آج ہی 4G/LTE سِم آن لائن آرڈر کریں یا اپنے گھر پر منگوانے کے لیے کسٹمر سروس سنٹر سے رابطہ کریں۔ اس کے علاوہ آپ Jazz فرنچائز، ریٹیلر کے پاس تشریف لے جا سکتے ہیں اور پرانی کی سِم کے بدلے Jazz 4G/LTE سِم حاصل کر سکتے ہیں۔
اس مسئلے کا بہترین حل ڈیوائس کو اپ گریڈ کر کے 4G/LTE فیچر والی ڈیوائس حاصل کرنا ہی ہے۔
ہمارا بنیادی مقصد اپنے کسٹمرز کو بہترین انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنا ہے اور ان سروسز بہترین سے بھی بہتر بنانے میں مسلسل مصروف رہتے ہیں۔
4G/LTE کا فیچر ہے کہ یہ ڈیٹا موڈ آف ہونے پر بھی نیٹ ورک سے کنکٹ رہتی ہے۔ تاہم، اس دوران بہت معمولی مقدار میں ڈیٹا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے بہترین طریقہ یہی ہے کہ ڈیٹا موڈ آف کرنے سے پہلے نیٹ ورک سیٹنگز کو 2G/3G پر سوئچ کر دیں۔