بیمہ حادثاتی انشورنس
خلاصہ

زندگی میں کبھی بھی کچھ بھی بُرا ہو سکتا ہے، اس لیے آج ہی بیمہ (BIMA) پلان حاصل کریں اور اپنی فیملی کا مستقبل محفوظ بنائیں!

بیمہ حادثے کی صورت میں انشورنس پراڈکٹ ہے جس کا مقصد آپ اور آپ کی فیملی کا مالی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اسے حاصل کرنا بہت ہی آسان ہے اور کسی کاغذی کارروائی کی بھی ضرورت نہیں۔

سبسکرائب کرنے کا طریقہ:

042-111-119-878 پر کال کریں یا ’’BIMA Sehat‘‘ لکھ کر 9878 پر میسج کریں۔ ہمارا نمائندہ آپ کو کال *کر کے مزید معلومات فراہم کرے گا اور سبسکرائب کرنے میں رہنمائی کرے گا۔ * MILVIK ایجنٹ آپ کو 24 کاروباری گھنٹوں میں کال کرے گا 042 33339878 سے۔ 9878 پر ایس ایم ایس کرنے کے کوئی چارجز نہیں۔

Charges and BIMA Cover Postpaid:

*ماہانہ قیمت (ٹیکس کے علاوہ) ادائیگی کا طریقہ زیادہ سے زیادہ انشورنس کور فراہم کرنے کی سطح جنازے کے اخراجات (PKR) حادثے (PKR) کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونا
روپے 75.71 پوسٹ پیڈ بل PKR 280,000 50,000 750
روپے 125.90 پوسٹ پیڈ بل PKR 560,000 100,000 1,500
روپے 263.43 پوسٹ پیڈ بل PKR 1,560,000 225,000 3,500
روپے 477.36 پوسٹ پیڈ بل PKR 3,125,000 450,000 7,500

*ٹیلکو ٹیکس 19.5% اور ایڈوانس ٹیکس 15% ماہانہ پوسٹ پیڈ بل پر لاگو ہوگا۔

پوسٹ پیڈ اکاؤنٹس کے لیے، ایک کامیاب واپسی بلنگ اور پورے ماہانہ پریمیم کی ادائیگی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ادائیگی کے بعد، متعلقہ کوریج صارف کے منتخب کردہ پلان کے مطابق جاری کیا جائے گا، جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ صارفین سے سبسکرپشن کے وقت سے بل کی تاریخ تک تناسب کی بنیاد پر چارج کیا جائے گا۔ اگلے مہینوں کے لیے، ماہانہ کرایہ ہر مہینے میں دنوں کی کل تعداد (یعنی ماہانہ چارجز/مہینے میں کل دن) کے حساب سے لگایا جائے گا اور صارف سے روزانہ کی بنیاد پر چارج کیا جائے گا۔ اس کے مطابق کوریج فراہم کی جائے گی۔


پوسٹ پیڈ: پوسٹ پیڈ اکاؤنٹس کے لیے کامیاب ودڈرال کا مطلب ہے واجب الادا ماہانہ پریمیئم کی وصولی اور ادائیگی۔ اگر پیمنٹ کامیابی سے ہو گئی ہے تو 49.67 روپے، 99.31 روپے، 248.30 روپے یا 496.62 روپے کے پریمیئم پلان کے بدلے حاصل ہونے والے تحفظ کی تفصیل اوپر بیان کی گئی ہے۔ یاد رکھیں کہ کسٹمر کو پروریٹ بنیادوں پر چارج کیا جائے گا اور بل کی تاریخ پر ایڈوانس رینٹل وصول کیا جائے گا جس کے حساب کسٹمر تحفظ کا حقدار قرار پائے گا۔

پوسٹ پیڈ کسٹمر پلان سبسکرپشن کے اگلے ہی دن سے متعلقہ پلان کے زیادہ سے زیادہ تحفظ کے اہل ہوںگے۔

کلیم کرنے کا طریقہ:

CLAIM لکھ کر 9878 پر ایس ایم ایس کریں یا 878-119-111-042 پر کال کریں جس کے بعد بیمہ کا نمائندے مکمل تفصیلات کے ساتھ آپ سے رابطہ کرے گا اور کلیم پر کارروائی کی جائے گی۔

انشورنس جنرل انشورنس IGI کے تحت ہے جسے بیمہ (رجسٹرڈ شدہ BIMA) آپ تک پہنچائے گا۔.

بیمہ پاکستان موبائل مائیکرو انشورنس میں گلوبل لیڈر ہے اور دنیا بھر میں 30 ملین فیملیز کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ ایشیا، افریقہ، لاطینی امریکہ اور کیربین مارکیٹس میں اس کمپنی کے آپریشنز جاری ہیں۔ بیمہ اب تک 8 ملین امریکہ ڈالر کے کلیم ادا کر چکا ہے۔
بیمہ جنرل انشورنس IGI کے ساتھ منسلک ہے۔ جنرل انشورنس IGI اپنے کسٹمرز کو انٹرنیشنل معیار کی انشورنس اور سکیورٹی سروسز فراہم کرتا ہے۔
Jazz Telecom ان سروسز کو آپ تک پ؛ہنچا رہا ہے تاہم انشورنس سروسز، جنرل انشورنس IGI یا بیمہ سے متعلق Jazz کسٹمرز کی طرف سے کسی بھی شکایت کا ذمہ دار نہیں۔

