ایس ایم ایس بنڈل کسی بھی نیٹ ورک کے لیے کسی بھی دن کے لیے.
Jazz پوسٹ پیڈ لایا تین شاندار ایس ایم ایس بنڈل جن میں کسٹمرز کو ملتا ہے بہترین ریٹس ان کی ضرورت کے مطابق ایس ایم ایس سلوشن۔ یہ ایس ایم ایس بنڈل 24 گھنٹے دستیاب ہیں پورے مہینے کے لیے تمام لوکل موبائل نیٹ ورکس کے لیے۔
بولٹ آن | ایس ایم ایس | ڈیٹا والیم (واٹس ایپ) | قیمت (بشمول ٹیکس) | مدت | سبسکرپشن سٹرنگ |
---|---|---|---|---|---|
JSMS-1 | 250 (لوکل) | 250 MB | 75 روپے | 1 ماہ | 1#*4*446* |
JSMS-2 | 750 (لوکل) | 750 MB | 125 روپے | 1 ماہ | 1#*4*446* |
JSMS-3 | *لاتعداد | 225 روپے | 1 ماہ | 1#*4*446* |
* 6000 ایس ایم ایس کی فیئر یوز پالیسی لاگو ہے
وانس آف آفر | ایس ایم ایس | ڈیٹا والیم (واٹس ایپ) | قیمت (بشمول ٹیکس) | مدت | سبسکرپشن سٹرنگ |
Jazz 2000 ایڈ آن | 2000 | 100 روپے | 1 ماہ | 2#*4*446* |
بولٹ ان ۔ یہ آفرز بل کی تاریخ پر خود بخود ری نیو ہو جاتی ہیں۔
وانس آف آفر ۔ یہ آفرز ایک مرتبہ دی جاتی ہیں؛ بل کی تاریخ پر یہ خود بخود ری نیو نہیں ہوتی۔
میوچلی ایکسلوسیو ۔ بولٹ آن خاص ہیں جیسا کہ کسٹمرز ایک وقت ایک ہی آل اِن ون آفر حاصل کر سکتا ہے۔ پرانی سبسکرپشن کی جگہ نئی سبسکرپشن لے گی۔
ٓل نیٹ ایس ایم ایس ۔ ان بنڈلز کے تحت آل نیٹ ایس ایم ایس کسی بھی لوکل نیٹ ورک پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
بقیہ ریسورسز جاننا ۔ باقی ماندہ ریسورسز کی تفصیل جاننے کے لیے #2222* ڈائل کریں۔ یہ سروس پوری طرح فری ہے
پرو ریشن ۔ اگر سبسکرپشن کی تاریخ مہینے کی 2 تاریخ کے علاوہ کوئی دوسری تاریخ ہو تو سبسکرائبر کو فری ریسورس دئیے جائیں گے اور آفر کی پرائس نئی آفر کے طور پر چارج کی جائے گی، بلنگ کی آئندہ تاریخ کی بنیاد پر۔
تاخیر سے ادائیگی کی فیس: 50 روپے کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس یا بقایا واجبات (ٹیکس کے علاوہ) کا 5%، جو بھی زیادہ ہو، مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر وصول کیا جائے گا۔
حکومتی ٹیکس ۔ اوپر بیان کردہ تمام چارجز میں جنرل سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس شامل ہیں۔ یاد رکھیں کہ حکومت ان ریٹس میں کسی بھی وقت تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
سپیم بلاک کرنا ۔ بلااجازت یا غیر اخلاقی میسجز کو بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) بھیجا گیا میسج لکھ کر 9000 پر پی ٹی اے کو بھیجیں ۔ پی ٹی اے