Jazz مسافر ٹیلی کام پر مبنی پہلا ٹریولنگ پلیٹ فارم ہے جو پاکستان بھر میں فریمیئم اور پریمیئم سروسز فراہم کر رہا ہے۔
فریمئم:
ایئر لائن ٹکٹنگ، فلیٹ ریٹس میں ہوٹل بکنگ اور ٹور بکنگ (مارکیٹ میں سب سے بہترین)
پاکستان کی سیر کریں (مشورہ سروس)
ایئر لائن ٹکٹنگ میں ڈیلز/آفرز حاصل کریں
ایپ، ویب اور IVR کے ذریعے خیریدی گئی ٹکٹوں کا سٹیٹس جانیں
فلائٹ/ہوٹل ریمائنڈر، Jazz مسافر کے ذریعے کی گئی بکنگ پر ایس ایم ایس الرٹ
پریمیئم (سبسکرپشن چارجز لاگو ہیں):
ایئرلائن ٹکٹ، ہوٹل، ٹور پیکج اور دیگر پر خاص ڈیلز، آفرز اور ڈسکاؤنٹ
تفریح، خبروں، الرٹس، سڑکوں کی بندش اور موسم کے حالات پر مشتمل روزانہ/ہفہ وار/نئے الرٹ
موٹر وے کی بندش/دھنڈ وغیرہ کے بارے میں ایس ایم ایس الرٹ
مسافر کے ذریعے بک کی گئی ایئر لائنٹ پر فلائنٹ کا ایس ایم ایس الرٹ
ایپ، ویب اور IVR کے ذریعے خیریدی گئی ٹکٹوں کا سٹیٹس جانیں
کال سنٹر کے ذریعے ورچوئل ٹور گائیڈز تک رسائی