اپنے کسٹمرز کو بہترین پیکجز آفر کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے JAZZ گولڈ پوسٹ پیڈ اب آپ کو کال آفرز کے ساتھ دے رہا ہے اور زیادہ آزادی اور ویلیو۔
اپنی ضرورت کے مطابق مندرجہ ذیل پیکجز میں سے بھی کوئی بھی پیکج منتخب کریں اور لوکل نیٹ ورک پر کالز کرتے جائیں۔ آپ کی سہولت کے لیے یہ پیکج ہر ماہ خود بخود ہی ری نیو ہوتے جائیں گے۔
*ایڈ آن خود بخود ری نیو نہیں ہوں گے
بولٹ آن | آل نیٹ (منٹ) | قیمت (بشمول ٹیکس) | مدت | سبسکرپشن سٹرنگ |
---|---|---|---|---|
جے آل نیٹ ورک لائٹ | 115 منٹ | 300 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
جے آل نیٹ ورک منی | 225 منٹ | 500 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
جے آل نیٹ اسمارٹ | 335 منٹ | 600 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
جے آل نیٹ سپر | 475 منٹ | 950 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
جے آل نیٹ ورک بیسک/بجٹ | 625 منٹ | 1,200 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
جے آل نیٹ ورک ان لیمیٹڈ | 1,200 منٹ | 2,000 روپے | 1 ماہ | 1#*3*446* |
ایڈ آن | آل نیٹ (منٹ) | قیمت (بشمول ٹیکس) | مدت | سبسکرپشن سٹرنگ |
---|---|---|---|---|
100 آل نیٹ | 100 منٹ | 300 روپے | 1 ماہ | 2#*3*446* |
200 آل نیٹ | 200 منٹ | 500 روپے | 1 ماہ | 2#*3*446* |
بولٹ آن – یہ آفرز بل کی تاریخ پر خود بخود ری نیو ہو جاتی ہیں
ایک مرتبہ کی آفرز – یہ آفرز ایک مرتبہ کے لیے ہیں؛ اور بل کی تاریخ پر خود بخود ری نیو نہیں ہوتیں
باہمی طور پر خاص – بولٹ آن افرز باہمی طور پر خاص ہیں، یعنی کسٹمرز ایک وقت میں ایک ہی آفر . سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ مدت ختم ہونے پر پچھلی آفر کی جگہ نئی آفر ایکٹیو ہو گی
آل نیٹ منٹ – ان آفرز میں دئیے گئے آل نیٹ منٹ تمام لوکل نیٹ ورکس پر استعمال کیے جا سکتے ہیں
چارجنگ ریٹ اور پلس – آفر میں دستیاب فری ریسورسز ختم ہونے پر کال پر ہر 60 سیکنڈ کے بعد 3.025 روپے پلس ٹیکس فی منٹ چارج کیے جائیں گے
باقی دستیاب ریسورسز کی معلومات – باقی فری منٹ جاننے کے لیے #2222* ڈائل کریں۔ یہ سروس فری ہے
پرو ریشن – سبسکرپشن کی تاریخ کسی بھی ماہ کی 2 تاریخ کے علاوہ ہونے پر کسٹمرز کو اگلے بل کی تاریخ میں باقی بچ جانے والے دنوں کی بنیاد پر نئی آفر کے فری ریسورسز جاری کیے جائیں گے اور آفر کی قیمت چارج کی جائے گی
تاخیر سے ادائیگی کی فیس: 50 روپے کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس یا بقایا واجبات (ٹیکس کے علاوہ) کا 5%، جو بھی زیادہ ہو، مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر وصول کیا جائے گا۔
حکومتی ٹیکس – اوپر دئیے گئے ریٹس میں جنرل سیلز ٹیکس (GST) اور ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) شامل ہیں۔ تاہم، ٹیکس کی شرح میں حکومت کسی بھی وقت تبدیلی کر سکتی ہے
سپیم بلاک کرنا – ۔ زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع میسج بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج لکھ کر 9000 – پر PTA کو دیں۔