Jazz نوٹیفائی می
  • سبسکرپشن 6528#* ڈائل کریں یا 6528 پر 'SUB' بھیجیں
  • ان سبسکرائب 1#*6528* ڈائل کریں یا 6528 پر 'UNSUB' ایس ایم ایس کریں
  • سبسکرپشن فی 20 روپے + ٹیکس/ مہینہ
خلاصہ

نوٹیفائی می سے آپ کسی بھی Jazz نمبر کے نیٹ ورک پر واپس آنے کے بارے میں اطلاع حاصل کر سکتے ہیں. آپکا مطلوبہ نمبر کسی بھی وجہہ سے بند ہو یا کوریج ایریا سے باہر ہو تو اس ک نیٹ ورک پر واپس آنے پر آپکو بذریہ نوٹیفکیشن مطلع کردیا جائے گا . JAZZ نوٹیفائی می آپ کے کال کردہ بند نمبر کو 48 گھنٹوں تک ٹریک کرتا ہے اور نمبر کے نیٹ ورک پے واپس آتے ہی آپکو بذریہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا جاتا ہے. تا کے آپ مطلوبہ نمبر کے ناقابِل رسائیہونے سے پہلے اس سے فوری رابطہ کر سکیں. نوٹیفائی می سروس حاصل کرنے کے لئے 6528 پر SUB لکھ ک بھیجیں یا *6528# ڈائل کریں.

کیا مجھے اس سروس کو سبسکرائب کرنے کے لیے کسی خاص سم یا فون کی ضرورت ہے؟

نہیں، آپ کو Jazz نوٹیفائی می سروس کو سبسکرائب کرنے کے لیے کسی خاص سم یا فون کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ سروس کسی بھی معیاری موبائل یا سمارٹ فون پر کام کر سکتی ہے۔

میں Jazz نوٹیفائی می کو کیسے سبسکرائب کر سکتا ہوں؟

آپ 6528 پر SUB بھیج کر آسانی سے اس سروس کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

کون Jazz نوٹیفائی می سروس کو سبسکرائب کر سکتا ہے؟

Jazz کے تمام پوسٹ پیڈ صارفین Jazz نوٹیفائی می سروس کو سبسکرائب کر سکتے ہیں۔

مجھے اپنے متلوبہ نمبر کے دوبارہ نیٹ ورک پر موجود ہونے کے بارے میں کسے متلا کیا جائے گا؟

آپ کو اپنے موبائل پر ایک پیغام موصول ہوگا جب مطلوبہ نمبر آن ہوگا یا دوبارہ کوریج ایریا میں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کا فارمیٹ کیا ہوگا؟

Jazz نوٹیفائی می کا پیغام بی پارٹی نمبر سے آے گا جیسے 9230xxxx. اس میں کال کی گئی پارٹی کا نمبر، کی گئی کالز کی تعداد، کال کے آغاز کا وقت شامل ہو گا
نمونہ پیغام:
“آپ نے 923001234567 پہ 10 بار 18 اکتوبر 10:58 کو کال کی تھی، یہ نمبر اب نیٹ ورک پر مجود ہے ”

کیا یہ سروس تمام نیٹ ورکس پر لاگو ہے؟

نہیں، یہ سرف پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ جاز نمبرز پر لاگو ہوتی ہے۔ دوسرا نمبر اگر کسی اور نیٹ ورک کا ہو تو اس سورت میں آپ کو نوٹیفکیشن نہیں بھیجا جائے گا۔

کیا مجھے موصل ہونے والی تمام نوٹیفکیشن کے لیے مجھے چارج کیا جائے گا؟

نہیں، صرف سبسکرپشن فیس وصول کی جائے گی۔

اگر میری کال کرنے والی پارٹی کال ویٹنگ پر ہے تو کیا مجھے الرٹ ملے گا؟

نہیں، اگر آپ کی کال کی گئی پارٹی کال ویٹنگ پر ہے تو آپ کو کوئی نوٹیفکیشن نہیں موصول ہوگی . آپ کو صرف اس صورت میں مطلع کیا جائے گا جب کال شدہ پارٹی نیٹ ورک پر دستیاب نہ ہو یا پاورڈ آو ف ہو .

مرحلہ 1: #6528* ڈائل کریں یا 6528 پر ‘SUB’ بھیجیں اور سبسکرائب کریں۔

دوسرا مرہلہ: آپ کو ان نمبروں کی اٹلا ملنا شورو ہو جائے گی جن کو آپ نے کال کی تھی اور اس وقت وہ نمبر نیٹ ورک پر دستتیاب نہیں تھا۔