کسٹمر مندرجہ ذیل تین طریقوں سے ریچارج کر سکتے ہیں
  • کسٹمر رومنگ پر نکلنے سے پہلے Jazz پری پیڈ سکریچ کارڈ اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں اور *123* کے بعد 14 ہندسوں کا سکریچ کارڈ نمبر ڈال کر کے ریچارچ کر سکتے ہیں۔
  • کسٹمر کے فیملی یا دوستوں میں سے کوئی خود Jazz پری پیڈ لوڈ آؤٹ پر جا کر ان کے نمبر لوڈ کر سکتا ہے۔
  • کسٹمر خود ٹاپ اپ آؤٹ لیٹ/ویب سائٹ وزٹ کر کے انٹرنیشنل Jazz لوڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
سکریچ کارڈ سے بیلنس ری لوڈ کرنا
  • *123* کے بعد 14 ہندسوں پر مشتمل سکریچ کارڈ نمبر اور پھر# درج کرنے کے بعد SEND دبائیں۔
انٹرنیشنل Jazz لوڈ

Jazz ایک مرتبہ پھر اپنے کسٹمرز کے لیے زیادہ سے زیادہ آسانی اور سہولت پیدا کر رہا ہے چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک۔ اٹرنیشنل ٹاپ اپ وینڈرز کے تعاون سے Jazz آفر کر رہا ہے ’’انٹرنیشنل Jazz لوڈ‘‘۔ اب آپ اپنے پیاروں کے Jazz نمبروں پر ان میں سے کسی بھی ملک سے لوڈ کر سکتے ہیں*۔

برطانیہ
امریکہ
سپین
متحدہ عرب امارات
سعودی عرب
*دوسرے ملکوں میں بھی جلد ہی۔

ٹاپ اپ کے لیے ہمارے قریبی پارٹنر ریٹیلر/منی ایکسچینج پر تشریف لے جائیں یا ان کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

ڈِنگ (ding) کے ساتھ ٹاپ اپ کرنا آسان ہےwww.ding.comڈِنگ کی موبائل ایپس سے، شمالی امریکی، یورپ اور مڈل ایسٹ میں ڈِنگ کے 450,000 ریٹیلرز سے یا مڈل ایسٹ میں فون ٹون فون پارٹنر موبائل آپریٹرز کے ذریعے: زین سعودی، زین بحرین، اومان ٹیل) آج ہی کسی کو ٹاپ اپ بھیجیں ding*

TransferTo انٹرنیشنل ایئر ٹائم ریمی ٹین کا بڑا پرووائڈر ہے جس کے ذریعے کسٹمر کبھی بھی کہیں سے بھی پری پیڈ موبائل کریڈٹ بھیج سکتے ہیں۔ ٹاپ اپ کریں TransferToکے ساتھ۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ پاکستان میں موجود اپنے دوستوں یا فیملی کے لیے بیرون ملک سے بیلنس خرید سکیں؟ Tranglo کی ایئر ٹائم ٹرانسفر سروس آپ کو یہ سہولت دیتی ہے۔ ٹاپ اپ کریں Tranglo کے ساتھ۔

اپنے گھر یا دفتر سے اپنے دوستوں اور فیملی کو ایئر ٹائم کا تحفہ بھیجیں۔ آپ اپنے ہینڈ سیٹ سے بھی ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔ ٹاپ اپ کریں eTopUpOnline کے ساتھ۔

ریتایلیر/منی ایکسچینج کے ذریعے:

  • کسی بھی متعلقہ ریٹیلر/منی ایکسچینج پر تشریف لے جائیں۔
  • کسی بھی ایجنٹ/ریٹیلر کو پاکستان میں Jazz پری پیڈ نمبر پر ایزی لوڈ کرنے کا کہیں۔
  • ایجنٹ/ریٹیلر کو Jazz پری پیڈ نمبر اور مطلوبہ رقم بتائیں۔
  • ایجنٹ/ریٹیلر کو کیش دیں۔

ویب سائٹ کے ذریعے:

  • وزٹ کریں ding, TransferTo, Tranglo, eTopUpOnline
  • ویب سائٹ پر رجسٹر کریں۔
  • ملکوں کی فہرست سے پاکستان منتخب کریں اور پھر Jazz پری پیڈ کا انتخاب کریں۔
  • Jazz پری پیڈ نمبر درج کریں اور ٹاپ اپ کی رقم منتخب کریں۔
  • کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کی تفصیلات درج کر کے ٹرانزیکشن مکمل کریں۔