بجاؤ
  • نان سٹاپ سٹریمنگ
  • 1 دن کا فری ٹرائل
  • اشتہارات کے بغیر
  • آف لائن سٹریمنگ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں
  • اپنی پلے لسٹ خود بنائیں
  • فریمیئم یوزر
  • لائکس میں شامل کریں
  • فیورٹ فنکاروں کو فالو کریں
  • کیٹگری منتخب کریں
  • وائس سرچ کا فیچر
  • تجاویز
خلاصہ

بجاؤ پاکستان کی ڈیجیٹؒ میوزک سٹریمنگ سروس ہے جس میں آپ اپنے فیورٹ گانے سن سکتے ہیں، میوزک ویڈیو دیکھ سکتے ہیں اور گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ پاکستان میں لائسنس یافتہ بڑے میوزک پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو اپنے صارفین کو موبائل ڈیوائس یا ویب پر ان لمیٹڈ میوزک انجوائے کرنے کا شاندار موقع آفر کرتا ہے۔ اعلیٰ ترین معیار کے مقبول ترین ہزاروں گانوں سے اپنی پسند کا گانا سرچ کریں، سٹریم کریں، ڈاؤن لوڈ کریں اور شیئر کریں، بجاؤ سے انجوائے کریں میوزک سننے کا مزیدار ایکسپرینس۔

ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بجاؤ سروس سبسکرائب کریں

app-store google-play

ڈاؤن لوڈ
app-store

iOS QR

play-store

Android QR


7778 ڈائل کریں اور فری میں میوزک سنیں

چارجز

بجاؤ کے تین پیکج ہیں

15 روپے بشمول ٹیکس/دن

70 روپے بشمول ٹیکس/ہفتہ

150 روپے بشمول ٹیکس/مہینہ

ہر پیکج کے ساتھ فری ڈیٹا بھی ملے گا (FUP لاگو ہے)

روزانہ (1 گھنٹے کا فری ڈیتا)

ہفتہ وار (10 گھنٹے کا فری ڈیتا)

ماہانہ (40 گھنٹے کا فری ڈیتا)

1 دن کے فری ٹرائل میں بھی 1 گھنٹے کا فری ڈیٹا دیا جائے گا۔

بجاؤ کیا ہے؟

بجاؤ پاکستانی ڈیجیٹل میوزک سٹریمنگ سروس ہے جس میں آپ اپنا فیورٹ پاکستانی اور بالی ووڈ میوزک سن سکتے ہیں، دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

کیا یہ سروس صرف پری پیڈ کے لیے یا پوسٹ پیڈ کے لیے؟

یہ سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے۔

کیا خریدنے سے پہلے ٹرائی کیا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، بجاؤ میوزک صارفین کو 1 دن کا فری ٹرائل آفر کرتا ہے۔

فریمیئم اور پریمیئم پیکج میں کیا فرق ہے؟

فریمیم فیچرز

• مواد تک ان لمیٹڈ رسائی

• اشتہار

• کم معیار کے گانے

• آف لائن ڈاؤن لوڈ اور پلے لسٹ فیچر دستیاب نہیں

پریمیئم فیچرز

• اشتہاروں کے بغیر میوزک ایکسپرینس اور 100,000 سے زائد گانوں کو سننے کا موقع

• HD کوالٹی کے گانے اور ویڈیو

• فیئر یوز پالیسی کے بنیاد پر بجاؤ ایپ کے Jazz کسٹمرز کے لیے فری سٹریمنگ

• آف لائن کے لیے گانے ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت

• اپنے فیورٹ گانوں کی پلے لسٹ بنانے کی سہولت

• مختلف کیٹگریز اور موز استعمال کریں

• اپنے پسندیدہ گانے لائک کریں یا فیورٹ سنگرز کو فالو کریں

کیا سروس خود بخود ری نیو ہو جاتی ہے؟

جی ہاں، ایپ میں خود بخود ری نیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ سروس پیکج پلان کے مطابق خود بخود ری نیو ہو گی۔