بیمہ پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس پالیسی

جہاں کہ شدہ فرد ایک پرپوزل کے ذریعے، جو کہ اس معاہدے کی بنیاد ہو گا، کمپنی سے انشورنس کی درخواست کرے گا جس نے اس انشورنس کے لیے درکار پہلا پریمیئم ادا کر دیا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
اب یہ پالیسی کا گواہ جو کہ شرائط و ضوابط اور ان میں بیان کردہ استثنیات اور توثیقات کا پابند ہے، کہ اگر انشورنس کی مدت کے دوران اگر بیمہ شدہ فرد کو کسی حادثے کے نتیجے میں جسمانی چوٹیں لگتی ہیں، جیسا کہ یہاں بیان کیا گیا ہے، تو کمپنی اس بیمہ شدہ فرد کو یا اس کی موت کی صورت میں اس کے بنیفشری کو، اگر زندہ ہے، ادائیگی کرے گی یا بصورت دیگر بیمہ شدہ فرد کے جائیداد میں۔

تعریفیں

  • حادثہ سے مراد اچانک، غیر متوقع، غیر معمولی ، خاص واقعہ ہے جو کسی نشاندہی کے قابل کسی وقت اور جگہ پر رونما ہو۔
  • حادثے کا تحفظ پلان سے مراد ذاتی حادثے کا تحفظ انشورنس پالیسی کا حصہ ہو۔
  • IGI سے مراد کمپنی، بیمہ کمپنی یا جنرل انشورنس IGI کمپنی لمیٹڈ ہے۔
  • درخواست گزار سے مراد وہ فرد ہے جو اس پالیسی کے تحت بیمہ صحت پلان حاصل کرے۔
  • بنیفشری سے مراد درخواست میں بتایا گیا بنفشری ہے۔
  • انشورنس بنیفٹ سے مراد وہ واجب الادا رقوم ہیں جو کلیم کی صورت میں جاری کی جائیں گی، جیسا کہ یہاں منسلک شیڈول آف انشورنس بنیفٹ میں بیان کیا گیا ہے۔
  • بیمہ سے مراد بیمہ (BIMA) پاکستان ہے۔
  • جسمانی چوٹ سے مراد ایسی چوٹیں ہیں جو
    • انشورنس کی مدت کے دوران بیمہ شدہ فرد کو لگیں اور
    • ان کا سبب بیرونی، متشدد اور ظاہری ذرائع ہوں اور؛
    • جو کسی سبب سے منسلک نہ ہوں، ماسوائے ان جسمانی چوٹوں سے براہ راست پہیدا ہونے والی بیمیاری یا سرجری کے جس کے نتیجے میں حادثے کی تاریخ سے 12 ماہ کے اندر بیمہ شدہ فرد کی موت ہو جائے یا وہ معذور ہو جائے۔
  • کمپنی سے مراد جنرل انشورنس IGI کمپنی لمیٹڈ ہے۔
  • اہل درخواست گزار سے مراد اس پالیسی میں بیان کردہ شرائط پر پورا اترنے والا درخواست گزار ہے۔
  • اینڈ یوزر پرائس سے مراد وہ رقم ہے جو انشورنس پالیسی حاصل کرنے کے لیے سبسکرائبر/فنڈر پر لاگو ہو گی اور اس میں پریمیئم، Jazz کا کمیشن اور ٹیلی کام سروسز پر لاگو ٹیکس شامل ہیں۔
  • ہسپتال سے مراد ’’پاکستان میں موجود ایسے ادارہ ہے جسے مقامی انتطامیہ کے ساتھ بطور ہسپتال رجسٹر کیا گیا ہو اور رجسٹرڈ اور کوالیفائیڈ میڈیکل ڈاکٹر کی زیر سرپرستی چل رہا ہو۔
  • انشورنس تحفظ سے مراد IGI کی طرف سے بنفشری یا بیمہ شدہ فرد کو انشورنس پالیسی کی شرائط و ضوابط کے تحت جاری کی جانے والی رقم ہے۔
  • انشورنس پالیسی سے مراد ان شرائط و ضوابط کے تحت کسی فرد، سبسکرائبر، فنڈر یا وصول کنندہ کو جاری کی جانے والی انشورنس پالیسی ہے۔
  • انشورنس سروسز سے مراد Jazz کسٹمرز کو فراہم کی جانے والی انشورنس سروس ہے۔
  • بیمہ شدہ یا بیمہ شدہ فرد سے مراد Jazz ٹیلی کام کا سبسکرائبر ہے جس نے یہ پالیسی خریدی ہو
  • بیمہ کار سے مراد جنرل انشورنس IGI کمپنی لمیٹڈ ہے۔
  • MSISDN سے مراد موبائل سبسکرائبر انٹگریٹڈ سروسز ڈیجیٹل نیٹ ورک نمبر ہے۔
  • مستقل معذوری سے مراد کُلی یا جزوی مستقل معذوری ہے، جیسا کہ یہاں بیان کیا گیا ہے۔

    • کُلی اور مستقل معذوری سے مراد بیمہ شدہ ممبر کی طرف سے بیمہ کار کو یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ چوٹ لگنے کے باعث اس حد تک معذور ہو چکا ہے کہ کسی پیشے یا کام (عارضی، جز وقتی یا کُل وقتی) کا حصہ بننے سے قاصر ہے جو چوٹ لگنے سے پہلے وہ اپنی تعلیم، ٹریننگ یا تجربے کی بنیاد پر کیا کرتا تھا۔
    • مستقل جزوی معذوری سے مراد وہ تمام جسمانی چوٹیں ہیں جن کی وجہ سے بیمہ شدہ فرد میں کام کرنے کی صلاحیت کم ہو جائے، جیسا کہ ٹیبل آف انشورنس بینفیٹ میں بیان کیا گیا ہے۔
  • پریمیئم سے مراد انشورنس پالیسی کے حوالے سے بیمہ شدہ ممبر/فنڈر کی طرف سے بیمہ کار کو ادا کیا جانے والا پریمیئم ہے۔
  • سبسکرائبر سے مراد کسٹمرز ہیں جنہوں نے یہ انشورنس پالیسی حاصل کرنے کے لیے انشورنس سروسز کو سبسکرائب کیا۔
  • JAZZ سے مراد پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ ہے جو کہ پاکستان کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت رجسٹر ہے اور اس کا مرکزی دفتر 1-A، آئی بی سی بلڈنگ، ایف ۔ 8 مرکز اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔
  • Jazz کسٹمرز سے مراد Jazz کا سسٹم استعمال کرنے والے Jazz کے کسٹمرز ہیں۔ Jazz سسٹم سے مراد Jazz کا GSM موبائل سیلولر سسٹم ہے۔
  • Jazz پیمنٹ ٹرمز سے مراد پیمنٹ کے حوالے سے Jazz کی شرائط ہیں جو کہ jazz.com.pk پر موجود ہیں اور ان میں باقاعدگی سے نظر ثانی کی جاتی ہے۔

