پوسٹ   پیڈ یوتھ   سنٹر
  • سبسکرپشن فی 29.87 روپے/ ماہ (ٹیکس کے علاوہ)
  • سبسکرپشن کوڈ ’’Sub‘‘ لکھ کر 6262 پر ایس ایم ایس کریں یا 6262 ڈائل کریں
  • ان سبسکرائب ’’UnSub‘‘ لکھ کر 6262 پر ایس ایم ایس کریں یا 6262 ڈائل کریں
خلاصہ

یوتھ سنٹرل مختلف تعلیمی سروسز آفر کرتا ہے جیسا کہ: امتحانات کے رزلٹ، سیلبس، کالج کی معلومات اور ویزا کے متعلق معلومات۔ دوسرے پروگراموں کے متعلق آگاہی کے ساتھ یہ ایک انٹرٹینمنٹ گائیڈ بھی ہے جہاں آپ کو فیشن کے علاوہ نت نئے ٹرینڈرز اور ٹکنالوجی کے متعلق معلومات بھی ملتی ہیں۔​

*وضاحت درکار ہے: سبسکرپشن صرف پری پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے۔ یوتھ انسئکلوپیڈیا میں پوسٹ پیڈ چارجز دئیے گئے ہیں۔ (سبسکرپشن صرف پری پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے تاہم یوتھ انسئکلوپیڈیا دونوں کسٹمرز کے لیے دستیاب ہے (ایس ایم ایس چارجز))​

یوتھ انسائیکلوپیڈیا لایا Jazz کسٹمرز کے لیے شاندار موقعہ جس کے ذریعے وہ 6032 پر میسج کر کے کسی سبسکرپشن کے بغیر ان فیچرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں:

  1. پہیلی فیچر
  2. کیا آپ جانتے ہیں فیچر
  3. موافقت فیچر
  4. نام کا مطلب فیچر

پوسٹ پیڈ
استعمال اور چارجز 6032 پر مسیج کے چارجز: 5.98 روپے فی ایس ایم ایس

صحت اور تندرستی

صحت اور تندرستی کے مضامین آپ کی فلاح و بہبود کے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ماہرانہ بصیرت اور عملی تجاویز پیش کرتے ہیں۔ جسمانی تندرستی، غذائیت، ذہنی تندرستی، اور طرز زندگی کے انتخاب پر توجہ دینے کے ساتھ، ہمارے مضامین آپ کو صحت مند اور خوشگوار زندگی کی طرف اپنے سفر پر بااختیار بنانے کے لیے جامع معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ہیرومینٹریز
ان غیر معمولی راستوں کو دریافت کریں جو آپ کے ہیروز کو ان کی شاندار کامیابیوں کی طرف لے گئے! بچپن سے لے کر فتح تک دلفریب کہانیوں کی نقاب کشائی کرتے ہوئے، یوتھ سینٹرل ہیرومینٹری فیچر سائنسدانوں، سیاسی رہنماؤں اور کھیلوں کے آئیکنز کے حیرت انگیز سفر کی نمائش کرتا ہے۔

دنیا کی سیر
دنیا بھر میں سفر کریں، حیرت انگیز مقامات کو براؤز کریں، دلچسپ حقائق جانیں اور بیرون ملک ٹور پر جانے کا سنسنی محسوس کریں! اب آپ اپنے موبائل پر یہ سب تجربہ کر سکتے ہیں۔

یوتھ سینٹرل یونیورسٹی
یوتھ سنٹرل کے ساتھ انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کا ایک ناقابل یقین حد تک آسان طریقہ دریافت کریں! بس اپنے فون کو غیر مقفل کریں، یوتھ سنٹرل کو سبسکرائب کریں، اور آپ جہاں کہیں بھی ہوں آسان انگریزی اسباق کے بھرپور سفر کا آغاز کریں۔ اپنی زبان کی صلاحیت کو ابھاریں جیسا کہ پہلے کبھی نہیں تھا، کیونکہ ہم انگریزی سیکھنے کو ہوا کا جھونکا بناتے ہیں۔

خواتین سیکشن
ہمارے خواتین کے سیکشن میں خوش آمدید، ایک محفوظ اور بااختیار بنانے والی جگہ جو خواتین کے حقوق، کام پر ہراساں کرنے کے قوانین، اور خواتین کو متاثر کرنے والے اہم سماجی مسائل پر بات کرنے کے لیے وقف ہے۔ ہم ایک جامع ماحول بنانے میں یقین رکھتے ہیں جہاں خواتین سیکھنے، تجربات کا اشتراک کرنے اور مدد حاصل کرنے کے لیے اکٹھے ہو سکیں۔

ذخیرہ الفاظ بنانے والا
اپنی انگریزی الفاظ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ پھر مزید نہ دیکھیں۔ Youth Central Vocabulary Builder کے ساتھ، اب آپ مفید الفاظ کو ان کے معنی اور استعمال کے بارے میں معلومات کے ساتھ بولنا سیکھ سکتے ہیں۔