کیا بجاؤ میوزک ایپ کو ڈیوائس کا ڈیفالٹ پلیئر بنایا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، اینڈروائیڈ ڈیوائس میں آپ بجاؤ میوزک ایپ کو میوزک کے لیے ڈیفالت ایپ بنا سکتے ہیں۔

Jazz کسٹمرز کے لیے اس میں کیا ہے؟

یہ سروس Jazz کسٹمرز کو فری ڈیٹا آفر کرتی ہے (فیئر یوز پالیسی کی بنیاد پر) تاکہ آپ بجاؤ کے مکمل کیٹالاک کا پیکج کی بنیاد پر مزہ اٹھا سکیں جس کی تفصیل ذیل میں ہے۔

• روزانہ (1 گھنٹے کا فری ڈیتا) 8.37 روپے پلس ٹیکس

• ہفتہ وار (10 گھنٹے کا فری ڈیتا) 40 روپے پلس ٹیکس

• ماہانہ (40 گھنٹے کا فری ڈیتا) 100 روپے پلس ٹیکس

بجاؤ میوزک کون سی ڈیوائس پر چلے گا؟

بجاؤ میوزک اینڈروائیڈ اور iOS دونوں ڈیوائس پر دستیاب ہے۔ یہ تمام آئی فونز، آئی پیڈز اور آئی پوڈ ٹچ پر بھی دستیاب ہے جن میں iOS کا ورژن 12.1 یا نیا انسٹال ہے۔ ایپ ویب براؤزر پر بھی دستیاب ہے۔ اینڈروائیڈ 4.4 یا اس کے بعد آنے والے ورژن رکھنے والے یوزر بھی ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

بجاؤ میوزک تک کن ملکوں میں رسائی حاصل ہے؟

بجاؤ میوزک سروس ابھی صرف پاکستان میں دستیاب ہے۔

یہ سروس ان سبسکرائب کیسے کی جا سکتی ہے؟

آپ بجاؤ میوزک ایپ کی سبسکرپشن ختم کرنے کے لیے کسی بھی وقت Unsub لکھ کر 7778 پر میسج کر سکتے ہیں یا 7778 ڈائل کر سکتے ہیں۔

  • تمام کسٹمرز ایپ میں موجود مواد براؤز کر سکتے ہیں۔ ایپ کی مکمل ایکسس صرف سبسکرپشن کے بعد ہی جاری کی جائے گی۔ فری ٹرائل 1 دن کے لیے ہے۔.
  • بجاؤ میں سبسکرپشن کے لیے مختلف پیکج دئیے گئے ہیں جن میں آپ ان لمیٹڈ میوزک انجوائے کر سکتے ہیں۔ آپ دستیاب پیکجز میں سے کوئی بھی منتخب کر سکتے ہیں۔
  • Jazz کسٹمرز بجاؤ ایپ کے لیے فری انٹرنیٹ ڈیٹا بھی حاصل کر سکتے ہیں (FUP ۔ فیئر یوز پالیسی لاگو ہے)۔
  • بجاؤ کی سبسکرپشن خود بخود ہی ری نیو ہو جاتی ہے۔
  • سبسکرپشن ختم کرنے کے لیے ایپ کے اندر Unsubscribe آپشن پر کلک کریں یا 7778 پر ایس ایم ایس کریں یا ڈائل کریں۔
  • سروس سبسکرائب کرنے والے کسٹمرز کو بجاؤ ایپ کے تمام مواد تک رسائی دی جائے گی۔ مواد سے مراد بجاؤ ایپ میں موجود تمام ویڈیوز ہیں۔
  • موبائل ایپ اور یا پورٹل پرانے ہینڈ سیٹ پر کام نہیں کرے گا۔
  • کسی سوال کی صورت میں [email protected]