استثنیٰ

کلیم کی پیمنٹس پر خاص استثنیٰات لاگو ہیں جن کی تفصیل یہ ہے: پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور ایسی موت یا مستقل معذوری پر لاگو نہیں ہو گا جو بلا واسطہ یا بالواسطہ، کلی یا جزوی طور پر مندرجہ ذیل عوامل کا نتیجہ ہو:

  • خودکشی یا ایسا کوئی خطرہ
  • اغواء برائے تاوان
  • ایسی موت یا جسمانی چوٹ جس کے رونما ہونے کے وقت بیمہ شدہ فرد منشیات، شراب کے ازیر اثر ہو (عارضی یا بصورت دیگر)۔
  • جنگ، ہڑتالیں، فسادات، سول تحریک اور کوئی بھی انسانی یا قدرتی آفات (بشمول کیمیکل، نیوکلیئر، بیالوجیکل اور ریڈیو لوجیکل) جس کے نتیجے میں مقامی یا قومی سطح پر ایمرجنسی نافذ کر دی جائے۔

عمومی شرائط

1۔ اہلیت اور اندراج

درخواست گزار پالیسی کے تحت ایکسیڈنٹ انشورنس پلان کے اہل اسی وقت ہیں اگر مندرجہ ذیل معیار پر پورا اتریں:
(1) اہل درخواست گزاروں میں انفرادی پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ Jazz کسٹمر شامل ہیں۔ فریقین کے درمیان یہ قرار پایا ہے کہ ایک پری پیڈ یا پوسٹ کنکشن پر صرف ایک (1) شخص کی انشورنس کی جائے گی۔
(2) تمام اہل درخواست گزار افراد ہوں گے۔ کارپوریشن، پارٹنر شپس اور کاروباری ادارے پرسنل ایکسیڈنٹ پالیسی کے تحت کوریج کے حقدار نہیں ہوں گے۔
(3) تمام اہل درخواست گزار رجسٹریشن کے وقت کم از کم اٹھارہ (18) سال اور زیادہ سے زیادہ چونسٹھ (64) سال کی عمر کے ہوں گے۔
اگر کوئی درخواست گزار اس انشورنس پالیسی کے تحت ایکسیڈنٹ پروٹیکشن پلان کے لیے سبسکرائب کرنا چاہے تو پراسیس کے دوران درخواست گزار کے لیے لازمی ہو گا:
i۔ تسلیم کیا جاتا ہے کہ درخواست گزار نے شرائط و ضوابط اور Jazz پیمنٹ کی شرائط پڑھ اور سمجھ لی ہیں؛
ii۔ تصدیق کی جاتی ہے کہ درخواست گزار پالیسی کے عمومی شرائط 1 میں بیان کردہ معیار پر پورا اترتا ہے؛
iii۔ تصدیق کی جاتی ہے کہ کسٹمر ایکسیڈنٹ پروٹیکشن حاصل کرنے کا خواہشمند ہے؛
iv۔ Jazz کو اجازت دیں کہ آپ کے ماہانہ پوسٹ پیڈ 30 دن کے بل کٹوتی شامل کی جائے۔
(اے) واجب الادا انشورنس بنفیٹ درخواست گزار کی اس تصدیق سے مشروط ہیں اس کی فراہم کردہ معلومات درست ہیں
(بی) اگر درخواست گزار کی تصدیق غلط ثابت ہوئی انشورنس بنفیٹ واجب الادا نہیں رہیں گے اور سبسکرائبر کی جانب سے ادا کردہ اینڈ یوزر پرائس واپس نہیں کی جائے گی۔

2۔ عمر میں غلطی

  • کمپنی بیمہ شدہ فرد کی ظاہر کردہ عمر کی بنیاد پر انشورنس بنیفٹ ادا کرے گی۔ چونکہ درست معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری کسٹمر پر عائد ہے لہذا کمپنی اس صورت میں پالیسی کے تحت ادائیگی کی ذمہ دار نہیں ہو گی۔

3۔ بیمہ شدہ فرد کی طرف سے جان بوجھ کر غلط معلومات دینا:

  • کسی قسم کی معلومات چھپانے یا غلط بیان کی صورت میں پرسنل ایکسیڈنٹ پالیسی کالعدم تصور کی جائے گی۔

