پاکستان کا نمبر ون نیٹ ورک Jazz لایا ملتان کے رہائشیوں کے لیے شاندار آفر۔
انجوائے کریں ان لمیٹڈ واٹس ایپ اور فیس بُک Jazz سوپر 4G پر پورے مہینے کے لیے۔
یہ آفر صرف ملتان شہر کے لیے ہے۔
آفر کی مدت 30 دن ہے۔
3000MB کا FUP لاگو ہے، 4G نیٹ ورک پر فیس بُک اور واٹس ایپ کے لیے۔
محدود مدت کی پیشکش کمپنی کسی بھی وقت آفر واپس لے سکتی ہے
زبردستی کے اور غیر اخلاقی میسجز کی اطلاع بھیجنے والے کا نمبر (سپیس) میسج 9000 پر PTA کو دی جا سکتی ہے۔
اگر آپ نے کوئی آٖفر سبسکرائب نہیں کر رکھی تو 5 روپے فی MB کا ریٹ لاگو ہو گا۔ چارجنگ پلس 512KB ہو گا۔
آفر کی ایک سے زیادہ سبسکرپشن کی اجازت ہے۔
یہ پیشکش ملک بھر میں دستیاب نہیں ہے اور محدود سبسکرائبرز یا صرف مخصوص جغرافیائی علاقوں میں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