یہ سروس نیٹ ورک کی پہنچ سے باہر یا فون بند ہونے پر کال مس ہونے کی صورت میں سبسکرائبر کو اس کی اطلاع دیتی ہے۔
آپ مسڈ کال الرٹ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
MCA سروس سبسکرائب کر لینے کے بعد آپ کو اپنے موبائل فون پر الرٹ حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل مراحل پورے کرنے ہوں گے۔
MCA ایکٹویشن کا طریقہ، اگر کوریج ایریا سے باہر ہیں:
MCA ایکٹویشن کا طریقہ، کال ویٹنگ کی صورت میں:
مسڈ کال الرٹ وصول ہونے کے بعد ایک ایس ایم ایس آپکو بھیجا جائے گا جس میں آپ کو کال کرنے والی پارٹی کا نمبر، تاریخ اور اس شخص کی تفصیل ہو گی جس نے آپ کو کال کی، تفصیل میں نمبر بھی درج ہو گا OK بٹن دبانے کے بعد کال کنکٹ ہو جائے گی۔
اگر نمبر ہائی لائٹ نہیں کیا گیا نیچے سکرول کریں اور جیسے ہی نمبر ہائی لائٹ ہو جائے، OK کا بٹن دبائیں۔
الرٹ مائی کالر
الرٹ مائی کالر کے ذریعے آپ کو اس شخص کو الرٹ بھیج سکتے ہیں جس نے آپ کو کال کی لیکن آپ اس سے بات نہیں کر پائے۔ اس فیچر کو سبسکرائب یا استعمال کرنے کے کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کیے جاتے۔