Jazz کی کال اینڈ ایس ایم ایس بلاک سروس کے ذریعے کسٹمر آن نیٹ اور آف نیٹ سے غیر مطلوبہ کال اور ایس ایم ایس بلاک کر سکتے ہیں۔
مجموعی طور پر 50 نمبر بلیک لسٹ اور 50 نمبر وائٹ لسٹ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ دونوں فہرستوں میں موجود نمبروں کو دو مرتبہ شمار کیا جائے گا۔
420#* پر دستیاب آپشنز:
مدد کے لیے کمانڈ
420#* ڈائل کریں اور ’کال اینڈ ایس ایم ایس بلاک‘ سروس سبسکرائب کریں۔
420#* ڈائل کریں اور آپشن 4 کا انتخاب کریں۔
آپ #420* ڈائل کر کے سروس ان سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کچھ نہیں کرتے تو یہ آفر 0.50 روپے یومیہ کے بدلے خود بخود ہی ری نیو ہوتی رہے گی۔
ان سبسکرائب کرتے ہی بلاک لسٹ ختم ہو جائے گی اور آپ کو بلاک کردہ نمبروں سے کالز اور ایس ایم ایس موصول ہونے لگیں گے۔ سروس دوبارہ سبسکرائب کرنے پر آپ کو بلاک لسٹ دوبارہ بنانی ہو گی۔
سبسکرپشن ری نیو کی خود بخود کوشش کی جاتی ہے؛ اگر بیلنس کم ہو تو 60 دن تک چارجنگ کی کوشش جاری رکھی جاتی ہے۔ اس دوران سروس سبسکرائب رہتی ہے اور آپ کو بلاک لسٹ نمبروں سے کالز یا ایس ایم ایس موصول نہیں ہوں گے۔ 60 دن کی مدت کے دوران لسٹ میں نمبر شامل بھی کیے جا سکتے ہیں اور نکالے بھی جا سکتے ہیں۔
420#* ڈائل کر کے آپشن 1 کا انتخاب کریں۔
50 نمبروں کو بلیک لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے۔
جی ہاں۔
420#* ڈائل کر کے آپشن 3 کا انتخاب کریں۔
جی ہاں، یہ ضروری ہے، بصورت دیگر بلیک لسٹ ان نمبروں کو بلاک نہیں کرے گی۔ اگر آپ ڈائل کوڈ مینیو سے سبسکرائب کر رہے ہیں تو بلیک لسٹ خود بخود ہی ایکٹیو ہو جاتی ہے۔