریں۔ اس سروس کے تحت زرعی ماہرین پر مشتمل فری ہیلپ لائن بھی موجود ہے جو جانوروں اور زرعی معاملات پر کسانوں کو ہمہ وقت رہنٍمائی فراہم کرتے ہیں۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک: http://bit.ly/2ePgBT8
آپ 000 00 03 03 03 ڈائل کر کے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔
سروس ایس ایم ایس، IVR اور ایپلیکشن کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے
ایپلیکشن گلوگل پلے سٹور کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے
یہ سروس دیگر نیٹ ورک کے یوزرز کے لیے بھی دستیاب ہے
سروس میں رجسٹر ہونے کے بعد آپ کو موسمی حالات، مارکیٹ ریٹس اور زرعی خبروں کے بارے میں روزانہ ایس ایم ایس الرٹ بھیجے جائیں گے۔ یہ سروس جدید ترین طریقے سے کام کرتی ہے اور کسان کے علاقے کی بنیاد پر اسے معلومات فراہم کی جاتی ہیں
جی نہیں، یہ سروس استعمال کرنے کے لیے کسان کو کسی خاص فون یا سِم کی ضرورت نہیں۔ تاہم، سروس کی ایپلیکشن استعمال کرنے کے لیے آپ کے پاس Android والا سمارٹ فون لازمی ہے
ایپلیکیشن اردو اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے
صارفین کے لیے یہ سروس بالکل مفت ہے۔ صارفین فصلوں اور جانوروں کے بارے میں رہنمائی کے لیے 000 00 03 03 03 ڈائل کر کے زرعی ماہرین سے بات کر سکتے ہیں۔ ایپلیکشن گلوگل پلے سٹور کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