4۔ کلیم کا نوٹس

کمپنی کو بیمہ شدہ فرد کی موت یا مستقل معذوری کی اطلاع واقعہ رونما ہونے کے بعد جلد از جلد لیکن 270 (دو سو ستر) دن کی مدت ختم ہونے سے پہلے، جس کی خلاف ورزی کی صورت میں کمپنی ادائیگی کی ذمہدار نہیں ہو گی۔
(2) ہر ایک رپورٹ کردہ کلیم کے مقابلے میں کمپنی:
کلیمنٹ کی طرف سے:
موت کی صورت میں:
موت کی باقاعدہ اطلاع جو کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ، ڈاکٹر کی طرف سے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ جس میں بیمہ شدہ فرد کا رجسٹریشن نمبر اور موت کے سبب کی نشاندہی کی گئی ہو، بیمہ شدہ فرد کا شناخت بھی موجود ہو
مستقل معذوری کی صورت میں
سرجن کی طرف سے جاری کردہ میڈیکل رپورٹ جس میں معذوری کی نوعیت بیان کی گئی ہو۔
مستقل معذوری، غیر طبعی یا غیر معمولی موت کی صورت میں بیمہ شدہ فرد کا کلیم پالیسی کے تحت منظور کروانے کے لیے اضافی دستاویزات کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
(3) کمپنی مدعی کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات موصول ہونے کے بعد تین (3) کاروباری ایام میں کلیم کی رقم جاری کرے گی۔
(4) کلیم کے بارے میں کسی تناذعہ، مشکوک سرگرمی یا ایسی صورت میں جس کے لیے مزید تفصیلات کی ضرورت ہو، ادائیگی کی مدت میں توسیع ہو سکتی ہے تاہم یہ توسیع دس (10) دن سے زیادہ نہیں ہو گی، یا جب تک کہ تنازعہ حل نہیں ہو جاتا۔

5۔ انفرادی بیمہ کا خاتمہ

بیمہ شدہ فرد کا بیمہ اسی وقت ختم ہو جائے گا جب:

  • موت پر ادائیگی پر یا
  • بیمہ شدہ فرد کو انشورنس کی ادائیگی کر دینے کے بعد، بشمول قبل از وقت خاتمہ؛ یا
  • یمہ شدہ فرد کےساتھ تعلق/معاہدے کی منسوخی یا واپسی پر، اس کی جو بھی وجہ ہو، یا
  • انشورنس پالیسی کے لیے اینڈ یوزر فی کی ادائیگی میں ناکامی کی صورت میں۔

6۔ شرکت کی شرائط/طریقہ کار

دلچسپی رکھنے والے شرکاء الیکٹرانک انرولمنٹ پراسیس کلے ذریعے شامل ہوں گے جس میں کال سنٹر یا فیلڈ ایجنٹ مدد کے لے موجود ہو گا، یا موبائل فون کے ذریعے الیکٹرانک طریقے سے فارم جمع کروا کر، دو مرحلوں میں:

پہلا مرحلہ:

کسٹمر کا نام:

عمر یا شناختی کارڈ نمبر:

بنفشری کا نام:

کسٹمر سے رشتہ: :

کسٹمر کے منتخب کردہ انشورنس بنیفٹ:

دوسرا مرحلہ:

کسٹمر کی طرف سے پہلے مرحلے میں سوالات کے جواب دینے کے بعد کسٹمر کمپنی کی طرف سے ایک ایس ایم ایس موصول کرے گا جس میں رجسٹریشن کی تصدیق کے لیے اسے ایک شارٹ کوڈ ڈائل کرنے یا خاص نمبر ایس ایم ایس بھیجنے کا کہا جائے گا۔ متبادل طریقے میں، کسٹمر بیمہ لائن پر بیمہ ایجنٹ کو آفیشل ریکارڈ شدہ چینل، پر اپنی زبانی رضامندی کا اظہار بھی کر سکتا ہے۔ یہ تصدیق پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور کےل لیے ڈیجیٹل دستخط کے طور پر کام کرتا ہے۔ کسٹمر کی جانب سے مثبت جواب ملنے کی صورت میں، کسٹمر کو پرسنل ایکسیڈنٹ پالیسی میں رجسٹرڈ تصور کیا جائے گا۔

7۔ ثالثی

اس پالیسی کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعات کو ایک ثالث کے پاس بھیجا جائے گا جس کا تعین فریقین کریں گے، بصورت کہ فریقین کسی ایک ثالث پر متفق نہ ہو سکیں، فریقین تحریری طور پر اپنی طرف سے ایک ماہ کے اندر ایک ثالث مقرر کریں گے، اور فریقین کے دو ثالث ریفرنس میں داخل ہونے سے پہلے مشترکہ طور پر کسی ایک امپائر پر متفق نہ ہوں۔ امپائر ثالثین کے ساتھ بیٹھے گا اور ان کی میٹنگز کا جائزہ لے گا جو کہ کمپنی کے خلاف کسی بھی کارروائی کی پیشگی شرط ہو گی۔ اگر کمپنی بیمہ شدہ فرد کی طرف کلیم کے حوالے سے ذمہ داری کو مسترد کر دے اور یہ کلیم ایسے استرداد کو یہاں بیان کردہ شرائط و ضوابط کے تحت بارہ ماہ کے اندر ثالث کے پاس بھیج نہ دیا گیا ہو، تو اس کلیم کو ختم تصور کیا جائے گا جس کی دوبارہ واپسی ممکن نہیں ہو گی۔ اوپر بیان کردہ شرائط و ضوابط کے باوجود، انشورنس آرڈیننس 2000 کے تحت تنازعات کے حل کے لیے قائم کیے گئے فورم جیسا کہ انشورنس اوبڈسمان، سمال ڈیسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی اور انشورنس ٹرائبونلز کو ثالثوں کے فیصلے پر سبقت حاصل ہو گی۔

8۔ پالیسی کی شرائط و ضوابط کی پابندی:

پالیسی میں بیان کردہ شرائط و ضوابط میں سے کسی کی بھی پابندی میں ناکامی کی صورت میں تمام کلیم کالعدم تصور کیے جائیں گے۔