سنا تے جاو
ہمارے یومیہ بلیٹن میں خوش آمدید، موسم، کھیلوں، اور تکنیکی ترقی کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا ذریعہ ہے۔

یوتھ سنٹرل میں سبسکرائب ہونے کے بعد آپ ان فیچرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہی:

ڈیلی ٹیپس اور مشورے
یوتھ سنٹرل نہ صرف آپ کو سپورٹس اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین خبریں دیتا ہے بلکہ آپ کو اپنی تعلیم، فٹنس، شخصیت اور فیشن کو اور بھی بہترین بنانے پر ڈھیروں مشورے بھی دیتا ہے۔ آپ کوئی ایس ایم ایس بھیجے بغیر ان تین اپ ڈیٹس حاصل کریں گے:

  • طلباء کے لیے مشورے
  • نوجوانوں کی آگہی کے لیے مشورے
  • فیشن کے تازہ ترین ٹرینڈز
  • فٹنس کے لیے مشورے
  • سپورٹس جائزے
  • ٹیکنالوجی اپ ڈیٹس

امتحانوں کی تیاری اور نتائج
اب آپ اپنے امتحان اور تعلیم کے بارے میں سب کچھ فوراَ جان سکتے ہیں چند کلکس میں۔ یوتھ سنٹرل لایا سوالات سے لے کر نتائج تک۔ ان فیچرز کے ذریعے حاصل کریں تمام ضروری معلومات:

  • امتحانات کی تیاری: مختلف بورڈز کے تمام مضامین کے لیے ملٹی پل چوائس سوالات
  • سلیبس اپ ڈیٹس: ای میل الرٹس میں حاصل کریں امتحانات کا سلیبس
  • ڈیٹ شیٹس: مقامی ایجوکیشن بورڈز یا او لیول/اے لیول، سب کی ڈیٹ شیٹس اب ایک ہی جگہ پر ملیں گی۔ یہ ڈیٹ شیٹس جاری ہوتے ہی آپ کی ای میل میں پہنچ جائیں گی۔
  • ٹیوٹر فائنڈر: اپنے علاقے کی سب سے بہترین اکیڈمی جوائن کرنا چاہتے ہیں؟ ٹیوٹر فائنڈر امتحانات کی تیاری کے لیے آپ کے شہر میں موجود بہترین سنٹرز کے ایڈریس آپ کو مہیا کرے گا۔
  • امتحانات کے نتائج: اگر آپ کے رزلٹ کا دن ہے اور آپ اپنے نمبر دیکھنے کے لیے بے چین ہیں تو استعمال کریں ایگزیم رزلٹ فیچر اور فیڈرل بورڈ کے امتحانات کے رزلٹ فوری حاصل کریں۔

برین شارپننر:
اپنی سلیبس کی کتابوں کے وہی پرانے اور خشک موضوعات سے تھک گئے ہیں اور کچھ نیا اور دلچسپ سیکھنا چاہتے ہیں؟ یوتھ سنٹرل لایا IQ اور وکیبلری بڑھانے کے لیے جدید ترین فیچرز:

  • IQ بڑھانا ۔ روزانہ کے IQ سوالات سسکرائب کریں اور حاصل کریں ہفتہ وار کوئز اور جانیں کہ آپ نے کیا کچھ سیکھا ہے۔
  • وکیبلری بلڈر ۔ سبسکرائب کریں اور حاصل کریں SAT اور TOEFL وکیبلری سے روزانہ نئے الفاظ تاکہ انگریزی زبان کے ساتھ آپ کا تلفظ اور الفاظ کا استعمال بھی بہتر ہو، الفاظ کا استعمال IVR پر بھی دستیاب ہے۔

یونیورسٹی طلباء:
اگر آپ اپنے تعلیمی کیرئیر میں آگے بڑھ رہے ہیں، یوتھ سنٹرل آپ کے مدد کے لیے لایا ہے مختلف فیچرز:

  • انٹرن شپ الرٹ ۔ مختلف شعبوں میں انٹرن شپ کے تازہ ترین مواقع کے متعلق جانیں۔
  • یونیورسٹی رینکنگ ۔ اپ ڈیٹ شدہ، مختلف تعلیمی شعبوں میں HEC اور QS کی تسلیم شدہ مقامی اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کی رینکنگ
  • سکالر شپ الرٹ ۔ سبسکرائب کریں اور حاصل کریں سکالرشپ الرٹ تاکہ تعلیم کے لیے آپ بہترین جگہ کا انتخاب کر سکیں
  • ڈسکاؤنٹ الرٹ اور ایونٹ ۔ اب آپ اپنے شہر میں ہونے والے تمام اہم واقعات اور تقریبات سے باخبر رہ سکتے ہیں اس کے ساتھ آپ کو ملیں گے تازہ ترین ڈسکاؤنٹ کوڈ۔

