اپنے کسٹمرز تک جدید ترین سہولتیں پہنچانے کی سوچ کے تحت Jazz پیش کرتا ہے ایک خاص سروس جس کے ذریعے آپ اپنی پسند کی آفر خود منتخب کر سکتے ہیں۔
ابھی #444* ڈائل کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق آفر منتخب کریں۔
کال سیٹ اپ چارجز لاگو ہوں گے
یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے جس میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے
انٹرنیٹ بنڈل 2G/3G/4G نیٹ ورک پر استعمال کیا جا سکتا ہے
مقررہ حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے پر 1 روپے فی MB چارج کیا جائے گا
انٹرنیٹ کی سپیڈ مختلف پہلوؤں پر منحصر ہو گی جیسا کہ سِم، ڈیوائس، ویب پیج، دن کا وقت، ایک ہی وقت میں موجود یوزرز، 2G/3G/4G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ
اگر آپ نے کوئی آٖفر سبسکرائب نہیں کر رکھی تو 5 روپے فی MB کا ریٹ لاگو ہو گا۔ چارجنگ پلس 512KB ہو گا
پیکج سوئچ کرنے کی صورت میں رعایت برقرار رہے گی تاہم اگر وہ آفر نئے پیکج پر موجود نہ ہو تو دوبارہ سبسکرائب نہیں کی جا سکے گی
جی نہیں، بنڈل منٹ صرف Jazz سے Jazz کالز کے لیے ہیں
سبسکرائبر #444* ڈائل کر کے مینیو سے اپنی مملوبہ آفر منتخب کر سکتا ہے