Jazz کرکٹ
  • پری پیڈ چارجز 3 روپے+ ٹیکس/دن
  • لائیو سکور
  • فنتاسی لیگ
  • میچ کا شیڈول
  • میچ کا نتیجہ
  • خبریں اور مضامین
  • ویڈیو ہائی لائٹس
  • پلیئر پروفائل
  • میچ کلپس
  • آرکائیو ویڈیوز تک رسائی
  • لائیو کمنٹری
  • ویجیٹ
خلاصہ

اپنے سمارٹ فون پر دیکھیں لائیو کرکٹ

پاکستان کے پسندیدہ کھیل کرکٹ کی سرپرستی کو جاری رکھتے ہوئے Jazz پیش کرتا ہے Jazz کرکٹ انڈروائیڈ ایپلیکیشن۔ کرکٹ کے شیدائی اپنی پاکستانی عوام کے لیے Jazz نے تیار کی ہے ایسی ایپ اُن صارفین کے لیے جو کرکٹ کی دنیا سے کسی بھی خبر، الرٹ یا میچ کو مس نہیں کرنا چاہتے۔ Jazz کرکٹ فری ڈیٹا پر چلتی ہے اور اسے بہت ہی سادہ اور آسان انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں آپ تازہ ترین ویڈیوز اور میچ کی جھلکیاں فوراَ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ہے کرکٹ کی خبروں، ویڈیوز اور میچز کے لیے ون سٹاپ سلوشن۔

app-store google-play

ڈاؤن لوڈ
app-store

iOS QR

play-store

Android QR

کیا یہ سروس صرف پری پیڈ کے لیے یا پوسٹ پیڈ کے لیے؟

جی ہاں، یہ سروس Jazz کے تمام کسٹمرز کے لیے ہے۔

ایپ کا لائیو ویجٹ کس لیے ہے؟

لائیو میچ کے دوران ویجٹ ایکٹیویٹ کرنے سے آپ کو تازہ ترین سکور جاننے کے لیے بار بار ایپ چلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ دوسری ایپس استعمال کرتے ہوئے یا بند پڑے فون پر بھی میچ کے لائیو سکور سے اپ ڈٰیٹ رہ سکتے ہیں۔

ایپ کے ایپلیکیشن نوٹیفکیشن کس لیے ہیں؟

Jazz کرکٹ کے نوٹیفیکیشن آپ کو میچ کے ہر اہم مرحلے سے اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں چاہے آپ مصروف ہوں یا ایپ کھولنے کا وقت نہ ہو۔ میچ کے دوران ہر وکٹ گرنے پر یا چوکا یا چھکا لگنے پر آپ کو نوٹیفکیشن موصول ہو گا۔ آپ فون سیٹنگز میں جا کر یہ نوٹیفکیشن بند بھی کر سکتے ہیں۔

ایپ استعمال کرنے کے ڈیٹا چارجز کیا ہیں؟
  • استعمال پر ڈیٹا کے معمول کے چارجز لاگو ہوں گے۔

عمومی شرائط و ضوابط کے لیے یہاںکلک کریں۔