پیس کیبل انٹرنیشنل کا جاز کا دورہ

پیس کیبل انٹرنیشنل نیٹ ورک کمپنی لمیٹڈ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد۔ (پیس سب میرین کیبل سسٹم کی بنیادی کمپنی) نے جاز ڈیجیٹل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ تصویر میں عامر ابراہیم، سی ای او جاز (درمیان بائیں) اور ما یانفینگ، وی پی ہینگٹونگ گروپ (درمیان دائیں) کو اپنی متعلقہ ٹیموں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