اپنے کسٹمرز کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی سوچ کے تحت Jazz پیش کرتا ہے Jazz گولڈ کے سبسکرائبرز کے لیے پہلی مرتبہ آل اِن ون آفرز۔
بولٹ آن | ڈیٹا والیم (جنریک) | ڈیٹا والیم (سوشل) | آل نیٹ (منٹ) | ایس ایم ایس | قیمت (بشمول ٹیکس) | مدت | سبسکرپشن سٹرنگ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
آل اِن ون لائٹ | 2 GB | 100 | 1000 | 600 روپے | 1 ماہ | 1#*2*446* | |
آل اِن ون بجٹ | 5 GB | 225 | 2000 | 1,000 روپے | 1 ماہ | 1#*2*446* | |
آل اِن ون میگا | 17 GB | 550 | 5000 | 2,300 روپے | 1 ماہ | 1#*2*446* |
بولٹ ان ۔ یہ آفرز بل کی تاریخ پر خود بخود ری نیو ہو جاتی ہیں۔
میوچلی ایکسلوسیو ۔ بولٹ آن خاص ہیں جیسا کہ کسٹمرز ایک وقت ایک ہی آل اِن ون آفر حاصل کر سکتا ہے۔ پرانی سبسکرپشن کی جگہ نئی سبسکرپشن لے گی۔
آل نیٹ منٹ ۔ ان بنڈلز کے تحت آل نیٹ منٹ کسی بھی لوکل نیٹ ورک پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
چارجنگ ریٹ اور دورانیہ ۔ کسی بھی آفر میں فری ڈیٹا ختم ہونے کے بعد اضافی ڈیٹا پر 3.025 روپے پلس ٹیکس فی MB ہر 512 KB ڈیٹا اور 2 روپے فی منٹ ہر 60 سیکنڈ کی کال کے بعد لاگو ہوں گے۔
فیئر یوز پالیسی (FUP) ۔ پے ایز یو یوز (Pay-as-you-use) پر 2,000 روپے کا ڈیٹا استعمال کرنے کے بعد ڈیٹا چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔
باقی وسائل کی انکوائری ۔ باقی ماندہ فری MB، منٹ اور ایس ایم ایس کی تفصیل جاننے کے لیے #2222* ڈائل کریں۔ یہ سروس پوری طرح فری ہے
پرو ریشن ۔ اگر سبسکرپشن کی تاریخ مہینے کی 2 تاریخ کے علاوہ کوئی دوسری تاریخ ہو تو سبسکرائبر کو فری ریسورس دئیے جائیں گے اور آفر کی پرائس نئی آفر کے طور پر چارج کی جائے گی، بلنگ کی آئندہ تاریخ کی بنیاد پر۔
تاخیر سے ادائیگی کی فیس: 50 روپے کی تاخیر سے ادائیگی کی فیس یا بقایا واجبات (ٹیکس کے علاوہ) کا 5%، جو بھی زیادہ ہو، مقررہ تاریخ کے بعد ادا نہ ہونے والے بلوں پر وصول کیا جائے گا۔
ڈیٹا ریزرویشن ۔ چارجنگ سسٹم ڈیٹا کی خاص مقدار ایپلیکیشن/ویب سائٹ کھولنے کے لیے مخصوص رکھتا ہے۔ اس کے باعث، استعمال پر بیس ریٹ (base rate) کے حساب سے چارجنگ ہوتی ہے جس سے کچھ پرائس پلان/آفر ڈیٹا ریسورسز استعمال نہیں ہو پاتے۔
حکومتی ٹیکس ۔ اوپر بیان کردہ تمام چارجز میں جنرل سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس شامل ہیں۔ یاد رکھیں کہ حکومت ان ریٹس میں کسی بھی وقت تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
سپیم بلاک کرنا ۔ بلااجازت یا غیر اخلاقی میسجز کو بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) بھیجا گیا میسج لکھ کر 9000 پر پی ٹی اے کو بھیجیں ۔ پی ٹی اے