اسلام  ورلڈ
  • آڈیو اور متن میں مکمل قرآن پاک انگریزی اور اردو زبانوں میں
  • قرآن پاک اور ویڈیو سیکشن میں سرچ کی سہولت
  • قبلہ رخ کا تعین
  • پُرحکمت باتیں
  • اسلامی نام
  • تسبیح گننا
  • ویڈیو سیکشن
  • سبسکرپشن کوڈ ’’Sub‘‘ لکھ کر 4321 پر ایس ایم ایس کریں یا 4321 ڈائل کریں
  • ان سبسکرپشن ’’UnSub‘‘ لکھ کر 4321 پر ایس ایم ایس کریں یا 4321 ڈائل کریں
  • پری پیڈ چارجز 4.18 روپے+ ٹیکس/دن
  • پوسٹ پیڈ چارجز 29.88 روپے+ٹیکس/ماہ
خلاصہ

اعلیٰ معیار کے اسلامی مواد کے لیے اسلام ورلڈ ایک مکمل ایپ ہے۔ اس میں قرآن پاک کا مکمل سیکشن دیا گیا ہے جس کے ذریعے یوزر پیراگراف یا سورتوں کی شکل میں قرآن پاک کی تلاوت سن سکتا ہے/پڑھ سکتا ہے/سیکھ سکتا ہے اور اس دوران یہ حساب بھی رکھا جاتا ہے کہ یوزر قرآن پاک کےکس حصے پر ہے۔ قرآن پاک کے ساتھ ساتھ اسلام ورلڈ اپنے صارفین کے لیے ایک جامع ویڈیو سیکشن بھی آفر کرتا ہے۔ ایپ میں تمام اسلامی ویڈیوز کو خاص انداز سے ترتیب دیا گیا ہے جس سے یہ ایپ اسلامی ویڈیوز میں دلچسپی رکھنے والی صارفین پسند ایپ ہے۔ اسلام ورلڈ کے ساتھ آپ حاصل کر سکتے ہیں نماز کے الرٹ اور اس کے ساتھ اسلامی ناموں کے منفرد فیچر کے ذریعے اسلامی ناموں کے وسیع ذخیرے سے اپنی پسند کا نام منتخب کر کے اس کا مطلب اور ماخذ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مسنون دعائیں اور تسبیح اسلام ورلڈ ایپ کے مزید زبردست فیچر ہیں جن کی تیاری میں صارفین کی ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔

بڑے فیچرز:

  • آڈیو اور متن میں مکمل قرآن پاک انگریزی اور اردو زبانوں میں
  • ویڈیو سیکشن:
    • علماء کے بیانات
    • سیرت النبی
    • طبِ نبوی
    • قصص الانبیاء
    • احادیث
    • دعا
    • اسلامی تاریخ
    • بچوں کا اسلام
  • قبلہ رخ کا تعین
  • تسبیح گننا
  • پُرحکمت باتیں
  • اسلامی نام
  • قرآن پاک اور ویڈیو سیکشن میں سرچ کی سہولت

google-play app-store

ڈاؤن لوڈ
app-store

iOS QR

play-store

Android QR

اسلام ورلڈ سبسکرائب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

کسٹمرز تین طریقوں سے اسلام ورلڈ سبسکرائب کر سکتے ہیں؛

  • ایس ایم ایس: ’SUB‘ لکھ کر 4321 پر میسج کریں
  • IVR: 4321 ڈائل کریں اور 1 دبا کر سبسکرپشن کے لیے مینیو سنیں۔
  • اینڈروائیڈ ایپلیکیشن: اسلام ورلڈ ایپ گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
اسلام ورلڈ ان سبسکرائب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

کسٹمرز تین طریقوں سے ایپ کی سبسکرپشن ختم کر سکتے ہیں:

  • ایس ایم ایس: ’UNSUB‘ لکھ کر 4321 پر میسج کریں
  • IVR: 4321 ڈائل کریں اور 0 دبا کر سبسکرپشن ختم کرنے کے لیے مینیو سنیں۔
  • اینڈروائیڈ ایپلیکیشن: اسلام ورلڈ ایپ گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
اسلام ورلڈ استعمال کرنے کے چارجز کیا ہیں؟
  • ڈیٹا چارجز پیکج کے حساب سے لاگو ہوں گے۔
  • IVR یا ایس ایم ایس کے ذریعے سبسکرائب کرنے پر 4.18 روپے پلس ٹیکس روزانہ۔
  • 4321 پر IVR ڈائلنگ اور سننا فری ہے۔
کیا یہ سروس صرف پری پیڈ کے لیے یا پوسٹ پیڈ کے لیے؟

جی ہاں، یہ سروس Jazz کے تمام کسٹمرز کے لیے ہے۔

ایپ استعمال کرنے کے ڈیٹا چارجز کیا ہیں؟

یوزر کے ڈیٹا بنڈل کے حساب ڈیٹا چارجز لاگو ہوں گے۔

بیلنس ناکافی ہونے پر کیا ہو گا؟

یوزر ایپ استعمال کر سکتا ہے کیونکہ اس پر چارجز لاگو نہیں۔

ایس ایم ایس اور IVR یوزرز کو سبسکرپشن حاصل کرنا ہو گی۔

IVR اور ایس ایم ایس کے موجودہ سبسکرائبرز کے لیے، IVR فری ہے۔

  • پری پیڈ ۔ آزاد کشمیر/فاٹا/گلگت بلتستان / اسلام آباد/بلوچستان/سندھ کے لیے اس آفر/پیکج کی ٹریف تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں وزٹ کریں۔
  • تمام ری چارجز (پری پیڈ/پوسٹ پیڈ) پر 14% ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہو گا۔