8۔ انشورنس بنیفٹس

کمپنی پرسنل ایکسیڈنٹ پالیسی کے تحت مندرجہ ذیل بنفیٹ دینے پر رضامندی ظاہر کرتی ہے۔
کسی بیمہ شدہ فرد کی موت یا حادثے کی صورت میں مستقل معذوری، عالمی سطح پر تسلیم شدہ 24 گھنٹے کی بنیاد پر، کی صورت میں کمپنی موت/معذوری کے مطلوبہ ثبوت وصول ہونے کے بعد بیمہ شدہ فرد یا بنفیشری، جو بھی لاگو ہو، کو بیمہ شدہ رقم جاری کرے گا جیسا کہ اس پالیسی کے انشورنس بنفیٹ سیکشن میں بیان کیا گیا ہے۔
بنفیٹ:
بیمہ شدہ فرد یا بنفشری کو حادثاتی موت کی صورت میں ملنے والے بنفیٹ کی رقم ادا کردہ پریمیئم کی بنیاد پر پراڈکٹ کی شرائط و ضوابط کے تحت ہو گی۔

اس کور کی شرائط و ضوابط یہ ہیں:

  • صرف ایک (1) پالیسی فی درخواست گزار
  • کلیم موت یا مستقل معذوری کے بعد دو سو پچھتر (275) دن کے اندر جمع کرایا جانا لازمی ہے۔
  • کلیم کی پیمنٹ استثنیات کے تحت ہو گی، جس کی تفصیل اس معاہدے کے استثیات کے سیکشن میں دی گئی ہے

انشورنس آفر کو کیس بائے کیس بنیاد پر ری نیو کرے گی اور رجسٹرڈ سبسکرائبر کو
عدم تجدید پر: انشورنس پالیسی ختم کر دی جائے گی اور ایئرٹائم کی کٹوتی یا بلنگ منقطع کر دی جائے گی، حادثہ رونما ہونے کے بعد ہونے والی تمام کٹوتیاں یا بلنگ ناقابل واپسی ہو گی۔

  • تجدید پر: انشورنس پالیسی ازخود تجدید پر چلتی رہے گی اور ایرئ ٹائم کی کٹوتی یا بلنگ اگلے کیلنڈر مہینے میں جاری رہے گی۔

پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور ایک (1) فرد فی Jazz سبسکرائبر ہے جو کہ پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور کے لیے کامیاب درخواست گزار ہو گا۔ ہر درخواست گزار انشورنس بنفیٹ کی زیادہ سے زیادہ سطح کو انرولمنٹ کے وقت منتخب کر سکتا ہے۔
پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور ایک (1) فرد فی Jazz سبسکرائبر ہے جو کہ پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور کے لیے کامیاب درخواست گزار ہو گا۔ ہر درخواست گزار انشورنس بنفیٹ کی زیادہ سے زیادہ سطح کو انرولمنٹ کے وقت منتخب کر سکتا ہے۔

چارجز اور بیمہ کور پوسٹ پیڈ:

*ماہانہ قیمت (ٹیکس کے علاوہ) ادائیگی کا طریقہ زیادہ سے زیادہ انشورنس کور فراہم کرنے کی سطح جنازے کے اخراجات (PKR) حادثے (PKR) کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونا
روپے 75.71 پوسٹ پیڈ بل PKR 280,000 50,000 750
روپے 125.90 پوسٹ پیڈ بل PKR 560,000 100,000 1,500
روپے 263.43 پوسٹ پیڈ بل PKR 1,560,000 225,000 3,500
روپے 477.36 پوسٹ پیڈ بل PKR 3,125,000 450,000 7,500

*ٹیلکو ٹیکس 19.5% اور ایڈوانس ٹیکس 15% ماہانہ پوسٹ پیڈ بل پر لاگو ہوگا۔


انشورنس بنیفٹس کا گوشوارہ:

موت/مکمل مستقل معذوری زیادہ سے زیادہ انشورنس بنفیٹ کی شرح
حادثاتی موت 100%
عضو کٹ جانا یا دو اعضا استعمال کے قابل نہ رہنا 100%
اعضا کٹ جانا یا دونوں ہاتھ استعمال کے قابل نہ رہنا یا تمام انگلیاں اور دوںوں 100%
انگوٹھے 100%
مکمل فالج یا چوٹیں جس کا نتیجہ مکمل پستر پر پڑ جانا یا معذوری ہو 100%
مکمل پاگل پن 100%
دونوں آنکھوں کی بینائی مستقل ختم ہو جانا 100%

مستقل جزوی معذوری زیادہ سے زیادہ انشورنس بنفیٹ کی شرح
عضو کٹ جانا یا ایک عضو استعمال کے قابل نہ رہنا 50%
ایک ہاتھ کی چار انگلیاں اور انگوٹھا کٹ جانا یا کھو دینا 50%
ایک آنکھ کی بینائی مستقل ختم ہو جانا 50%
سننے یا بولنے کی صلاحیت مکمل کھو دینا 50%
جھلساؤ ۔ تھرڈ ڈگری، جسم کا 9% حصہ 50%
---
ماہانہ چارجز یومیہ ادائیگی کا طریقہ زیادہ زیادہ بیمہ شدہ رقم فی شب (زیادہ سے زیادہ 30 راتیں سالانہ) ایم۔ہیلتھ ماہرانہ مشورہ (گائنی، ماہر اطفال، نیوٹریشنسٹ اور ذہنی صحت)
75.27 روپے 2.51 روپے پری پیڈ بیلنس 1,000 روپے لاتعداد لاگو نہیں
روپے.120.10 روپے.4.00 پری پیڈ بیلنس روپے 2,250 لاتعداد لاگو نہیں
روپے.235.90 روپے.7.86 پری پیڈ بیلنس روپے 5,500 لاتعداد جی ہاں
روپے.428.95 روپے.14.30 پری پیڈ بیلنس روپے 12,000 لاتعداد جی ہاں

1,000 روپے فی شب

ایک مہینے مین اینڈ یوزر پرائس (روپوں میں) ایک مہینے میں فی شب کوریج
41.86 1,000
40.46 967
39.07 933
37.67 900
36.28 867
34.88 833
34.31 800
32.09 767
30.70 733
30.02 700
28.59 667
27.16 633
25.73 600
24.30 567
22.87 533
21.45 500
20.02 500
18.59 500
17.16 500
15.73 500
14.30 500
12.87 500
11.44 500
10.01 500
8.58 500
7.15 500
5.72 500
4.29 500
2.86 500
1.43 500
0 Nil

