وزیراعظم کے کوویڈ ریلیف فنڈ میں
Jazz کے عطیات
fund

اب تک جمع کردہ رقم:

PKR 58,283,956

تازہ ترین اپ ڈیٹ:
11 Jun, 2021 - 3:58pm

ڈرنا نہیں

بچنا ہے

مل کر کورونا وائرس کو ہرانا ہے!
آج ہی ویکسین لگوائیں

کوویڈ 19 کی وبا کو شکست دینے کے لیے ویکسین ہی واحد راستہ ہے۔ حکومت پاکستان پوری قوم کو مفت ویکسین فراہم کر رہی ہے۔ رجسٹر کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیئجیں یا وزٹ کریں nims.nadra.gov.pk

ویکسین کے حوالے سے تفصیلات اور اہم نکات جاننے کے لیے وزٹ کریں ncoc.gov.pk

Jazz Coronavirus

ویکسین کے لیے اہلیت اور طریقہ کار

Jazz Coronavirus

30 سال کی عمر سے زیادہ کے عام شہری اور ہیلتھ کیئر ورکر اپنے شہر میں کسی بھی ویکسین سنٹر پر تشریف لا سکتے ہیں۔

Jazz Coronavirus

18 سے 29 سال کی عمر کے عام شہری اور ہیلتھ کیئر ورکر اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیج کر ویکسین کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں nims.nadra.gov.pk. موبائل نمبر پر کوڈ موصول ہونے پر وہ اپنے شناختی کارڈ کے ہممراہ ویکسین سنٹر پر تشریف لا سکتے ہیں۔

Jazz Coronavirus

ویکسین مکمل ہونے کے بعد NADRA سنٹر یا nims.nadra.gov.pk. وزٹ کر کے آن لائن اپنا ویکسین سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

What Is Coronavirus

کورونا وائرس کیا ہے

(COVID-19)؟

کورونا وائرس ایک انفیکشن ہے جس سے انفیکشن سانس کی تکلیف پیدا کر سکتی ہے۔ اس میں عام ٹھنڈ سے لے کر سنگین مرض بھی ہو سکتا ہے۔

COVID-19 ایک انفیکشن ہے، یعنی یہ بالواسطہ یا بلاواسطہ ایک سے دوسرے شخص تک پھیل سکتا ہے۔

(سورس: World Health Organization)

یہ کیسے پھیلتا ہے؟

لوگ COVID-19 کے مریضوں سے یہ مرض پکڑ سکتے ہیں۔ اس کا مرض ناک یا منہ سے نکلنے والے پانی کے ننبے قطروں کے ذریعے پھیلتے ہیں جب COVID-19 کا مریض کھانستا یا سانس باہر نکالتا ہے۔ یہ قطرے مریض کے اردگرد کی سطح پر گرتے ہیں۔ انہیں سطحوں کو دوسرے لوگ چھوتے ہیں اور پھر اپنی آنکھوں، ناک یا منہ کو چھوتے ہیں۔ متاثرین COVID-19 اس وقت بھی پکڑ سکتے ہیں اگر وہ COVID-19 کے مریض کے منہ یا ناک سے نکلنے والے ذرات میں سانس لیں۔

(سورس: UNICEF)

Jazz Coronavirus

عام علامات کیا ہیں؟

انفیکشن کی سب سے عام علامات سانس میں تکلیف، بخار، کھانسی، سانس چھوٹا ہونا شامل ہیں۔ زیادہ شدید صورتوں میں انفیکشن سے نمونیا، سانس کی نالی میں شدید افنیکشن، گردوں کا کام کرنا چھوڑ دینا، حتیٰ کہ موت بھی ہو سکتی ہے

Jazz Coronavirus
کھناسی
Jazz Coronavirus
بخار
Jazz Coronavirus
سانس
میں کمی
Jazz Coronavirus
نمونیا

(سورس: World Health Organization)

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ میں COVID-19 کی علامات ہیں یا آپ کسی مریض کے ساتھ قریبی رابطے میں تھے، اس طریقہ کار کے تحت اپنی تشخیص خود کریں۔

خود کو اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو
کیسے محفوظ رکھنا ہے؟

Jazz Coronavirus
اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں

اپنے ہاتھ اچھی طرح اور بار بار دھوئیں یا سینیٹائزر سے صاف کریں۔

Jazz Coronavirus
سماجی فاسلہ رکھیں

دوسرے لوگوں سے کم از کم 1 میٹر (3 فٹ) کا فاصلہ رکھیں۔

Jazz Coronavirus
نکھوں، ناک اور منہ کو مت چھوئیں

ہاتھ بہت سی سطحوں پر لگتے ہیں جہاں سے ان پر وائرس لگ سکتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہاتھ آلودہ ہو جائیں تو وائرس آپ کی آنکھوں، ناک یا منہ میں جا سکتا ہے۔ یہاں سے یہ وائرس آپ کے جسم میں داخل ہو کر آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔

Jazz Coronavirus
سانس کی صفائی پر عمل کریں

یقینی بنائیں کہ آپ اور آپ کے اردگرد موجود دوسرے لوگ سانس کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کھانستے یا چھینکتے ہوئے ناک اور منہ کو اپنی کہنی یا ٹشو دے ڈھانپ کر رکھا جائے۔ کھانسنے یا چھینکنے کے بعد استعمال شدہ ٹشو احتیاط سے کوڑے دان میں ڈال دیں۔

Jazz Coronavirus
بیمار ہیں تو گھر رہیں

اگر آپ کو بخار، کھانسی یا سانس میں تکلیف ہے تو بہتر ہے کہ آپ گھر پر رہیں۔ لیکن اگر آپ کی علامات موجود رہیں تو 1166 پر سرکاری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

(سورس: World Health Organization)

خود کو COVID-19 سے محفوظ رکھیں

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟
کورونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟
خود کو اپنے پیاروں کو کورونا سے محفوظ رکھیں

بیمہ صحت انشورنس

بیمہ کی تصدیق شدہ ٹیم سے کال پر 24/7 مشورہ حاصل کرنے کے لیے آپ نیچے دیا گیا فارم بھر سکتے ہیں

رجسٹریشن

ہمیں اپنے بارے میں بتائیں، ہمارا نمائندہ آپ کو کال کرے گا

بیمہ/ Milvik کو فراہم کی گئی حساس معلومات کو بیمہ پرائیویسی پالیسی پر بیان کردہ پالیسی کے تحت ہینڈل کیا جائے گا جس کی تفصیل اس لنک پر موجود ہے www.milvikpakistan.com