اپنی پسند کا نمبر

حاصل کریں


Order Jazz Super 4G Sim
Order Jazz Super 4G Sim
  • آپ اپنی پسند کا پری پیڈ اورپوسٹ پیڈ نمبر حاصل کر سکتے ہیں اور ان میں کوئی سا منتخب کر سکتے ہیں (نارمل، گولڈن، پلاٹینم وغیرہ)۔
  • ویب سائٹ سے نمبر ریزرو نہیں کیا جا سکتا۔
  • مطلوبہ نمبر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
  • پوسٹ پیڈ نمبر Jazz کے ایکسپرینس سنٹرز، فرنچائز اور منتخب ریٹیلرز کے پاس سیل کے لیے موجود ہیں۔
  • ایک مرتبہ فروخت کر دیا گیا نمبر دوبارہ سے Jazz کی اپنا نمبر حاصل کریں فہرست میں ظاہر نہیں ہو گا۔
  • منتخب نمبروں کی قیمتیں بھی آپ کی آسانی کے لیے دی گئی ہیں، تاہم، کمپنی پالیسی کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔
  • نئی سِم کے حوالے سے دیگر شرائط و ضوابط لاگو ہوں گی۔