2,250 روپے فی شب

ایک مہینے مین اینڈ یوزر پرائس (روپوں میں) ایک مہینے میں فی شب کوریج
85.79 2,250
82.93 2,175
80.07 2,100
77.21 2,025
74.35 1,950
71.49 1,875
68.63 1,800
65.77 1,725
62.91 1,650
60.05 1,575
57.19 1,500
54.33 1,425
51.47 1,350
48.61 1,275
45.75 1,200
42.90 1,125
40.04 1,050
37.18 975
34.32 900
31.46 825
28.60 750
25.74 675
22.88 600
20.02 525
17.16 500
14.30 500
11.44 500
8.58 500
5.72 500
2.86 500
0 Nil

5,500 روپے فی شب

ایک مہینے مین اینڈ یوزر پرائس (روپوں میں) ایک مہینے میں فی شب کوریج
214.48 5,500
207.33 5,316
200.18 5,134
193.03 4,950
185.88 4,766
178.73 4,584
171.58 4,400
164.43 4,216
157.29 4,034
150.14 3,850
142.99 3,666
135.84 3,484
128.69 3,300
121.54 3,116
114.39 2,934
107.24 2,750
100.09 2,566
92.94 2,384
85.79 2,201
78.64 2,018
71.49 1,835
64.34 1,652
57.19 1,469
50.05 1,286
42.90 1,103
35.75 920
28.60 737
21.45 554
14.30 500
7.15 500
0 صفر

12,000 روپے

ایک مہینے مین اینڈ یوزر پرائس (روپوں میں) ایک مہینے میں فی شب کوریج
428.95 12,000
414.65 11,600
400.35 11,200
386.06 10,800
371.76 10,400
357.46 10,000
343.16 9,600
328.86 9,200
314.56 8,800
300.27 8,400
285.97 8,000
271.67 7,600
257.37 7,200
243.07 6,800
228.77 6,400
214.48 6,000
200.18 5,600
185.88 5,200
171.58 4,800
157.28 4,400
142.98 4,000
128.69 3,600
114.39 3,200
100.09 2,800
85.79 2,400
71.49 2,000
57.19 1,600
42.90 1,200
28.60 800
14.30 500
0 صفر
ماہانہ قیمت یومیہ چارجز (PKR) ادائیگی کا طریقہ فراہم کردہ زیادہ سے زیادہ انشورنس کور کی سطح جنازے کا خرچہ (PKR) حادثے کی وجہ سے ہاسپیٹلائزیشن (PKR)
75.27 روپے 2.51 روپے پری پیڈ بیلنس PKR 225,000 40,000 600
120.05 روپے 4.00 روپے پری پیڈ بیلنس PKR 450,000 80,000 1,200
261.26 روپے 8.71 روپے پری پیڈ بیلنس PKR 1,250,000 180,000 3,000
475.01 روپے 15.83 روپے پری پیڈ بیلنس PKR 2,500,000 360,000 6,000

PKR 225,000 پالیسی:

کیلنڈر مہینے میں ادا کی گئی آخری صارف کی قیمت کی رقم (PKR) گلے کیلنڈر مہینے میں انشورنس کور
75.31 225,000
72.80 217500
70.29 210,000
67.78 202,500
65.27 195,000
62.76 187,500
60.25 180,000
57.74 172,500
55.23 165,000
52.72 157,500
50.21 150,000
47.70 142,500
45.19 135,000
42.68 127,500
40.17 120,000
37.66 112,500
35.14 105,000
32.63 97,500
30.12 90,000
27.61 82,500
25.10 75,000
22.59 67,500
20.08 60,000
17.57 52,500
15.06 45,000
12.55 37,500
10.04 30,000
7.53 22,500
5.02 15,000
2.51 7,500
0 Nil

PKR 450,000 پالیسی:

کیلنڈر مہینے میں ادا کی گئی آخری صارف کی قیمت کی رقم (PKR) اگلے کیلنڈر مہینے میں انشورنس کور
120.05 450,000
116.05 435,000
112.05 420,000
108.05 405,000
104.05 390,000
100.04 375,000
96.04 360,000
92.04 345,000
88.04 330,000
84.04 315,000
80.03 300,000
76.03 285,000
72.03 270,000
68.03 255,000
64.03 240,000
60.03 225,000
56.02 210,000
52.02 195,000
48.02 180,000
44.02 165,000
40.02 150,000
36.02 135,000
32.01 120,000
28.01 105,000
24.01 90,000
20.01 75,000
16.01 60,000
12.01 45,000
8.00 30,000
4.00 15,000
0 Nil

PKR 1,250,000 پالیسی:

کیلنڈر مہینے میں ادا کی گئی آخری صارف کی قیمت کی رقم (PKR) اگلے کیلنڈر مہینے میں انشورنس کور
216.26 1,250,000
252.55 1,208,333
243.84 1,166,667
235,13 1,125,000
226.43 1,083,333
217.72 1,041,677
209.01 1,000,000
200.30 958,333
191.59 916,667
182.88 875,000
174.17 833,333
165.46 791,667
156.76 750,000
148.05 708,333
139.34 666.667
130.63 625,000
121.92 583,333
113.21 541,667
104.50 500,000
95.80 458,333
87.09 416,667
78.38 375,000
69.67 333,333
60.96 291,776
52.25 250,000
43.54 208,333
34.83 166,667
26.13 125,000
17.42 83,333
8.71 41,667
0 Nil

PKR 2,500,000 پالیسی:

