آٹو کال بیک سبسکرائب کرنے کے بعد آپ کسی دوسرے موبائل نمبر پر ’’آٹومیٹک ری ڈائل‘‘ لگا سکتے ہیں اور اس دوران آپ کا اپنا نمبر کالز وصول کرنے اور ڈائل کرنے کے لیے فری رہے گا۔
کوئی بھی کال چھوٹ جانے کی صورت میں ایک کا بٹن دبا کر ACB فیچر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ سروس استعمال میں بہت آسان ہے، موبائل فون کے معمول کے استعمال میں دخل بھی نہیں دیتی اور کسی بھی طرح کے موبائل ہینڈ سیٹ پر استعمال کی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ، یہ سہولت استعمال کرنے کے لیے کچھ انسٹال کرنے یا کنفگریشن کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔
کسی دوسرے پیکج پر منتقل ہونے کے بعد بھی یہ سروس آپ کے نمبر پر جاری رہے گی۔
تاہم، پوسٹ پیڈ پر منتقل ہونے کے بعد یہ سروس قابل استعمال نہیں رہے گی۔
یہ سروس 24 گھنٹے بعد خود بخود ہی ری نیو ہو جاتی ہے۔
یہ سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ، دونوں کسٹمرز کے لیے ہے۔