25 سال پہلے

ایک شاندار سفر

ہم نے شروع کیا

صرف ایک مقصد کے ساتھ

ایک جڑا ، بیختایار اور ڈیجیٹل دنیا میں جدید ترین پاکستان .

آج ہمیں فخر ہے کہ Jazz اپنے 59 لاکھ سے زیادہ کے کسٹمرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا اور پسند کیا جانے والا نیٹ ورک ہے۔ یہ Jazz فیملی کے لیے یادگار موقعہ ہے کہ ہم جو کچھ ہیں وہ آپ کے تعاون سے ہی ہیں۔​

ہم نے آپ کو پاکستان کے پہلے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ برانڈ دئیے، اس کے ساتھ پہلی ایس ایم ایس سروس تاکہ آپ اپنے دل کی بات کریں ہر دل، ہر دن کیونکہ آپ سب جانتے ہیں کہ Jazz، اپنا ہے! آج Jazz نہ صرف پاکستان کا سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک ہے بلکہ 36 ملین ڈیٹا یوزرز کی بڑی فیملی کو اپنے سوپر 4G ڈیٹا نیٹ ورک کے ساتھ تیز ترین انٹرنیٹ دے رہے ہیں، جس کی تصدیق اووکلا (Ookla) نے بھی کی۔ ​

25-years-main-img
order-a-sim-img

آرڈر کریں

نئی سِم

فرنچائز کے چکر لگانا بھول جائیں۔ اب گھر بیٹھے Jazz سِم آرڈر کریں اور اپنے ایڈریس پر ڈیلیور کروائیں۔ آن لائن فارم بھریں اور گھر بیٹھے ڈیلیوری پائیں! ​

خود سِم ایکٹیویٹ کرنے کا موڈ نہیں؟ ہم آپ کے لیے حاضر ہیں! ڈیلیوری پارٹنر سے درخواست کریں، وہ بائیو میٹرک ڈیوائس پر سِم ایکٹیویٹ کرے گا۔ بس کام ہو گیا!

تو پھر آج ہی اپنی سِم آن لائن آرڈر کریں اور پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کام نیٹ ورک کا حصہ بنیں۔

موبائل

​ نمبر منتقل کرنا

​پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن برانڈ Jazz میں شامل ہوں اور ہمارے 25 سالہ جشن کا حصہ بنیں۔ آن لائن آرڈر بُک کریں اپنی MNP سِم منگوائیں اور 24 گھنٹوں کے اندر اپنے ایڈریس پر حاصل کریں۔ رائیڈر سے بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے سِم کی تصدیق کروائیں اور فوری سِم استعمال کریں۔

Mobile Number Porting Img