کیلنڈر مہینے میں ادا کی گئی آخری صارف کی قیمت کی رقم (PKR) اگلے کیلنڈر مہینے میں انشورنس کور
475.01 2,500,000
459.18 2,416,667
443.34 1,166,667
427.51 2,250,000
411.68 2,166,667
395.82 2.083,333
380.01 2,000,000
364.17 1,916,667
348.34 1,833,333
332.51 1,750,000
316.67 1,666,667
300.84 1,583,333
285.01 1,500,000
269.17 1,416,667
253.34 1,333,333
237.51 1,250,000
221.67 1,166,667
205.84 1,083,333
190.00 1,000,000
174.17 916,667
158.34 833,333
142.50 750,000
126.67 666,667
110.84 583,33
95.00 500,000
79.17 416,667
63.33 333,333
47.50 250,000
31.67 166,667
15.83 83,333
0 Nil
----
  • پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کے ساتھ، بیمہ شدہ فرد ایکسیڈنٹ کے باعث ہسپتال میں گزری ہر رات کے تحفظ کا بھی حقدار ہے۔ ہسپتال میں گزاری گئی ہر راست کے عوض بیمہ شدہ فرد (i) 500 روپے یا (ii) مجموعی بیمہ شدہ رقم کے ماہانہ کا 25%، جو بھی زیادہ ہو، کا حقدار ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کسٹمر کو 60 روپے پلس ٹیکس چارج کیا گیا اور اسے پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کی مد میں 400,000 روپے ماہانہ کی انشورنس ہے اور بیمہ شدہ فرد حادثے کی وجہ سے 2 راتیں گزارے لیکن مستقل معذور نہ ہو، تو بیمہ شدہ فرد کو 2000 روپے بطور کور ملیں گے۔ یہ اضافی رقم سال میں 30 راتوں کے لیے دی جائے گی۔ بیمہ شدہ فرد ایک ہی حادثے کے لیے یہ دونوں پرسنل ایکسیڈنٹ انشورنس کور اور اضافی کور کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
  • پوسٹ پیڈ سبسکرائبر سلور پلان میں 500 روپے فی رات، گولڈ پلان میں 1000 روپے فی رات، پلاٹینم پلان میں 2500 روپے فی رات اور ڈائمنڈ پلان میں 5000 روپے فی رات کے حقدار ہوں گے۔
  • اضافی کور بھی انہی شرائط و ضوابط کے تحت ہے جو پرسنل ایکسیڈنٹ کور پر لاگو ہیں جس کا مطلب ہے کہ مثال کے طور پر؛ موجودہ مہینے میں بیمہ شدہ فرد کور وصول نہیں کر رہا یا بیمہ شدہ فرد معیار پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے کور حاصل کرنے کا اہل نہیں یا استثنیٰ کی وجہ سے یا ایکسڈنٹ کے علاوہ کسی وجہ سے ہسپتال میں ہے تو اسے کور نہیں دیا جائے گا۔
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کے حالیہ احکامات کی روشنی میں 16 اکتوبر 2018 سے پوسٹ پیڈ کسٹمرز سے سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا۔ بل میں دی گئی ٹیکس کی رقم (اگر کوئی ہے) 15 اکتوبر 2018 سے پہلے تک کی ہے۔

(پالیسی کی شرائط و ضوابط مندرجہ ذیل کے تحت رہیں گی)

