پوسٹ پیڈ ریڈ
  • Security Deposit روپے 2800
  • کال ریٹس 2 روپے/منٹ (ٹیکس کے علاوہ)
  • ڈیٹا ریٹس 2 روپے/MB (ٹیکس کے علاوہ)
  • ایس ایم ایس کے نرخ 0.75 روپے/SMS (ٹیکس کے علاوہ)
  • ایف اینڈ ایف ریٹس روپے 0.75/منٹ (ٹیکس کے علاوہ)
  • ہیلپ لائن 777 ڈائل کریں۔
خلاصہ

Jazz پریمیم Jazz Red پوسٹ پیڈ پیکیج پلان لاتا ہے، جو سپر 4G ڈیٹا، مفت جاز منٹس، دیگر مقامی نیٹ ورک منٹس اور SMS کے ساتھ بنڈل ہے۔

وسائل کے ختم ہونے کی فکر کیے بغیر اپنی تمام مواصلاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے Jazz Red حاصل کریں۔

بل کی تاریخ – کسٹمرز کو بل ہر ماہ کی 2 تاریخ کو جاری کیا جائے گا۔ اسی تاریخ کو پلان کے تحت ریسورسز بھی ری نیو کیے جائیں گے۔

پرو ریشن – اگر پوسٹ پیڈ حاصل کرنے کی تاریخ مہینے کی 2 تاریخ کے علاوہ کوئی دوسری تاریخ ہو تو سبسکرائبر کو فری ریسورس دئیے جائیں گے اور آفر کی پرائس نئی آفر کے طور پر چارج کی جائے گی، بلنگ کی آئندہ تاریخ کی بنیاد پر۔

تاخیر سے ادائیگی کی فیس: 100 روپے کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس یا بقایا واجبات (ٹیکس کے علاوہ) کا 5%، جو بھی زیادہ ہو، مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر وصول کیا جائے گا۔

فرینڈز ایند ٖفیملی (F&F) – F&F کال ریٹس بیک وقت تین Jazz نمبروں پر لاگو ہوں گے۔

چارجنگ پلس – پیکج کے تحت دئیے گئے فری ریسورسز ختم ہونے کے بعد کالز کے لیے ہر 60 سیکنڈ اور انٹرنیٹ کے لیے ہر 512KB کے حساب چارجز لاگو ہوں گے۔

فیئر یوز پالیسی (FUP) – پے ایز یو یوز (Pay-as-you-use) پر 2,000 روپے کا ڈیٹا استعمال کرنے کے بعد ڈیٹا چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔

بقیہ ریسورسز – باقی ماندہ فری MB، منٹ اور ایس ایم ایس کی تفصیل جاننے کے لیے *2222# ڈائل کریں۔ یہ سروس پوری طرح فری ہے

بل کی تفصیلات جاننا – بل کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے #1111* ڈائل کریں۔ یہ سروس پوری طرح فری ہے

ڈیٹا ریزرویشن – چارجنگ سسٹم ڈیٹا کی خاص مقدار ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے کے لیے مخصوص رکھتا ہے۔ اس کے باعث، استعمال پر بیس ریٹ (base rate) کے حساب سے چارجنگ ہوتی ہے جس سے کچھ پرائس پلان/آفر ڈیٹا ریسورسز استعمال نہیں ہو پاتے۔

حکومتی ٹیکس – اوپر بیان کردہ تمام چارجز میں جنرل سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس شامل ہیں۔ یاد رکھیں کہ حکومت ان ریٹس میں کسی بھی وقت تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔

سپیم بلاک کرنا – بلااجازت یا غیر اخلاقی میسجز کو بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) بھیجا گیا میسج لکھ کر 9000 پر پی ٹی اے کو بھیجیں ۔ پی ٹی اے

غیر رجسٹر شدہ سِم – مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سِم استعمال کرنا جرم ہے۔ پی ٹی اے