انٹرٹینمنٹ الرٹ:
پڑھائی اور امتحان کی تیاری کے بعد ریلیکس کا وقت ہو تو انجوائے کریں اپنی فیورٹ فلم یا نئے سے نئے گانے یوتھ سنٹرل لایا انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تاہ ترین اپ ڈیٹس اور واقعات کی خبریں:

  • بالی ووڈ، ہالی ووڈ اور لولی ووڈ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس
  • نئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ
  • ٹاپ 10 میوزک چارٹس

کمانڈز

یونیورسل کمانڈ سیٹ

نمبر شمار کمانڈ تفصیل
1 SUB سروس سبسکرائب کرنے کے لیے
2 ISIC ISIC کارڈز پر ڈسکاؤنٹ کے لیے
3 RES SSC اور HSSC رزلٹس کے لیے
4 SYL SSC اور HSSC سلیبس کے لیے
5 DS ڈیٹ شیٹ کے لیے
6 SA سکالر شپ الرٹ ایڈیٹ کرنے کے لیے
7 DA ڈسکاؤنٹ الرٹ ایڈیٹ کرنے کے لیے
8 VISA سٹوڈنٹ ویزا کی معلومات کے لیے
9 TF ٹیوٹر فائنڈر کے لیے
10 ST روزانہ کی سٹوڈنٹ ٹپس کے لیے
11 DST روزانہ کی سٹوڈنٹ ٹپس غیر فعال کرنے کے لیے
12 SR ہفتہ وار سپورٹس ریویو فعال کرنے کے لیے
13 DSR ہفتہ وار سپورٹس ریویو غیر فعال کرنے کے لیے
14 FG ہفتہ وار فٹنس گائیڈ فعال کرنے کے لیے
15 DFG ہفتہ وار فٹنس گائیڈ غیر فعال کرنے کے لیے
16 FT ہفتہ وار فیشن ٹرینڈز فعال کرنے کے لیے
17 DFT ہفتہ وار فیشن ٹرینڈز غیر فعال کرنے کے لیے
18 AC طلباء کی ہفتہ وار آگاہی کمپین فعال کرنے کے لیے
19 DAC طلباء کی ہفتہ وار آگاہی کمپین غیر فعال کرنے کے لیے
20 TR ہفتہ وار ٹیکنالوجی ریویو فعال کرنے کے لیے
21 DTR ہفتہ وار ٹیکنالوجی ریویو غیر فعال کرنے کے لیے
22 HELP مکمل فیچر سیٹ کے لیے
23 IA انٹرن شپ الرٹ کے لیے
24 UR یونیورسٹی رینکنگ
25 VB وکیبلری بلڈر
26 IQ IQ اینہانسر
27 EP امتحانات کی تیاری
28 EA انٹرٹینمنٹ الرٹ
29 DEA انٹرٹینمنٹ الرٹ غیر فعال کرنا
30 UNSUB سروس اب سبسکرائب کرنے کے لیے
Jazz یوتھ سنٹرل سروس کیا ہے؟

یوتھ سنٹرل ایک مکمل پورٹل ہے جس میں نہ صرف تعلیمی فیچرز دئیے گئے ہیں بلکہ آپ اعلیٰ معیار کی انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اپنی معلومات، ویژن اور شخصیت کو بھی اور زیادہ بہتر بنا سکتے ہیں۔

کون یہ سروس استعمال کر سکتا ہے؟

Jazz کے تمام کسٹمرز یہ سروس استعمال کر سکتے ہیں۔

Jazz یوتھ سنٹرل سبسکرائب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

آپ SUB لکھ کر 6262 پر بھیج کر یا 6262 ڈائل کر کے یہ سروس سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

یوتھ سنٹرل سروس میں کون سے فیچرز استعمال کیے جا سکتے ہیں؟

ٓپ کو روزانہ تین ٹپس یا الرٹ بھیجے جائیں گے: طلباء، فیشن، فٹنس، سپورٹس اور ٹیکنالوجی کے بارے میں اور اس کے ساتھ نوجوانوں کی آگاہی کے پروگرامز کے تحت۔ دیگر فیچر دیکھنے کے لیے MENU لکھ کر 6262 پر بھیجیں۔

کیسے پتہ چلتا ہے کہ بھیجا گیا میسج یوتھ سنٹرل سروس کی طرف سے ہے؟

یوتھ سنٹرل کے تمام میسجز ’Youth‘ یا 6262 کیطرف سے بھیجے جائیں گے۔ بعض فیچرز میں مطلوبہ ای میل ایڈریس پر یوتھ سنٹرل کی طرف سے ایک ای میل بھی بھیجی جائے گی۔

کیا یوتھ سنٹرل کے کسی خاص فیچر کو براہ راست بھی دیکھا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، آپ متعلقہ کمانڈ لکھ کر 6262 پر میسج کر سکتے ہیں۔

یوتھ سنٹرل سروس ان سبسکرائب کیسے کی جا سکتی ہے؟

سروس ختم کرنے کے لیے UNSUB لکھ کر 6262 پر بھیجیں۔

  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