Jazz مائی سٹیٹس کے ساتھ آپ اپنے کالرز کے لیے سٹیٹس لگا سکتے ہیں تاکہ ان کے ساتھ کال پر بات کرنے سے پہلے اپنا پیغام دوستوں، گھر والوں اور دوسرے لوگوں تک پہنچا دیں۔
*969# ڈائل کر کے ہدایات پر عمل کریں اور اپنا مطلوبہ سٹیٹس لگائیں یا آپ مطلوبہ سٹیٹس ٹائپ کر کے اسے 6085 پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ #969* ڈائل کرنے یا 6085 پر میسج بھیجنے کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔
اس فیچر کے ذریعے کسٹمرز کسی بھی نمبر کا موجودہ سٹیٹس کاپی کر کے اپنے نمبر پر لگا سکتے ہیں۔ مائی سٹیٹس سروس استعمال کرنے والا نمبر ڈائل کرنے پر کسٹمر کو نوٹیفکیشن کے ذریعے آفر کی جائے گی کہ آیا وہ اس نمبر کا سٹیٹس اپنے نمبر پر لگانا چاہتا ہے۔ آفر قبول کرنے پر متعلقہ سٹیٹس کسٹمر کے نمبر پر لگا دیا جائے گا۔
چارجز:
کاپی فیچر بالکل فری ہے، تاہم Jazz مائی سٹیٹس سروسز کے سبسکرپشن چارجز لاگو ہوں گے۔ مائی سٹیٹس سروس کی سبسکرپشن پہلے سے رکھنے والے کسٹمرز سے مزید چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔ جو کسٹمر سٹیٹس کاپی کرنے کی آفر کا نوٹیفکیشن موصول نہیں کرنا چاہتے، ’Block‘ لکھ کر 6085 پر بھیجیں۔
نوٹ: شارٹ کوڈ 6085 پر میسج بھیجنے پر کوئی چارجز نہیں ہیں۔ پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں پر ایک ہی کوڈ لاگو ہو گا۔
آپ سروس تک رسائی اور عمومی سٹیٹس لگانے کے لیے 6085 پر میسج بھیج کر اپنا مطلوبہ سٹیٹس لگا سکتے ہیں۔
تفصیل | کمانڈ |
مائی سٹیٹس سروس سبسکرائب کرنا | SUB |
جنرل سٹیٹس دیکھنا | VIEW STATUS |
جنرل سٹیٹس ختم کرنا | DEL STATUS |
مدد دیکھنا | Help |
مائی سٹیٹس سروس ان سبسکرائب کرنا | UNSUB |
Jazz مائی سٹیٹس سبسکرائب کرنے والے کسٹمرز IR (انٹرنیشنل رومنگ)، ICS (اِن کمنگ کال سکریننگ)، Jazz کالر نیم اور VIP کال سروس حاصل نہیں کر سکیں گے۔
آپ ’SUB‘ لکھ کر 6085 پر بھیج کر کے یا #969* ڈائل کر کے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔
Jazz کا ہر کسٹمر یہ یہ سروس حاصل کر سکتا ہے۔
Jazz مائی سٹیٹس کے ذریعے آپ اپنے کالرز کے لیے سٹیٹس لگا سکتے ہیں جو انہیں آپ کو کال کرنے پر سنائی دیتا ہے۔ اس طرح آپ کال پر بات کرنے سے پہلے اپنے دوستوں، گھر والوں اور دوسرے لوگوں کو اپنی بات پہنچا سکتے ہیں۔
*969# ڈائل کر کے ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنا مطلوبہ سٹیٹس لگائیں یا آپ اپنا مطلوبہ سٹیٹس ٹائپ کر کے 6085 پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ 6085 پر ایس ایم ایس بھیجنے یا #969* ڈائل کرنے کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔
جی ہاں۔ آپ یہ ایڈوانس میں بھی یہ سروس سبسکرائب کر سکتے ہیں اور بیلنس ریچارج کرنے پر آپ سے چارجز وصول کر لیے جائیں گے۔
سروس ان سبسکرائب کرنے کے لیے UNSUB لکھ کر 6085 پر بھیجیں یا #969* ڈائل کریں۔
سروس کو سبسکرائب کرنے کا مطلب ہے آپ اس کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں۔ مائی ستیٹس سبسکرائبر کو خبردار کیا جاتا ہے کہ غیر اخلاقی، دھمکی آمیز یا ممنوعہ مواد کو بطور سٹیٹس لگانے سے گریز کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا سٹیٹس بلاک کر کے سروس سے مستقل بے دخل کر دیا جائے گا۔ Jazz یوزر کی طرف سے ستیٹس لگانے کی صورت میں نقصان ہونے کا ذمہ دار نہیں۔