  • بیمہ انشورنس بروکر ہے جسے جنرل انشورنس IGI کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے اس انشورنس پالیسی کی شرائط و ضوابط کے مطابق بیمہ کار کو کور جاری کرے۔ ماہانہ کٹوٹیاں روکنے کے لیے سبسکرائبر بیمہ سے رابطہ کر کے ایکسیڈنٹ پروٹیکشن پلان کو ختم کرے گا۔ بصورت دیگر، Jazz اس وقت تک کٹوتیاں جاری رکھے گا جب تک کہ سبسکرائبر کے پری پیڈ اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہو۔
  • اس صورت میں کہ سبسکرائبر، ایک بیمہ شدہ ممبر ہونے کی حیثیت سے، ایک (1) سے زیادہ ایکسیڈنٹ پروٹیکشن پلان سبسکرائب کرے (Jazz کے مختلف موبائل اکاؤنٹ سے):
    • سبسکرائبر کا زیادہ سے زیادہ بنیفٹ سبسکرائبر کے سبسکرائب کردہ ایک ایکسیڈنٹ انشورنس پلان کا زیادہ سے زیادہ بنیفٹ ہو گا؛
    • سبسکرائبر یا سبسکرائبر کے بنفشری کی طرف ہماری زیادہ سے زیادہ ذمہ داری سبسکرائبر کے سبسکرائب کردہ دو ایکسیڈنٹ پروٹیکشن پلانز میں سے زیادہ والی ہو گی؛
  • انشورنس سروس میں سبسکرائبر بننے کے بعد، Jazz سبسکرائبر Jazz کو اجازت دیتا ہے کہ Jazz کے پاس موجود اس کی تفصیلات اور معلومات جنرل انشورنس IGI اور MILVIK یا کسی بھی مجاز ادارے کو پالیسی کی پراسیسنگ کے لیے، انشورنس سروس فراہم کرنے اور انشورنس کور کی رقم جاری کرنے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے؛ Jazz کسٹمر/سبسکرائبر اس پر بھی اتفاق کرتا ہے کہ اس کے قانونی ورثاء Jazz کو معلومات شیئر کرنے کے نتائج کا ذمہ دار قرار نہیں دیں گے؛
  • ری لوڈ/ری چارج کے حوالے سے فراڈ کے نتیجے میں پالیسی ضبط/منسوخ ہو سکتی ہے، کسٹمر کی Jazz سروسز معطل کی جا سکتی ہیں اور اس کا کنکشن بند کیا جا سکتا ہے؛ اور
  • انشورنس سروس حاصل کرنے کے دوران، سبسکرائبر ایسی کسی کال/ایس ایم ایس کا جواب نہیں دے گا جس میں اسے کسی نمبر/شارٹ کوڈ پر کال/ایس ایم ایس کرنے کو کہا جائے گا یا جو کسی انعامی سکیم کے بارے میں ہوں (نقد یا دوسری شکل میں)۔ Jazz کسٹمر/سبسکرائبر کی طرف سے اس شق کو نظر انداز کرنے کی صورت میں Jazz کسٹمر/سبسکرائبر جنرل انشورنس IGI یا Jazz کو اپنے کسی نقصان کا ذمہ دار قرار نہیں دے گا۔
  • Jazz، IGI یا بیمہ ان شرائط و ضوابط میں کسی بھی وقت تبدیلی کر سکتے ہیں۔ سبسکرائبر کو ایس ایم ایس یا دیگر ذرائع سے ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی/ترمیم کی اطلاع دی جائے گی۔ ایسے ایس ایم ایس یا جس طریقے سے اطلاع بھیجی جائے گی، اس میں ترمیم شدہ شرائط و ضوابط کا لنک موجود ہو گا، اور اگر سبسکرائبر انشورنس کور کی پیمنٹ جاری رکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ سبسکرائبر ترمیم شدہ شرائط و ضوابط سے متفق ہے۔
  • Jazz، بیمہ اور IGI مل کر وقتاَ فوقتاَ متعلقہ قوانین اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے قواعد کے مطابق سروس چارجز میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ سبسکرائبر کی جانب سے ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی کی قبولیت انشورنس پالیسی فراہم کرنے کے لیے اینڈ یوزر پرائس کے قبولیت بھی ہے؛
  • IGI، Jazz اور بیمہ کو اختیا رہے کہ وہ کسی بھی وقت ایکسیڈنٹ پروٹیکشن پلان یا پالیسی کی فراہمی روک سکتے ہیں۔
  • سبسکرائبر تسلیم کرتا ہے کہ یہ شرائط و ضوابط ان شرائط و ضوابط سے مختلف ہیں جو اس نے Jazz کی سیلولر سروسز حاصل کرنے کے وقت قبول کی تھیں (جس میں CSAF کی شرائط و ضوابط اور SIM جیکٹ میں موجود شرائط و ضوابط شامل ہیں)۔ تاہم، ان شرائط و ضوابط اور CSAF کی شرائط و ضوابط میں تضاد کی صورت میں ان شرائط و ضوابط کو برتری حاصل ہو گی۔
  • سلامی جمہوریہ پاکستان کے قوانین اس پالیسی کو چلائیں گے ان کے تحت پیدا ہونے والے تنازعے پر پاکستانی عدالتوں کا دائرہ اختیار ہو گا۔
  • اگر کوئی عدالت یا مجاز انتظامی محکمہ انشورنس پالیسی کی کسی شق کو غلط یا ناقابلِ نفاذ تصور کرے تو یہ ناقابلِ نفاذیت انشورنس پالیسی کی فراہمی پر اثر انداز نہیں ہو گی جو کہ پوری طرح جاری رہے گی۔
  • یہ پالیسی خاص طور پر ان Jazz کسٹمرز کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے جنہیں نے کامیابی کے ساتھ اس پروٹیکشن کے لیے درخواست دی اور متعلقہ پریمیئم ادا کیا۔ مزید براں، سبسکرائبرز کو ان ذرائع سے نوٹس دئیے جا سکتے ہیں:
  • سبسکرائبر کے موبائل سروس کو ایس ایم ایس (جس نمبر سے روزانہ کٹوتی کی جاتی ہے)؛ اگر نوٹس ایس ایم ایس کے ذریعے دیا جاتا ہے تو اسی دن وصول ہونا چاہیے جس دن ایس ایم ایس بھیجا جائے گا۔ اگر نوٹس ویب سائٹ پر ڈالا گیا ہے، تو نوٹس اسی دن وصول تصور کیا جائے گا جس دن ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا۔
  • نوٹیفکیشن Jazz.com.pk پر دئیے گئے ہوں یا انشورنس کمپنی کی ویب سائٹ https://igiinsurance.com.pk/ پر یا www.milvikpakistan.com پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بڑے اخبار میں اشاعت کے ذریعے۔

پوسٹ پیڈ کسٹمر ایکسیڈنٹ انشورنس کوریج کب حاصل کرے گا؟

پوسٹ پیڈ کسٹمر رجسٹریشن کے دوسرے دن یہ کور حاصل کرے گا۔ بیمہ خیر سگالی کے طور پر پلان کی تصدیق کی تاریخ سے کسٹمر کی بل کی تاریخ تک پریمیئم ادا کرے گی۔

اگر پوسٹ پیڈ کسٹمر کا نمبر بلنگ کی مدت کے دوران ان ایکٹیو رہنے پر کیا ہو گا؟

اگر کسٹمر بلنگ کی مدت کے دوران ایکٹیو نہیں ہوتا تو بیمہ کسٹمر کو انشورنس کوریج فراہم نہیں کرے گا۔

کیا پوسٹ پیڈ کسٹمر کے چارجز پیشگی کاٹے جائیں گے یعنی تصدیق کے بعد یا یومیہ بنیادوں پر کاٹے جائیں گے؟

جیسے ہی کسٹمر تصدیق کرے گا، ماہانہ چارجز پیشگی کاٹ لیے جائیں گے اور روزانہ کٹوتی نہیں ہو گی۔

کسٹمر اس سروس کو ان سبسکرائب کیسے کرے گا؟

یہ سروس ان سبسکرائب کرنے کے لیے کسٹمر ’’NO‘‘، ’’Cancel‘‘ یا ’’Unsub‘‘ لکھ کر 9878 پر میسج کرے گا یا 878-119-111-042 پر کال کرے گا۔