ٓج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں کسٹمرز کو ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے، Jazz ٹیلی کام انڈسٹری میں پہلی مرتبہ پیش کرتا ہے مسڈ ایس ایم ایس الرٹ سروس۔
Jazz مسڈ ایس ایم ایس الرٹ کے ساتھ کسٹمرز پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران رہ جانے والی ایس ایم ایس دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں، اگر وہ کوریج ایریا سے باہر تھے یا ان کا فون بند تھا۔ جیسے ہی سبسکرپشن رکھنے والا نمبر دوبارہ ایکٹیو ہو گا، انہیں مسڈ ایس ایم ایس کے الرٹ بھیج دئیے جائیں گے۔
استعمال اور چارجز: 0.76 روپے فی آپٹ اِن
کسٹمر کو مندرجہ ذیل نوٹیفکیشن موصول ہوں گے۔
آپ کا نمبر نیٹ ورک پر موجود نہیں تھا جس کے باعث 03xxxxxxxxx اور دیگر x نمبر سع بھیجے گئے x ایس ایم ایس آپ کو نہیں مل سکے۔ Y سے جواب دے کر ایس ایم ایس پائیں 0.76 روپے (بشمول ٹیکس) میں۔
آپشنز:
اگر کسٹمر الرٹ نہ چاہیں تو مندرجہ ذیل آپشن استعمال کرتے ہوئے ایس ایم ایس الرٹ بلاک کیے جا سکتے ہیں:
BLOCK لکھ کر 6064 پر بھیجیں
تصدیقی نوٹیفکیشن: معزز صارف، آپ کی مسڈ ایس ایم ایس الرٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ سروس بحال کرنے کے لیے Unblock لکھ کر 6064 پر بھیجیں۔
UNBLOCK لکھ کر 6064 پر بھیجیں
تصدیقی نوٹیفکیشن: معزز صارف، آپ کی مسڈ ایس ایم ایس الرٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔
یہ Pay as you Go سروس ہے، اسے سبسکرائب کرنے کی ضرورت نہیں۔
Jazz کا ہر کسٹمر یہ سروس حاصل کر سکتا ہے۔
آپ کا نمبر 24 گھنٹے سے زیادہ وقت کے لیے بند ہو یا نیٹ ورک پر موجود نہ ہو اور کسی نمبر سے آپ کو ایس ایم ایس بھیجا جائے تو MSA پلیٹ فارم کی طرف سے آپ کو نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ ایس ایم ایس حاصل کرنے کا نوٹیفکیشن بھیجا جاتا ہے۔ Y کے ساتھ جواب دے کر آپ اپنے رہ جانے والے ایس ایم ایس حاصل کر سکتے ہیں۔
مسڈ ایس ایم ایس الرٹ سروس میں آپ سے فی آپٹ اِن 0.76 روپے چارج کیے جاتے ہیں۔
ہاں، آپ کر سکتے ہیں، سروس حاصل کرنے کے اگلے تین دن تک آپ کے پاس بیلنس ہوتے ہی آپ سے چارج کیا جائے گا۔
مسڈ ایس ایم ایس الرٹ سروس میں ایس ایم ایس کی بازیافت کی کوئی حد نہیں ہے۔
ناکافی بیلنس ہونے کی صورت میں مسڈ ایس ایم ایس الرٹ کی درخواست دینے والے کسٹمرز کو سروس فراہم کی جائے گی اور اس کے چارجز اکاؤنٹ میں بیلنس آنے پر وصول کیے جائیں گے۔ چیمپین پیکج کے سبسکرائبر پر لاگو نہیں۔
زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