بحال کریں سیلولر سروسز
خلاصہ

Jazz اپنی شاندار کسٹمر سروس اور بے مثال سہولت کے ساتھ ہر مرحلے پر آپ کے لیے آسانی پیدا کرنے کا عزم رکھتا ہے تاکہ آپ کا کمیونیکشن ایکسپرینس لاجواب ثابت ہو۔ اس لیے Jazz پوسٹ پیڈ کے ایسے کسٹمرز جن کی سیلولر سروسز کسی بھی وجہ سے بند ہیں #6767* ڈائل کر کے انہیں بحال کر سکتےہ یں۔ سبسکرائبر 30 دن میں ایک مرتبہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تفصیلات

  • تمام پوسٹ پیڈ سبسکرائبر اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔
  • سبسکرائبر اگلے 24 گھنٹوں کے لیے اپنی سیلولر سروس بحال کر سکتے ہیں۔
  • سبسکرائبر #1111* ڈائل کر کے بل کی تازہ ترین معلومات لے سکتے ہیں۔
  • شرائط و ضوابط لاگو ہیں!
  • زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